Anwar Dawakhana Motiwala (Regd.)

Anwar Dawakhana Motiwala (Regd.) Sheikh Hakeem Muhammad Aslam

شعبہ امراض مخصو صہ مردانہ و جنسی کمزوری

یہ شعبہ گذشتہ کئی دہائیوں پر مشتمل ہے جو اپنا کام مکمل دیانتداری اور جاں فشانی سے کررہا ہے۔ جس سے اب تک لاکھوں مریض مقامی، بین ا لصوبائی اور بین الاقوامی طور استفادہ حال کرچکے ہیں، انور دواخانہ موتی والا کا قیام تقسیم ہندوستان سے قبل 1929 ؁ء میں کراچی میں ہوا جو اب تک اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔
۱) بانی مطب جناب حکیم شیخ جوالہ فاضل طب و جراحت لکھنؤ طبی کالج

ہندوستان سے فارغ التحصیل تھے۔

۲) دوسری پشت میں جناب حکیم شیخ محمدا نور فاضل طب و جراحت ہمدرد طبی کالج کراچی سے مستفید ہونے کے بعد اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا اور ایک کامیاب حکیم کے طور پر انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنایا، ہزاروں مایوس افراد آپ کے معالجہ سے استفادہ حا صل کرچکے ہیں۔

۳) انکے بعد تیسری پشت میں جناب حکیم شیخ محمد اسلم صاحب فاضل طب و جراحت ہمدرد کراچی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد 1991 ؁ء سے مطب ھٰذا کو کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ آپ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد سے کلاس A میں رجسٹرڈ ہیں۔ جن کا رجسٹریشن نمبر (Q.H.10668) ہے گذشتہ 22 سال سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
حکیم صاحب عوام الناس کے جنسی مسائل پر کام کررہے ہیں اور ہزاروں مریض ملک و بیرون ملک آپ سے فائدہ حاصل کرکے ایک کامیاب و خوش و خرم زندگی بسر کررہے ہیں۔


حکیم صاحب کے خاص شعبہ جات معالجہ

مردانہ کمزوری
اعصابی کمزوری
جریان
اح**ام
اسرعت انزال

مکمل ضعف باہ سے پیداشدہ پیچیدگیاں اور مسائل میں ان کوخاص تجربہ و مشاہدہ حاصل ہے۔حکیم اسلم شیخ صاحب نے اعضاء مخصوص کے رگوں و پٹھوں کی نشوونما اور ڈویلپمنٹ کیلئے ایک مخصوص آلہ بھی تیار کیا ہے جو کہ پہلے ہینڈ آرگن ڈویلپر تھا جسے جدت دیکر الیکٹرک آرگن ڈویلپر میں تبدیل کیا گیا ہے جس کیلئے مختلف شعبہ جات کے ماہرین سے باہمی صلاح مشورے کے بعد اس میں جدت پیدا کی گئی تاکہ عوام الناس مشقت سے بچ جائیں اور اعضاء مخصوص کے وہ پٹھے جو مشت زنی، اغلام بازی اور بازاری عورتوں کے پاس جانے سے بیکار ناکارہ ہوجاتے ہیں، ان رگوں و پٹھوں میں زندگی کی ایک نئی لہر پیدا کی جاسکے تاکہ انسان اپنی ازدواجی زندگی خوش و خرم گزارے اعضاء مخصوص کے رگوں و پٹھوں کا خراب ہوجانا۔ چھوٹا پن یا ٹیڑھا پن اسفنجی بافت اور ساخت کا متاثر ہوجانا ان تمام مسائل سے نجات حاصل کی جاسکے۔
جینٹس آرگن تھراپی کے شعبہ کا قیام گذشتہ 20 سال قبل کیا گیا جس میں دواخانہ پر رجوع کرنے والے مریض کا کامیابی سے علاج کیا جاتا ہے جو کہ تا حال جاری ہے اب مخصوص اعضا ء کا چھوٹا ہونا، پتلا پن، ٹیڑھا پن قابل علاج مرض ہے جس طرح انسان جم میں جاکر اپنے مختلف اعضاء کو تندرست و توانا بناتا ہے مثلاً ہاتھ، ران، سینے کے پٹھوں کی ورزش کرکے ان کو خوبصورت بناتا ہے اسی طرح جینٹس آرگن تھراپی سے مخصوص اعضاء کے رگوں و پٹھوں کو تقویت دیکر لمبائی، موٹائی کو بناتاہے جس سے مریض ذہنی و جسمانی طور پر سکون حاصل کرتا ہے اور خوش و خرم ازدواجی زندگی گزارتا ہے آپ نے برسوں اپنے اعضاء مخصوص کے ساتھ زیادتی کی ہو اللہ کے فضل و کرم کیساتھ چند ہفتوں میں آپ مکمل طور پر بہترین رگوں و پٹھوں کے مالک ہونگے آپ کی خود اعتمادی بحال ہوگی اور معاشرہ میں مکمل آسودہ حال پرسکون و خوش و خرم ازدواجی زندگی گزارینگے

Address

Kumar Cinema, Juna Market
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Dawakhana Motiwala (Regd.) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category