Homeopathic consultant

Homeopathic consultant Aslam o alekum . I am Dr Nazmeen

We provide the best trusted online homoeopathic consultation and

Millefolium 30 (made from Achillea millefolium, also known as Yarrow) is a homeopathic remedy often used for conditions ...
25/08/2025

Millefolium 30 (made from Achillea millefolium, also known as Yarrow) is a homeopathic remedy often used for conditions related to bleeding and circulatory disturbances.

🔹 Common indications in homeopathy:

Bleeding from nose, lungs, stomach, uterus, or hemorrhoids (especially when blood is bright red and fresh).
Heavy menstrual bleeding (menorrhagia).
Hemorrhage after injury, childbirth, or surgery.
Varicose veins and phlebitis (vein inflammation).
Bruises or internal bleeding after trauma.
Weakness, faintness, or dizziness associated with blood loss.

23/09/2024
🔺🔷تھلاسپی برسا۔ Thlaspi B.P🔷🔺🔷👈یورک ایسڈ کو پیشاب کے ذریعے خارج کرتی ھے۔ 🔷👈بند پیشاب جاری کرتی ھے یہ دوا کیتھڈر کی ضرورت...
15/09/2024

🔺🔷تھلاسپی برسا۔ Thlaspi B.P🔷🔺
🔷👈یورک ایسڈ کو پیشاب کے ذریعے خارج کرتی ھے۔
🔷👈بند پیشاب جاری کرتی ھے یہ دوا کیتھڈر کی ضرورت نہیں پڑنے دیتی۔
🔷👈یوٹرس سے خون آنا
🔷👈یوٹرس کی رسولی۔ یوٹرس کی پرانی بیماریوں کی بلمثل دوا
🔷👈گردے اور مثانہ کی سوزش۔ گردوں میں ریت۔ پتھری
🔷👈نکسیر
🔷👈پیشاب کی بار بار حاجت۔ پیشاب میں فاسفیٹ زیادہ مقدار میں خارج ھو۔
گہرے براون رنگ کا پیشاب فوارے کی طرح اور پیشاب میں خون آئے
🔷👈مریض کا سر کھڑا ھونے پر چکراتا ھے
🔷👈پیشانی کا درد جو شام کو زیادہ ھو جائے آنکھیں اور چہرہ پھولا ھوا
🔷👈گردہ مثانہ اور یوٹرس سے جما ھوا اخراج خون جس کی وجہ سے کمر میں درد ھو۔
🔷👈کانوں کے پیچھے چھلکوں والے دانے۔
🔷👈ناک کے آپریشن کے بعد کا اخراج خون روکتی ھے۔
🔷👈مردوں کی مادہ منویہ کی نالیوں میں چلتے ھوئے درد ھوتا ھے۔
🔷👈عورتوں میں یوٹرس سے خون کا زیادہ مقدار کا آنا
🔷👈ہر تیسرے ماہ منسز کا زیادہ مقدار میں آنا
🔷👈پوٹینسی۔ Q-1x-3x🔹

MOTHER TINCTURES AND THEIR INDICATIONS:...............................DR IMRAN NAZIR.DARYA.KHAN........................ ...
09/09/2022

MOTHER TINCTURES AND THEIR INDICATIONS:...............................

DR IMRAN NAZIR.DARYA.KHAN........................

