علامہ راجا ناصر عباس جعفری سربراہ MwM

علامہ راجا ناصر عباس جعفری سربراہ MwM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from علامہ راجا ناصر عباس جعفری سربراہ MwM, AIDS Resource Center, Korangi, Karachi.

20/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کا رحجان مجلس وحدت مسلمین کی طرف تھا پھر یہ فیصلہ کیوں تبدیل کیا گیا۔

بول نیوز پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی خصوصی گفتگو

"إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِيْنَا"مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چئیرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری (حفظه الله) کو...
17/02/2024

"إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِيْنَا"

مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چئیرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری (حفظه الله) کو تحریک انصاف کے ساتھ ملکر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا استعفیٰ اور دھاندلیوں کا اعتراف حق و سچ کی جیت...
17/02/2024

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَا
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا استعفیٰ اور دھاندلیوں کا اعتراف حق و سچ کی جیت ہے۔چیف الیکشن کمیشنر کی دھاندلیوں کے خلاف ایک ٹھوس ثبوت اور معتبر گواہ منظر عام پر آ گیا ہے۔انتخابی نتائج کو بدلنا عوام کے ساتھ بدترین خیانت اور سنگین جرم ہے۔ملک بھر میں جہاں جہاں بیوروکریسی کو بددیانتی پر مجبور کیا گیا سب کو اسی طرح اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے حقائق کو آشکار کرنا چاہیے ۔ حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ ہم عہدوں کی بجائے ملک و قوم کے وقار اور اپنے پیشے سے دیانتداری کو مقدم رکھیں۔کمشنر راولپنڈی کے استعفی اور پریس کانفرنس کے بعد حقائق کی مکمل انکوائری ہونی چاہئیے اور سیاسی استحکام، قومی ترقی کے خلاف پس پردہ متحرک طاقتوں اور سہولت کاروں سے عوام کو آگاہ کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے ۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان

14/02/2024

۔MWM اور PTI کا اتحاد، شرائط کیا؟
عمران خان سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟
علامہ راجا ناصر عباس کی اہم گفتگو

خوش آمدید 🎉پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید ...
13/02/2024

خوش آمدید 🎉

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے۔ہمارا روز اول سے یہ موقف بھی رہا ہے اور ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری،سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار،مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔عمران خان کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان

Address

Korangi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علامہ راجا ناصر عباس جعفری سربراہ MwM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram