26/08/2025
📖 قرآن تھراپی سنٹر کراچی
> جب دوا ناکام ہو جائے…
جب امید دم توڑ دے…
جب ڈاکٹرز خاموش ہو جائیں…
تب ایک دروازہ رہتا ہے… جو ہمیشہ کھلا ہے…
اللہ کا دروازہ…
اور اس دروازے کی کنجی ہے — قرآن۔
جدید میڈیکل سائنس آج ایک حیران کن حقیقت کو تسلیم کر چکی ہے۔
ریسرچ کہتی ہے کہ جب قرآن مجید کو دل کی گہرائیوں سے سنا جائے…
تو دماغ میں سکون بخش لہریں پیدا ہوتی ہیں، جنہیں Alpha Waves کہا جاتا ہے۔
یہ لہریں انسان کو ذہنی سکون، جذباتی توازن، اور جسمانی شفاء عطا کرتی ہیں۔
Harvard Medical School اور Johns Hopkins University کی ریسرچز بتاتی ہیں کہ:
م
قرآن سننے سے دماغ سے Endorphins خارج ہوتے ہیں، جو قدرتی Pain Killers ہیں۔
دل کی دھڑکن متوازن ہو جاتی ہے، بلڈ پریشر نارمل ہوتا ہے، اور جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہو جاتا ہے۔
HeartMath Institute کے مطابق…
قرآن سننے سے دل کے اندر ایک خاص ہم آہنگی (Coherence) پیدا ہوتی ہے،
جو ڈپریشن، اضطراب اور بے چینی کو ختم کرتی ہے۔
یہ صرف الفاظ نہیں…
یہ اللہ کا کلام ہے…
یہ وہ کائناتی لہریں ہیں جو آپ کی بیماری کو چیلنج کرتی ہیں۔
🌿 فوائد:
👶 بچوں کے لیے — نیند کے مسائل، بے سکونی، اور توجہ کی کمی میں بہتری۔
👩 خواتین کے لیے — ہارمونی مسائل، ڈپریشن اور اعصابی کمزوری میں سکون۔
🧑🤝🧑 مریضوں کے لیے — جادو، نظرِ بد اور اسیب سے حفاظت اور شفاء۔
یہی ہے قرآن تھراپی ورکشاپ —
جہاں مریض کی کیفیت کے مطابق، مخصوص آیات اور رقیہ شریعہ کے ذریعے،
ایک ایسے ماحول میں قرآن سنایا جاتا ہے،
جہاں دل، دماغ اور جسم… سب اللہ کے کلام سے غسل لیتے ہیں۔
یہ ایک Hypnotic Listening Therapy ہے…
آپ صرف سنتے ہیں… اور شفاء اترتی ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
> "وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ"
(الاسراء: 82)
ہم نے قرآن میں شفاء اور رحمت نازل کی ہے ایمان والوں کے لیے۔
🗓 پروگرام کی تفصیلات
📌 Quran Therapy Workshop
📅 29 اگست، شام 5 بجے
📍 کراچی
🎧 رقیہ شریعہ + Healing Audio Therapy
📌 او۔پی۔ڈی (Consultation & Checkup)
📅 30 اور 31 اگست
🕘 صبح 9 بجے تا شام 9 بجے
📍 کراچی
📞 رابطہ نمبر: 03335208331
✨ یہ لمحہ دوا سے دعا کی طرف آنے کا ہے۔
✨ یہ لمحہ اپنی روح کو اللہ کے کلام سے غسل دینے کا ہے۔
✨ یہ لمحہ… قرآن سے شفاء لینے کا ہے۔