1. Chelidonium Q - Enlarged liver, jaundice with loose motion. 2. Carduus Mar.- Enlarged liver, jaundice wth constipation. 3. Aegal Mar. - Diarrhoea and indigestion 4. Kurchi - Amoebic dysentery 5. Chaparro Am - Bacillary dysentery 6. Craetagus - Heart tonic and coronary artery blockage 6. Avena Sativa - Tonic for nerves 7. Alfalfa - General tonic, appetizer and fat producer 8. Aspidos***ma - Asthma, broncho dialeter. 9. Blatta oriant. - Asthma 10. Trillium. - Bleeding from uterus red color 11. Mellifolium. - Dark uterine bleeding and epistaxis 12. Hydrastis. - dyspepsia, constipation, liver dysfunction 13. Berberis. Vul. - kidney stone 14. Hydrangea - For breaking of kidney stone 15. Sarsaparilla - For cleaning of kidney stone, sand in kidney 16. Gentiana Lut. - Appetizer in children 17. Gentiana. Chirata. - Chronic fever and blood purifier 18. Echinacea - Blood purifier antiseptic 19. Calendula - For antiseptic wash of wounds 20. Passiflora - Sleeplessness and as a tranquilizer 21 Acalypha Indica - Bleeding of pulmonary TB 22. Jabotandi - For mumps and local use for falling of hair 23. Arnica - Local massage for injury 24. Aleteris - Leucorrhoea with weakness 25. Viburnum Opul. - Painful me**es 26. Damiana - Sexual weakness and less s***m 27. Yohimbinum - Sexual weakness and early ej*******on 28. Plantago - Local use for toothache and gums swelling 29. Mullain Oil - Local use for earache 30. Cascara. Sag. Constipation 31. Arjuna - A heart tonic 32. Atista Indica - For all types of worms 32 . Berberis. Aqua. - External use for pimples and spots 33. Baptisia - Typhoid fever 34. Ceanothus. - Enlarged spleen and kala azar 35. Carica Papaya - Enlarged liver and spleen and indigestion 36. Chionanthus - Gall stone colic 37. Cynodon Dect - Any type of bleeding 38. Ficus Rel. - Bright red blood from any or***ce of the body 39. Fraxinus Americana - Enlarged uterus with bleeding 40. Justicia - Expectorant 41. Lufa Bindal - Gall stones 42. Xanthoxylon - Painful me**es among young girls 43. Streculia - For stamina/
athletes 44. Asoka - Tonic for woman 45. Hydrocotyl - Leucodermia 46. Natrum Hyposulph - Locally and internally for Liver spots 47. Pinus LT - Me**es irregularity among married women 48. Vesicaria - Kidneys failure and dysuria 49 Fucus ves- Obesity 50 Allium sat- Reduce fats 51Phytolaca- Cholesterol and faty tumours

ہڈیوں کے مسائل اور حل ۔ نوجوان مردوں اور عورتوں میں اس مرض کی مسلسل تشخیص ہورہی ہے ۔ جس کی وجوہات میں ہارمونز کا عدم توا...
21/08/2022

ہڈیوں کے مسائل اور حل
۔ نوجوان مردوں اور عورتوں میں اس مرض کی مسلسل تشخیص ہورہی ہے ۔ جس کی وجوہات میں ہارمونز کا عدم توازن ہے جن میں ذیابیطس ، طرز زندگی ، سرجری سے پیدا ہونیوالی پیچیدگیاں ، طویل مدت تک سٹیرائیڈ کا استعمال اور غذا کی کمی ہڈیاں کمزور ہوں تو ان کے ٹوٹنے کا خطرہ بڑھتا رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ کمزور ہڈیوں والے افراد شدید ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں ۔ اور وہ معاشرے سے کٹے رہتے ہیں کیونکہ ان کو اس بات کا خدشہ لاحق رہتا ہے کہ کہیں ان کی ہڈیوں کو نقصان نہ پہنچے ۔ کمزور ہڈیوں والوں کو سب سے زیادہ کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کا خدشہ لاحق رہتا ہے ۔ ریسرچ کے مطابق سافٹ ڈرنکس ، خاص طور پر وہ ڈرنکس جن میں فاسفورک ایسڈ موجود ہوتا ہے ، ہڈیاں کمزور کرنے کے موجب بنتے ہیں ۔
اور بھی صورتیں ہیں جن کی وجہ سے کسی بھی شخص کی ہڈیاں کمزورہوسکتی ہیں ۔ ان میں جگر اور گردوں کی بیماری بھی شامل ہے ۔ اس کے علاوہ سٹیرائیڈزکا زیادہ استعمال بھی اس بیماری کا باعث بنتا ہے ۔ ہر فرد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی ہڈیوں کی حفاظت کر ے اور کیلشیم اور وٹامن ڈی کا استعمال مسلسل کرتا رہے ۔ ضعیف العمری میں ہڈیوں کا کمزور ہونا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن جوانی میں اگر یہ مرض لاحق ہوجائے تو اس کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں ۔
ایک کیس...
ایک مریضہ جسے سورائسز اور ڈپریشن ہے ۔
دس بارہ سال سے سورائسز اور ڈپریشن کا علاج لے رہی ہیں ۔۔
مختلف ادویات کے سائیڈ افیکٹ کی وجہ سے بہت زیادہ حساس طبیعت ہو گئی تھی ۔ ہڈیاں کمزور ہو گئیں ہیں ۔ جوڑوں میں درد ،کولیسٹرول ہائی بلڈ پریشر ڈپریشن، غم وغیرہ مسائل ہیں ۔
ماشاءاللہ تقریباً ڈیڑھ ماہ ہو گیا دوا استعمال کرتے ہوئے کچھ دن پہلے ان کا میسج آیا کہ الحمدلله وہ خود کافی بہتر محسوس کر رہی ہیں ۔
اس میری بہن نے بہت تکلیف برداشت کی ۔
اللہ پاک شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ۔
پلساٹیلا + کولیسٹرال کی میڈیسن نے بہت اچھا رزلٹ دیا ماشاءاللہ اس دوا نے مریضہ کا ذہنی سکون بحال کیا ۔
اور ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کے لئے ایک کمپاؤنڈ تیار کیا تھا جس نےماشاءاللہ اچھا رزلٹ دیا ہے ۔
ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے کمپاؤنڈ ۔
Calcarea carb 12x
ہڈیوں کی کمزوری کی وجہ سے ٹیڑھا ہونا ہڈیوں کا پھوڑا، ہڈیوں کے غلاف کے لئے موثر دوا ہے
Calcarea phos 12x
ہڈیوں کے امراض ہڈیوں کی بڑھوتی میں کام آتی ہے ۔
جوڑوں اور ہڈیوں کے درد میں استعمال ہوتی ہے ۔
Calcarea fluorica 12x
ہڈیوں کا ناقص ہونا ہڈیوں پر گومڑ بننا۔
Calcarea hypophosphorosa 12x
ہڈیوں کی کمزوری اور ہڈی کے زخموں میں استعمال ہوتی ہے
Hekla lawa 12x
ہڈیوں کا ٹیڑھا پن، ہڈی کا ناسور ہڈیوں کی سوزش، ہڈیوں کے پھوڑے وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ۔
Mezerium 12x
ہڈیوں کے عوارض کی بہترین دوا ہے ۔
Silicea 12x, mag mur 12x, mag sulph 12x ,mag carb 12, acid phos 12x
ان ادویات میں سے کمپاؤنڈ تیار کر سکتے ہیں جو مزاج کے لئے بہتر ہو اگر جگر کے اور قبض جیسے مسائل ساتھ ہیں تو mag mur 12x شامل کر سکتے ہیں ۔
اگر اسہال آتے ہیں اور کیلشیئم کی کمی ہے تو کلکریا فاس اور ایسڈ فاس کا مرکب زبردست رزلٹ دے گا خون کی کمی ہے تو ساتھ
ferrum met 12x
استعمال کرسکتے ہیں ۔
ہڈیوں کی کمزوری اور بڑھوتی کے لئے ہومیو پیتھک ٹانک ۔
Calcarea carb 12x
Calcarea phos 12x
Calcarea fluor 12x
Calcarea hypophosphorosa 12x
Hekla lawa 12x
آگے مریض کی کنڈیشن کے مطابق دوا شامل ہو گی جیسے silicea سوکھا پن گلن سڑن والی کنڈیشن قوت مدافعت کی کمزوری دانے پھنسیاں نکلنا قبض وغیرہ ۔ Mezerium بچوں کے دانت گلنے سڑنے مسوڑھوں میں انفیکشن دانت جڑوں سے درد کرتے ہوں ایگزیما، سر کا ایگزیما، بہت بڑی دوا ہے
کلکریا سریز کے ساتھ جن میڈیسن کی علامات ہونگی وہ شامل کر سکتے ہیں ۔
اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کر لیں ۔
Copy paste

04/07/2022
03/07/2022

نقطے کی بات۔
گردن یا اوپر والا حصے پر ٹیوبر کام کرتی ھے۔ جبکہ چھاتی یا پیٹ کی بیماریوں میں بیسیلینیم کام کرتی ھے۔ جبکہ ڈروسرا ہڈیوں کی ٹی بی کی دوا ھے۔ ۔

مقعد میں خارش A**l Itching (Pruritis Ani )مقعد کی خارش کا مطلب یہ ہے کہ مقعد کی آس پاس کی جلد میں سوجن ،سرخی اور خارش ہو...
28/06/2022

مقعد میں خارش
A**l Itching (Pruritis Ani )
مقعد کی خارش کا مطلب یہ ہے کہ مقعد کی آس پاس کی جلد میں سوجن ،سرخی اور خارش ہوتی ہے جس کی وجہ سے مقعد میں درد بھی ہو سکتا ہے ،یہ ایک تکلیف دہ عمل ہے ،خارش کرنے سے بے چینی مزید بڑھ جاتی ہے ۔یہ خارش عموما گندگی کی وجہ سے پھیلتی ہے ایسے مریض عموما اپنے اعضاء کی صفائی کا خاص خیال نہیں رکھتے جس کی وجہ سے مقعد اور اس کے اردگرد کے حصے گندگی کی وجہ سے خارش زدہ ہو جاتے ہیں ،کیڑوں کی موجودگی بھی کسی حد تک خارش کا موجب ہو سکتی ہے ،اس کے علاوہ بواسیر کے مریض بھی مقعد کی خارش کا شکار رہتے ہی ۔
مقعد کی خارش عموما 4 قسم کی ہوتی ہے ۔
(1)Traumatic Ano Pruritis
یہ سوزش عموما دائمی قبض والوں میں پائی جاتی ہے ۔
(2)Infective Pruritis
یہ سوزش عموما ٹی بی ،سفلس ،سوزاک ،کے جراثیم یا غدودوں کی سوزش کے سبب لاحق ہوتی ہے ۔
(3)Ulcerative Pruritis
مقعد میں السر پیدا ہو جائے تو اس قسم کی سوزش لاحق ہوتی ہے ۔
(Parasitic Ano Pruritis)
یہ سوزش، چنونوں کیچووں اور کیڑوں وغیرہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
●)ہومیو پیتھک علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایکونائٹ Aconita
ایسے افراد جن کو رات کے وقت خارش میں زیادتی ہوتی ہو جس کے ساتھ درد بھی ہو ان کے لئیے بہترین ہے۔اس دوا کے ساتھ دوسری دوائیں بھی استعمال کروائی جا سکتی ہیں ۔
●سلفر Sulpher
خشک خارش، خارش کی اتنی شدت ہوتی ہے کہ مریض کھجاتے کھجاتے جلد کو زخمی کر لیتا ہے،مقعد کے آس پاس کے حصے شدت کی وجہ سے سرخ ہو جاتے ہیں، خارش رات کے وقت بڑھی جاتی ہے ۔
●سائنا cina ........ ..
کیڑوں کی وجہ سے ہونے والی خارش کے لیئے مفید دوا ہے ۔
●میوکونا Mucona
بواسیری خارش کے لیئے نافع ہے ،چند دن کے استعمال سی بہترین نتائج ملتے ہیں
اس دوا کو فی قطرہ استعمال کرواتے ہیں ۔
●نکس وامیکا
NuX Vomica
امعائے مستقیم میں مسلسل نوجوان، بی چینی ،مسوں میں خارش ،حاجت کی خواہش ہوتی ہے لیکن ناکام کوشش، یہ دوا سلفر کے ساتھ اچھا کام کرتی ہے
اگر سلفر 200 صبح خالی پیٹ
اور
نکس وامیکا 200 رات سوتے وقت دیں تو ایک ہفتے میں ہی اچھا رزلٹ ہوتا ہے۔
ہومیو پیتھک
Copy paste

برسٹ کینسراور کامیاب ھومیو علاجتحریرو تحقیق(ڈاکٹر عابد راو)میری یہ پوسٹ ہر نئے ھومیو ڈاکٹر  اور ھومیو لیڈی ڈاکٹرکو برسٹ ...
28/06/2022

