Psychology wd faiza chaudry

Psychology wd faiza chaudry Here we will be provided by the number one and top rated counseling sessions, educational guidelines.

السلام وعلیکم!!!کیا حال چال ہے ۔۔۔ کیوں نا پیچ کو بھی ورکنک میں لایا جائے کیا خیال ہے آپ سب کا ☺️
06/02/2023

السلام وعلیکم!!!
کیا حال چال ہے ۔۔۔
کیوں نا پیچ کو بھی ورکنک میں لایا جائے کیا خیال ہے آپ سب کا ☺️


کیا میری ویڈیوز بورنگ ہوتیں ہیں؟ان میں کسی چیز کی کمی ہو یا زیادتی۔۔۔کچھ ایڈ کرانا ہو۔۔۔ کوئی ٹاپک ۔۔۔ کوئی مسلہ۔۔۔ کوئی...
05/02/2023

کیا میری ویڈیوز بورنگ ہوتیں ہیں؟
ان میں کسی چیز کی کمی ہو یا زیادتی۔۔۔
کچھ ایڈ کرانا ہو۔۔۔
کوئی ٹاپک ۔۔۔
کوئی مسلہ۔۔۔
کوئی بھی کسی بھی قسم کی سجیشن (یو ٹیوب کے حوالے سے )
آپ اس پوسٹ کے کمنٹ میں دے سکتے ۔۔۔
اللہ جی آپ سب کے حامی و ناصر ہوں ۔۔۔

کا ٹاپک کوور کیا گیا ہے ویڈیو میں ۔۔۔ ویڈیو کا لنک کمنٹ میں ہے


12/01/2023

السلام علیکم!!
تو لوگو ۔۔۔ کیا حال چال ہے ۔۔۔
میں نے جب بھی پوچھا لوگوں سے ان کا حال
وہ کہتے ہیں ۔۔۔
زندگی جو کراتی ہے کرتے ہیں ہماری کیا مجال 😁
تھانکو تھانکو۔۔۔
تو بات یو ہے کہ سوال چینج کر لیتے ہیں میں پوچھتی ہوں ۔۔۔ نیند کیسی جارہی ہے ؟
پھر زیادہ تر لوگوں کا سیم جواب کہ
آتی ہے تو آجاتی ہے
نہیں آتی تو گھنٹوں نہیں آتی
تو ببوا اب آپکو ملے گا جواب کہ کیوں نہیں آتی نیند آپکو ۔۔ کیوں کہ ہمارا ٹاپک ہے
Topic: What is the science behind the Sleep?
What is this behavior puja?🥹😡🫣
mehmood
کے ٹاپک کو pursue کیا گیا ہے ۔۔۔
اگر آپ میں سے کوئی بھی چاہتا ہے کہ آپ کے پسندیدہ ٹاپک پر بھی ویڈیو بنائی جائے تو نیچے کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں شنکڑیہ۔۔۔۔
https://youtu.be/XVixURp8hZM

11/01/2023

السلام وعلیکم!!
میں کی کہہ رہی ساں کہ ویڈیو روز نہ بنا لیا کروں ۔۔۔ اگر رب رسونا توفیق دے دے تو۔۔۔🫣😁
اچھا چلو بعد دیا بعد چہ ۔۔۔ ہلے ایہہ لنک پھڑو اور جلدی جلدی کمنٹ کرو کہ سئی ہے کہ نہیں
Muhammad Irfan
آپکا ٹاپک کور کیا گیا ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپکے پسندیدہ ٹاپک پر بات کی جائے تو مجھے ضرور کمنٹ سیکشن میں بتائیں شنکڑیہ 😊
https://youtu.be/xpXfvOEjSNI


13/12/2022

آپ سب کو لگتا ہے کہ سائیکالوجی اصل زندگی میں اپلائی ہوتی؟ اور سائیکالوجسٹ کچھ کر سکتے ہیں یا ایویں باتیں ہی ہیں ۔۔۔
اپنی قیمتی رائے ضرور دیں 🌸

06/12/2022

I am a Clinical Psychologist (MS (continue)in Clinical Psychology, with one year of experience) is available for Online Counseling for international & obviously distant clients!

