21/03/2023
رمضان کے مہینے میں سینے کی جکڑن , جلن , چبھن اور کھٹی ڈکاروں سے بچنے کے لیے ایک بہترین سفوفِ ہاضم اور بہترین (معجون) معجونِ فواق اور کیپسول برائے مقوی معدہ کے نام تیار ہے
رمضان کے دوران کھانے پینے کی روٹین چونکہ تبدیل ہو جاتی ہے سارا دن بھوک اور پیاس کاٹنے کے بعد اگر ہم افطاری میں تلی ہوئی اور مرغن غذاوں سے پیٹ بھریں اور یکدم زیادہ کھانا کھائیں تو ایسا کرنے سے نظام ہضم پر بوجھ پڑتا ہے طبعیت بوجھل اور مکدر ہو جاتی ہے ترش چیزوں کے استعمال سے پیاس بڑھتی ہے پانی کی طلب بڑھتی ہے جسم میں ٹھنڈک پیدا ہوکر بد ہضمی کی شکائیت ہو جاتی ہے اس لئیے کھانے میں تلی ہوئی اور سخت چیز نہ کھائیں جیسے کچی سبزی گاجر مولی اور کھیرا وغیرہ رسیلے پھل کھائیں کچھ وقفے کے بعد کھانا اچھی طرح چبا چبا کر کھائیں کھانے کے ایک گھنٹے بعد ادرک سونف اور الائچی سبز کا قہوہ استعمال کریں
سحری کے وقت بہت زیادہ کھانے سے مئسلہ ہو سکتا ہے عموماً پیٹ زیادہ بھر لینے سے درد کی شکایت ہو سکتی ہے سحری میں کم وقت میں جلدی جلدی کھانا, دہی اور چائے میں کم وقفہ دینا اور بھوک سے زیادہ کھانا معدہ پر برے اثرات مرتب کرتا ہے سحری کھانے کے بعد جلد سو جانا انتہائی تیزابیت کا باعث بنتاہے طبعیت بوجھل اور سینے کی جلن اور متلی شروع ہو جاتی ہے کبھی تو الٹی بھی ہو جاتی ہے سحری کے کھانے میں ابلا انڈہ ضرور استعمال کریں اپ جتنا بھی پیٹ بھر لیں گے بھوک بحر حال کچھ گھنٹوں بعد لگے گی لہذا مناسب مقدار میں کھائیں کھانے کے بعد کم از کم دو گھنٹوں بعد سونے کے لیے جائیں
رمضان میں ان تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے میں نے معدہ کی تقویت اور تندرستی کیلئے معجون فواق سفوفِ ہاضم اور کیپسول برائے السرین ترتیب دیا ہے جو بفضل تعالی مذکورہ مسائل کا شافی علاج ہے
افطاری کے بعد دو کیپسول یا معجون فواق ایک چمچ یا سفوف ہاضم ایک چمچ نیم گرم پانی کیساتھ کھائیں اللّٰه کے فضل و کرم سے کھانا جلد ہضم ہوگا اپھارہ نہ ہوگا اور إن شاءاللّٰه العزیز بھوک کا احساس پیدا ہوگا
اسی طرح دوسری خوراک سحری کے کھانے سے ایک گھنٹہ قبل لیں چاہے معجون لیں یا سفوف رات سے معدہ میں جمع شدہ ہائیڈرو کلورک ایسڈ جسم سے خارج ہوگا اور تیزابیت کا باعث نہ بنے گا إن شاءاللّٰه العزیز کھانا آپ جی بھر کر کھائیں گے اور بعد میں کھٹی ڈکاروں اور تیزابیت سے بھی محفوظ رہیں گے ۔
حکیم/ طبیب میزان اللّٰه اعزازی
Call&WhatsApp 03470670586