برسٹ کینسر
اور کامیاب ھومیو علاج
تحریرو تحقیق
(ڈاکٹر عابد راو)
میری یہ پوسٹ ہر نئے ھومیو ڈاکٹر اور ھومیو لیڈی ڈاکٹرکو برسٹ کینسر کے علاج کرنے کے قابل بنا دے گی۔ انشااللہ۔
برسٹ کینسر کی کوئی ایک قسم نہی ہے اور نہ ہی کسی ایک میڈیسن سے اس کا علاج ممکن ہے۔
ھومیو پیتھک طریقہ علاج میں مکمل تحقیق کے بعد مریضہ کے مزاج کو سامنے رکھتے ھوئے علامات کے مطابق دوا کی سلیکشن برسٹ کینسر کو ہمیشہ کے لیئے ایسے غائب کر دیتی ہے۔جو کی بھی قسم کے آپریشن یا کیموتھراپی سے ممکن نہی۔
نوجوان لڑکیوں میں حیض کی خربیاں اور شادی میں دیر برسٹ کینسر کی بڑی وجہ بنتی ہے۔ جبکہ بڑی عمر کی خواتین میں بچوں کو دودھ نہ پلانا۔مانع حمل ادویات کا استعمال اور مونوپاز بھی برسٹ کینسر کی وجہ بن سکتا ہے۔
علاج
1۔۔کارسی نوسن 1m کسی بھی قسم کے کینسر کی علامات پائی جانے کی صورت میں۔کارسینوسن ایسی میڈیسن ہے جو ہر طرح کے کینسر کو بڑھنے فوری طور پر روکنے اور تکلیف میں کمی کے لیئے ہر ھفتہ 1m طاقت میں دینا علاج کا راستہ اسان بناتا ہے۔
2۔میڈرونیم cm.ایک بہت بڑی برسٹ کینسر کی دوا ہے۔اور یہ ان خواتین پر بہترین کام کرتی ہے ۔جن کو برسٹ کی تکلیف شادی کے بعد شروع ھو ان میں سوا چھپا ھو یا ان میں یا شوہر میں سوزاک کی علامات پوشیدہ ھوں اور تجربہ میں آیا ہے کہ ان میں موہکے بھی پائے جاتے ہیں۔ مریضہ ٹھنڈی جگہ کی تلاش میں رہتی ہے۔اور پاوں جلتے ہیں۔ اور ان پر اچی منتخب دوا ناکام ھو چکی ھوں۔ نیز یہ کہ۔میڈرونیم cm کا استعمال برسٹ سے کینسر کو پھاڑ کر یا کسی بھی راستے سے بدبو دار مواد کی صورت میں کینسر کو جسم سے باہر نکالنے کی طاقت رکھتی ہے اور یہ شفاء کی ایک خاس نشانی ہے اس میں گھبرانے کی کوئی بات نہی۔
3۔کونیم 200 ۔ایک بڑی اور برسٹ کینسر میں بہت زیادہ استعمال ھونے والے دوا ہے۔جماح کی خواہش کا دبنا۔غدودوں پر چوٹ لگنے کے بد اثرات۔چکر اور چیرنے والے اور پھوڑوں کے سے سرطانی گومڑوں کے علاج اور دردوں میں کمی کے لیئے خاس دوا ہے۔
4۔لیکسس 200 سے 1m جب کہ سیاہ۔بینگنی رنگت کی رطوبت خارج ھو۔شکی مزاج کا پایا جانا اور سنیاس کے زمانہ میں برسٹ کینسر کی بہت اہم دوا ہے۔نیند میں اور نیند کے بعد علامات کا بڑھنا اور خاص طور پر بائیں جانب اور پھر بائیں سے دائیں جانب تکلیف کا بڑھنا۔اخراجات کے جاری ھونے پر تکلیف کا کم ھونا۔
5۔فلینڈرنیم 30۔ گولی لگنے کے سے درد پائے جانے میں کمال کا رزلٹ ہے۔
6۔فائیولاکا۔200۔پستانوں کے پردرد گھٹلیاں۔پستانوں میں سختی اور سوزش پایا جانا۔اور ہر طرح کے غدودوں پر خاص اثر رکھتی ہے۔
7۔پلمبم آئیوڈائیڈ۔30۔ چربیلی رسولیوں کے لیئے خاص دوا ہے۔