Also engaged in organising & conducting workshops, seminars & grooming sessions on diverse Mental health issues on various public forums.

Feel free to visit & refer your loved ones with any sort of psychological issues!

"Healing takes time & asking for help is a courageous step!"


"اپنے آپ سے اتنا مضبوط بننے کا وعدہ کریں کہ کوئی بھی چیز آپ کے ذہنی سکون کو خراب نہ کر سکے.. دنیا کا شور  آپ کے دل کی لے...
24/04/2022

"اپنے آپ سے اتنا مضبوط بننے کا وعدہ کریں کہ کوئی بھی چیز آپ کے ذہنی سکون کو خراب نہ کر سکے.. دنیا کا شور آپ کے دل کی لے کو پریشان نہ کرسکے ۔۔۔
“Promise yourself to be so strong that nothing can disturb your peace of mind.. Don't let the noise of the world disturb the symphony in your heart.”

‏شادی کے بعد شوہر نے بیوی سے کہا اپنے ہاتھ کے پراٹھے کھلاؤبیوی نے اپنے ہاتھ  کے پراٹھے بنا دیئے۔شوہر آج بھی کوما میں ہے۔...
19/04/2022

‏شادی کے بعد شوہر نے بیوی سے کہا اپنے ہاتھ کے پراٹھے کھلاؤ
بیوی نے اپنے ہاتھ کے پراٹھے بنا دیئے۔
شوہر آج بھی کوما میں ہے۔۔۔۔

You can shape your negative with positive things... It's just the game of perception.... 🧠
18/04/2022

You can shape your negative with positive things... It's just the game of perception.... 🧠

18/04/2022

مایوسی اور منفی سوچوں سے نکلنے کا ایک حل کبھی کبھی فضول گھومنا پھرنا بھی ہے۔ کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں۔ نکل جائیں کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں، بچوں کی طرح آئسکریم کھا کر دیکھیں ۔۔۔ خود کو خود ہی ٹریٹ دے کر دیکھیں جس میں دل لگے ان چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں اور پھر دیکھے زندگی کتنی بڑی نعمت ہے۔۔۔❤️

15/04/2022

When we ends up any type of relationship... Do you want to know what we perceives?

(تحریر: فائزہ چوھدری اے ممبر آف سی ڈی سی)اللّه کی رحمت کہاں ہے؟ہم انسان پیدا ھوے۔۔۔۔۔ اشرف المخلوقات میں سے ہیں ۔۔۔رحمت ...
11/04/2022

(تحریر: فائزہ چوھدری اے ممبر آف سی ڈی سی)

اللّه کی رحمت کہاں ہے؟
ہم انسان پیدا ھوے۔۔۔۔۔ اشرف المخلوقات میں سے ہیں ۔۔۔رحمت ہے
ہم مسلمان پیدا ھوے ۔۔۔سب سے پاک اور عظیم دین میں پیدا ھوے ۔۔۔۔رحمت ہے
ہم پاکستان میں پیدا ھوے۔۔۔برما ۔۔۔۔سیریا۔۔۔فلسطین میں پیدا نہیں ھوے۔۔۔۔رحمت ہے
ہم نارمل انسان پیدا ھوے ۔۔ رحمت ہے
اللّه نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دی ۔۔۔ اچھے برے کی تمیز سیکھائی۔ ۔۔۔رحمت ہے
اللّه نے دل تو سب کو دیا پر۔۔۔۔۔درد دل دے کر پیدا کیا۔۔۔۔رحمت ہے
ہمیں کسی قسم کی جسمانی معذوری نہیں ہے۔۔۔رحمت ہے
ہم ذہنی معذور نہیں ۔۔۔۔۔رحمت ہے
ہمیں کوئی خاص فائنانشیل پروبلمز نہیں۔۔۔۔رحمت ہے
ہمیں اسلام کو فالو کرنے کے لئے کوئی خطرہ مول نہیں لینا پڑتا ۔۔۔۔رحمت ہے
ہماری ماؤں ۔۔۔بہنوں اور بیٹیوں کی عزتیں محفوظ ہیں ۔۔۔رحمت ہے

