Ka Ka G Welfare Trust

Ka Ka G Welfare Trust Ka Ka G Welfare Trust Working for social work, health and education

06/07/2024

خون عطیہ کرنے کی اپیل
نوجوان کی جان بچانے کیلئے این آئی بی ڈی ہسپتال میں ہرگروپ خون کی اشدضرورت ہیں رابطہ 03065200085

بہارت کی جیت سے برصغیر کوکامیابی ملی تمام برصغیرکے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
29/06/2024

بہارت کی جیت سے برصغیر کوکامیابی ملی تمام برصغیرکے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

29/06/2024
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدرملک غلام سرخان پیرعلی زئی المروف کاکاجی مرحوم کی فاتحہ خوانی میں مرحوم ارباب عبدالظاہرک...
19/06/2024

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدرملک غلام سرخان پیرعلی زئی المروف کاکاجی مرحوم کی فاتحہ خوانی میں مرحوم ارباب عبدالظاہرکاسی، شہید جیلانی خان اچکزئی مرحوم ملک غلام محمدپیرعلی زئی مرحوم سیدفضل آغا اورمرحوم عبدالشکورکاکڑی تمام مرحومین اورشہدائے قوم کی درجات کی بلندی کیلئے دعاوں کی درخواست ہیں

19/06/2024

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
ارباب عبدالظاہرکاسی کی نمازجنازہ
20 جون شام 6 بجے میں ادا کی جائےگی۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر زمرک خان اچکزئی کا عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما ، کاسی قبیلے کے نواب ، نواب ...
19/06/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر زمرک خان اچکزئی کا عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما ، کاسی قبیلے کے نواب ، نواب ارباب ظاہر کاسی کے انتقال پر اظہار افسوس و تعزیت

نواب ارباب ظاہر کاسی کے انتقال سے پیدا ھونے والا خلا پر نہیں کیا جاسکتا

نواب ارباب ظاہر کاسی ایک سلجھے ھوئے قبائلی نواب اور زیرک سیاستدان تھے
پارلیمانی لیڈر اے این پی

نواب ارباب ظاہر کاسی کی بحثیت سیاسی رہنما و قبائلی نواب خدمات قابل تعریف ھیں

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت و درجات بلند فرمائے
رکن اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی

اللہ پاک مرحوم کے لواحقین و اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
انجینئر زمرک خان اچکزئی

میزئی اڈہ (نامہ نگار) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ جگھڑا کسی قومیت سے نہیں جھگڑا پشتونوں کے وسائل پر اختیار...
19/06/2024

میزئی اڈہ (نامہ نگار) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ جگھڑا کسی قومیت سے نہیں جھگڑا پشتونوں کے وسائل پر اختیار کا ہے آج پشتونوں کو ان کے وسائل پر اختیار دیا جائے تو پشتون من حیث القوم خوش وخرم زندگی گزار سکتے ہیں اور اس قابل ہو جائیں گے کہ باقی ماندہ ملک کو قرضہ دے سکیں پشتون قومی تحریک کے تسلسل اے این پی کے مقابلے میں مقتدر اشرافیہ نے جتنی ٹولیاں تشکیل دی تھی وہ فکر باچاخان کے متبادل کل اور نہ ہی آج ثابت ہو سکیں آئین کے خالق سے بغض اور ڈکٹیٹر کے نواسے کے سنگ آئین کی دفاع ذاتی گروہی مفادات کے حصول کیلئے ہے چمن پرلت کے شرکا کیساتھ گفت وشنید کرکے پرامن طریقے سے درپیش مسائل کا حل نکالا جائے کاکا جی ملک غلام سرور خان اچکزئی صحیح معنوں میں فخرافغان باچا خان کے پیروکار تھے شروع دن سے پشتون قومی تحریک سے وابستہ ہوئے اور مرتے دم تک اس پر کار بند رہے اور کبھی اپنے ماضی پر پشیمان نہ ہوئے ان کی جہد قابل تقلید ہے قلعہ عبداللہ گلستان کے غیور اولس نے کاکاجی کی جماعت پر جس اعتماد کااظہار کیا ہے ان کو کسی صورت مایوس نہیں کرینگے اور دستیاب وسائل میں رہتے اجتماعی نوعیت کے حامل اقدامات کو پہلی فرصت میں حل کرینگے ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر ورکن مرکزی کمیٹی انجنئیر زمرک خان اچکزئی مرکزی سنئیر نائب صدر داؤد خان ایڈووکیٹ قائم مقام سیکرٹری جنرل عبیداللہ عابد صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا ضلعی صدر ملک حنیف خان اچکزئی مرکزی ایڈیشنل ڈپٹی سیکرٹری جاوید کاکڑ سیکرٹری طلبا امور رشید خان ناصر سیکرٹری زراعت حاجی جبار کاکڑ پیر علیزئی قبیلے کے سربراہ ملک فرید خان پیر علیزئی اے این پی کے صوبائی نائب صدر جمال الدین رشتیاضلعی جنرل سیکرٹری جمال کاکڑ رکن صوبائی مجلس عاملہ لالاخان مسے زئی ڈاکٹر جبار اچکزئی سعداللہ خپلواک نے باچاخان مرکز کاکاجی برمہ کلی پیر علیزئی میں پارٹی کے سابق صوبائی صدر ملک غلام سرور خان اچکزئی کاکاجی کی18ویں برسی کے موقع پر اجتماع سے خطاب کے دوران کیا مقررین نے کہا کہ کاکا جی ملک غلام سرور خان اچکزئی شروع دن سے فکر باچاخان سے وابستہ ہوئے اور مرتے دم تک اس پر سختی سے کار بند رہے انہی کی کاوشوں اور جہد کی بدولت عوامی نیشنل پارٹی صوبہ بھر میں ایک سیال فعال منظم جماعت کی حثیت حاصل کر چکی وہ تحمل برداشت کے حامی رہے اس پر خار راستے میں انہوں اذیتیں تکالیف برداشت کئے قید و بند کی صعوبتیں جھیلیں لیکن کبھی اس پر پشیمان نہ ہوئے مقررین نے کہا کہ عوامی نیشنل صوبے میں ایک نمائندہ قوت کے طور پر ابھری ہے اور پارلیمانی حثیت حاصل کر گئی ہے کچھ قوتوں سے عوامی نیشنل پارٹی کی روز بڑھتی ہوئی مقبولیت ہضم نہیں ہو پار ہی اور منفی ہتھکنڈوں سازشوں کا سہارا لیکر ناکام کوششوں میں مصروف ہے مقررین نے کہا اے این پی زئی اور خیلی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی بلکہ پشتون ولی کے فروغ کیلئے محو سفر ہے اور یہ سفر جاری رہیگا

انتقال پر ملالنیو سبزی منڈی کے تاجر عبدالغنی کاکڑ ۔عبدلحمیدکاکڑ کے بڑے بھای اوراکمل کاکڑ کے چاچا عبدالشکور لالا گشتہ روز...
01/06/2024

انتقال پر ملال
نیو سبزی منڈی کے تاجر عبدالغنی کاکڑ ۔عبدلحمیدکاکڑ کے بڑے بھای اوراکمل کاکڑ کے چاچا عبدالشکور لالا گشتہ روز انتقال کرگے ۔لھزہ کل صبح بروز اتوار 8بجے سے 10بجے تک سبزی منڈی میں فاتحہ خوانی ھوگی۔CTC

Address

Super Highway
Karachi
75300

Telephone

+923003395313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ka Ka G Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ka Ka G Welfare Trust:

Share