8۔ایپس 30۔ ڈنگ دار دردوں کے لیئے بہت عمدہ دوا ہے۔پیاس کا نہ ھونا اور گرمی سے تکلیف کا بڑھنا اور سردی سے کم ھونا۔خاص علامت ہے۔
9۔ہائیڈراسٹس 30۔سے 200 برسٹ کینسر کی زبردست دوا ہے۔اور خارجی طور پر بھی فوری اثر رکھتی ہے۔معدہ میں خلاح کا احساس ۔قبض۔غزا سے نفرت۔رطوبات زرد۔اعر لیسدار ھونا۔اور برسٹ کی نپل کا اندر کو دس جانا خاص علامت ہے۔برسٹ کے علاوہ بھی ہر طرح کے کینسر میں بیرونی اور اندرونی استعمال ھوتی اور کینسر کی خاص الخاص دوا ہے۔
10۔اسٹرس رب۔30 بائیں جانب کے برسٹ کینسر پر استعمال ھوتی ہے۔
11۔لائیکوپوڈیم۔30۔۔جب تکلیف دائیں سے بائیں جانب جائے۔4 سے 8 بجے زیاتی۔گرم چیزیں پینے کی خواہش کا پایا جانا۔
12۔سلیشیا 200۔پکنے والی نرم اور پیپ والی رسولیاں۔
13۔چیمافیلا امبلاٹا۔200۔ نوجوان لڑکیوں کے برسٹ کینسر میں استعمال ھونے والی خاص دوا ہے۔ بہت زیادہ بڑھے ھوئے پستان کو چھوٹا کرنے میں بھی استعمال ھوتی ہے۔
14۔کاربو سلف۔30۔یہ دوا کینسر روکنے کے لیئے قابلے استعمال ہے۔کاربو ویجی اور سلفر کی ملی جلی علامات کا پایا جانا۔اور کانوں میں مستقل گھنٹیاں بجنے کا احساس مسلسل پایا جاتا ہے۔
15۔ کاربو اینیمیلس 30۔ سرطانی غدودوں کا سوج پتھرکی ماند ھو جانا۔اور مریضہ کا حیض کے بعد بہت کمزوری محسوص کرنا یہاں تک کہ بولا بھی نہ جائے۔۔
اس کے علاوہ بھی برسٹ کینسر کی بہت سی میڈیسن پائی جاتی ہیں لیکن پوسٹ کی طولت کی وجہ سے سب کا تحتیر کرنا مناسب نہی۔البتہ ایک خاص بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ جب آپ ایک دوا استعمال کریں اور زہنی علامات میں کمی کے سات اگر کوئی نئی علامت پیدا ھو جائے تو وقتی طور پر اصل دوا کو روک کر پیدا ھونے والی دوا کا انتخاب کر کے دوسری دوا دینی چائیے اور اگر دوا اپنا اثر کرتے کرتی رک جائے تو مزاج کے مطابق کوئی نوسوڈ خاس طور پر میڈرونیم ہائی ڈوز دے کر لھر متعلقہ دوا شروع کریں اور درمیان میں ہر ماہ کاسینوسن ہائی ڈوز دو دن کا وقفہ دے کر متعلقہ دوا دیتے رہیں۔۔
اس پوسٹ کو تیار کرنے میں بہت احتیاط سے کام لیا گیا ہے۔اور بہت زیادہ محنت اور وقت لگا ہے۔ تمام طلبہ و طالبات اس کو اپنے پاس محفوظ کر لیں۔اور اگر چاہیں تو باقی تمام گروپس میں میرے اور اپنے نام کے ساتھ شئیر کریں ۔اس گروپ میں موجود ھومیو لیڈی ڈاکٹر کے لیئے میرا یہ ایک خاص یادگا گفٹ ہے جو تاحیات ان کو کام آئے گا۔ ۔وسلام
ھو میو ڈاکٹر عابد راو۔
Copy paste

Address

Airport Model Colony
Karachi
2911

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92 313 2158571

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category