بولنے کی آزادی ہے ۔۔۔تبلیغ کی آزادی ہے ۔۔۔۔ہر چیز کی آزادی ہے ۔۔۔ رحمت ہے (بس ہم بکے ھوے ہیں 🙂)
ہم اگر کبھی کہیں غلطی۔۔۔ گناہ کر بیٹھیں تو پہلے ہی بتا دیا اللّه نے۔۔۔۔۔ کہ میرا دروازہ کھلا ہے ۔۔۔آ جاؤ ۔۔۔مرنے سے اک لمحہ پہلے بھی آ جاؤ گے تو میں تمہارا ہوں ۔۔۔
اتنی رحمت کہ ہر طرف سے ہم اسی کی رحمت میں نہا رہے ۔۔۔ہر سمت وہ ہی تو ہے
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
اور ہم ۔۔۔۔۔ہم کس طرف چل پڑے۔۔۔۔۔رحمت کو بس محسوس کرنے کی دیر ہے ۔۔۔۔
ہیومن سائیکی ہے کہ وہ جس کی طرف متوجہ ہوتا اسے ہر جگہ اسی سے ریلیٹڈ چیز ہی ملتی ۔۔۔دیکھتی ۔۔۔۔سنائی دیتی ۔۔تو جب ہم خود پر دنیا کے حالات کو حاوی کر لیتے تو یہ سب عنایات بھول جاتے ۔۔۔غور ہی نہیں کرتے ان پر ۔۔۔محسوس ہی نہیں کرتے ۔۔۔۔تو اسی لئے ہمیں نظر بھی نہیں آتی۔۔۔ ہم ہر وقت اللّه سے اسکی رحمت کی صرف اک چھینٹا مانگتے ۔۔۔۔ارے نادانوں! ۔۔۔وہ تو نہلا رہا ہے ۔۔۔تم کو ۔۔۔سمجھو تو سہی ۔۔۔۔پہچانو تو صحیح۔۔۔
جس دن میں نے۔۔۔ آپ نے خدا کی محبت کی ذرا سی جھلک دیکھ لی نا۔۔۔۔۔کہتے تو سب ہی ہے ہیں میرا رب ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا تو محسوس کیا ۔۔۔۔سوچا کیسے ۔۔۔کب اور کس طرح ۔۔۔
اک دفعہ لوگوں نے دیکھا کہ حضرت رابعہ بصری جذب کی حالت میں بصرہ کی گلیوں میں ایک ہاتھ میں مشعل اور دوسری ہاتھ میں پانی لے کر جا رہی ہیں جب لوگوں نے پوچھا کہ یہ آپ کیا کرنے جا رہیں ہیں تو آپ نے جواب دیا میں اس آگ سے جنت کو جلانے اور اس پانی سے دوزخ کی آگ کو بجھانے جا رہی ہوں تا کہ لوگ اس معبود حقیقی کی عبادت جنت کی لالچ یا جہنم کے خوف سے نا کریں بلکہ لوگوں کی عبادت کی مقصد محض اللّه کی محبت بن جائے

ہم بس جنت ۔۔۔دوزخ کی دوڑ میں اللّه کو بھولتے جا رہے
اپنی سمتیں درست کرو ۔۔۔۔نہیں تو خود با خود کر دی جائیں گی🙂

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 17:00 - 12:00
Tuesday 17:00 - 12:00
Wednesday 17:00 - 12:00
Thursday 17:00 - 12:00
Friday 17:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+923206270500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychology wd faiza chaudry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psychology wd faiza chaudry:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram