26/08/2025
ویئن تھراپی سے عرق النساء (شیاٹیکا) کے مریض کی نئی زندگی
فیڈرل بی ایریا کے رہائشی اکرام صاحب گزشتہ دو برس سے عرق النساء (شیاٹیکا) کے باعث سخت اذیت میں مبتلا تھے۔ دن ہو یا رات، نہ بیٹھنے میں سکون ملتا تھا نہ چلنے پھرنے میں۔ ٹانگوں میں سنسناہٹ اور جلن کی شدت نے انہیں معمولاتِ زندگی سے تقریباً محروم کر دیا تھا۔ متعدد ڈاکٹروں سے علاج کرایا، مختلف دوائیاں اور انجیکشن استعمال کیے مگر آرام محض عارضی ثابت ہوا۔
اکرام صاحب نے بتایا کہ ایک قریبی دوست کے مشورے پر انہوں نے ویئن تھراپی سے علاج کروانے کا فیصلہ کیا۔ پہلے ہی سیشن کے بعد درد میں کمی آنے لگی اور چند سیشن میں وہ مکمل طور پر معمول کی زندگی گزارنے کے قابل ہو گئے
اکرام صاحب نے کہا:
"ویئن تھراپی نے مجھے نئی زندگی دی ہے۔ آج میں بغیر کسی درد کے چل پھر سکتا ہوں، نماز ادا کر سکتا ہوں اور گھریلو ذمہ داریاں بھی بخوبی انجام دیتا ہوں۔"
ویئن تھراپی نہ صرف عرق النساء (شیاٹیکا) بلکہ کمر درد، سروائیکل، جوڑوں کے درد اور اعصاب کی کئی تکالیف میں مفید ہے۔ متاثرہ مریضوں کو چاہیے کہ وہ اس طریقہ علاج کے بارے میں آگاہی حاصل کریں تاکہ بروقت علاج ممکن ہو سکے۔
مزید معلومات اور علاج کے لیے رابطہ کریں:
📞 Vein Therapist Naveed Aslam
📱 0300-8957494