JariBoti

JariBoti Live a better life with simple herbs

The jariboti.pk is our digital platform of herbs farms, We are proud to state that we have herbal farms across Pakistan and successfully exporting our unique herbs around the world since 1970, but recently the digital ecommerce bloom provide us a chance to serve our own people. Now you can take full advantage of our herbal Shop to buy many of the herbs affordably that are premium and costly, we have more than 19 Herbal Farms and 7 affiliated labs working delicately to develop herbal remedies.

سدا جوان چہرے کیلئےنسخہ : خشک جلد میں نمی پیدا کرنے کیلئے زیتون کے تیل کو جلد کے خشکحصون پر لگائیں۔زیتون کے تیل اور ملتا...
13/01/2022

سدا جوان چہرے کیلئے
نسخہ : خشک جلد میں نمی پیدا کرنے کیلئے زیتون کے تیل کو جلد کے خشک
حصون پر لگائیں۔
زیتون کے تیل اور ملتانی مٹی کو ملا کر ایک ماسک بنائیں اسے چہرے پر لگا
کر پانچ منٹ کے لیے سوکنے دیں پھر پانی سے دھو لیں ۔
اس سے جلد میں چمک ، تازگی اور خوبصورتی پیدا ہو گی ۔

ہونٹوں کی خوبصورتی کیلئے
نسخہ : زیتون کا تیل ہو نٹوں پر لگانے سے ہونٹ نرم و ملائم اور خوبصورت
ہو جاتے ہیں ۔

سانولی رنگت کیلئے
نسخہ : رات کو چنے کی دال دھو کر بھگو دیں صبح صابت ہلدی ڈال کر پیس
لیں جب کریم کی طرح بن جائے ۔ تو چینی کے پیالے میں ڈال کر ایک چمچ
لیموں کا رس اس میں شامل کر دیں اب اس مرکب کو چہرے پر ملیں ۔
اس سے سانولی رنگت کو نکھار ملے گا اور چہرے میں چمک پیدا ہو گی ۔

بال گرنا بند اور لمبے کرنے کا طریقہ
نسخہ : ایک عدد سرخ پیاز لے کر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان
کر اس کا پانی روزانہ سر پر لگائیں 15 منٹ کیلئے بعد میں سر کو کسی
شیمپو یا صابن سے دھو لیں
فوائد : ایک ماہ تک بال گرنا بند ، لمبے اور ملائم ہو جائیں گے

گرتے بالوں کیلئے، بہتریں نسخہ
نسخہ : سیاہ زیرہ 50 گرام ، زیتون کا تیل 150 گرام ،
تیاری : سیاہ زیرہ کو زیتون کے تیل میں ہلکی آنچ پر پکائیں ، جب زیرہ
جل کر سیاہ ہو جائے کسی مل مل کے کپڑے سے چھان کر زیرہ پھنک
دیں اور تیل کو کسی شیسے کی بوتل میں محفوظ کر لیں ۔
طریقہ : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مساج کریں
فوائد : بال گرنا بند ہو جاتے ہیں، نئے بال آتے ہیں ، سکری خشکی ختم اور
بال سیاہ ہو جاتے ہیں ۔
بہت اچھا نسخہ ہیں

بالوں کو لمبا،سلکی اور طاقت ور بنانے کیلئے
نسخہ : کالے ماش ثابت 100 گرام ، آملہ 50 گرام ، سیکا کا ئی 50 گرام ، میتھی کے بیج 20 گرام ،
تیاری : ان تمام چیزوں کو پیس کر سفوف بنا لیں ، ہاف لیڑ پانی گرم کر کے اس میں آدھے گھنٹے کیلئے بھگو دیں ۔ 5 سے 10 منٹ کے لیے سر پر لگائیں پھر سر دھو لیں ۔
15 دن کے وقفے سے دھرائیں یہ عمل
فوائد : اس سے بال لمبے ، گھنے اور مضبوط ہوں گے اور گرنا بھی بند ہو جائیں گے ۔

لیموں کے رس سے بال خوبصورت اور ملائم کرنا
ایک چمچ لیموں کا رس کسی بھی تیل میں ملا کررات کو جڑوں اور بالوں پر ہلکا ہلکا لگا کر سو جائیں صبح سر د ھو لیں

بالوں کو سیاہ رکھنے کا بہتریں طریقہ
نسخہ : زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے بالوں میں اچھی طرح
مساج کریں روزانہ ، انشااللہ بال کبھی سفید نہیں ہوں گے

صحتمند ذندگی گزارنے کا راز۔1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناش...
16/11/2021

صحتمند ذندگی گزارنے کا راز۔

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

قوتِ باہ کا اسان  نسخہ   بھنے ھوٸے کالے چنے 60 گرام لے کر صاف کر کےچھلکے سمیت چنے پیس کر باریک پاٶڈر بنا لیں اس میں  3 گ...
16/11/2021

قوتِ باہ کا اسان نسخہ
بھنے ھوٸے کالے چنے 60 گرام لے کر صاف کر کےچھلکے سمیت چنے پیس کر باریک پاٶڈر بنا لیں اس میں 3 گناہ شہد ڈال کر مکس کر کے پیسٹ بنالیں اور محفوظ کر لیں ایک چمچ دودھ سے صبح شام استعمال کریں پندرہ دن میں اچھا رزلٹ ملے گا۔۔ ڈھیلا پن کمی انتشار کے لیے بہت زبردست ھے بلاجھجک بناٸیں اور آزماٸیں۔

. . . . . . .  ہربل بام . . . . . . .  نزلہ و زکام ۔ فلو  ۔ دردسر ۔جوڑوں اور پٹھوں کے درد مین بہت مفید ہے۔  .  . . . . ....
03/11/2021

. . . . . . . ہربل بام . . . . . . .
نزلہ و زکام ۔ فلو ۔ دردسر ۔
جوڑوں اور پٹھوں کے درد مین بہت مفید ہے۔

. . . . . . . ھوالشافے. . . . . . . .
ویزلین . . . . . . . . . . 1000گرام
موم سفید. . . . . . . . 500گرام
مشک کافور. . . . . . . 10ٹکیاں
ست پودینہ. . . . . . . 12گرام
ست اجوائن. . . . . . . 12گرام
روغن الائچی. . . . . . 12گرام
ویزلین اور موم کو پگھلا کر باقی دوائیں ملاکر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ بام تیار ھے۔

02/11/2021

. . . . . . ہربل بام . . . . . . .
نزلہ و زکام ۔ فلو ۔ دردسر ۔
جوڑوں اور پٹھوں کے درد مین بہت مفید ہے۔

. . . . . . . ھوالشافے. . . . . . . .
ویزلین . . . . . . . . . . 1000گرام
موم سفید. . . . . . . . 500گرام
مشک کافور. . . . . . . 10ٹکیاں
ست پودینہ. . . . . . . 12گرام
ست اجوائن. . . . . . . 12گرام
روغن الائچی. . . . . . 12گرام
ویزلین اور موم کو پگھلا کر باقی دوائیں ملاکر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ بام تیار ھے۔

بلڈپریشر کا علاج۔اسرول + کشنیز  ہم وزن ۔۔500ملی گرام کیپسول ۔۔صبح شام ۔۔ایمرجنسی کی صورت میں زبان کے نیچے کیپسول کھولیں ...
02/11/2021

بلڈپریشر کا علاج۔
اسرول + کشنیز ہم وزن ۔۔
500ملی گرام کیپسول ۔۔
صبح شام ۔۔
ایمرجنسی کی صورت میں زبان کے نیچے کیپسول کھولیں ایک منٹ کے اندر بی پی نارمل ہوگا ۔۔صندل۔ مرچ سیاہ۔ الائچی۔وغیرہ میں نے اس نسخہ سے نکال دیا کمال کا رزلٹ ملا۔۔ایمرجنسی میں بھی ایلو پیتھک دواوں کی ضرورت نہ رہیگی۔تجربہ کرکے دیکھ لیں

چہرے کی خوبصورتی اور چھائیوں کو ختم کرنے کا آزمودہ نسخہ ۔۔گالوں کو انار کی طرح لال کرے گا ۔۔۔ورس  . . . . . . ۔۔۔ 2 چمچ ...
26/10/2021

چہرے کی خوبصورتی اور چھائیوں کو ختم کرنے کا آزمودہ نسخہ ۔۔
گالوں کو انار کی طرح لال کرے گا ۔۔۔
ورس . . . . . . ۔۔۔ 2 چمچ
عرق گلاب ۔۔۔ . . . . . 2 چمچ
گلسرین ۔۔۔ . . . . . . . 3 چمچ
الویرا جیل ۔۔۔ . . . . . . . . . 5 چمچ
نیم کے پتے پسے ہوے ۔۔۔ 5 چمچ
سب کو مکس کر کے صبح فریج میں رکھ دو اور رات کو لگاؤ انشااللہ چہرے پر داغ چھائیاں جھریاں اور کیل نہیں رہیں گے چہرے میں دوران خون کو تیز کرتا ہے جلد کو ٹائٹ کرتا ہے ۔۔۔

سفید بال سیاہ کرنے نسخہآملہ حسب ضرورت لے کر باریک پیس کر کپڑے میں چھان لیں اور عرق لیموں میں حل کرکے مہندی کی حالت  میں ...
24/09/2021

سفید بال سیاہ کرنے نسخہ

آملہ حسب ضرورت لے کر باریک پیس کر کپڑے میں چھان لیں اور عرق لیموں میں حل کرکے مہندی کی حالت میں بنا کر سر پر لیپ کریں
استعمال اول ھفتہ میں تین بار لگانے سے بال اصلی سیاہی پر آ جائیں گے اس کے بعد خواہ ھفتہ میں ایک بار استعمال کریں.

سفید بال سیاہ  کرنے کیلئے مفید نسخہ۔۔اگر آپ سفید ہوتے بالوں سے پریشان ہیں تو بے فائدہ ٹوٹکوں اور مضر صحت ادویات کی بجائے...
10/09/2021

سفید بال سیاہ کرنے کیلئے مفید نسخہ۔۔

اگر آپ سفید ہوتے بالوں سے پریشان ہیں تو بے فائدہ ٹوٹکوں اور مضر صحت ادویات کی بجائے چار قدرتی اجزاء کا یہ جادوئی نسخہ گھر میں ہی تیار کیجئے اور پھر دیکھئے کہ کیسے بال سیاہ بھی ہوتے ہیں اور چمکدار و ملائم بھی۔

خصوصی مشاورتی مضمون میں بتائے گئے اس جادوئی نسخے کو تیار کرنے کیلئے درکار چار اجزاء درج ذیل ہیں:

▪ایک کپ السی کا تیل
▪پانچ عدد درمیانے سائز کی لیموں
▪پانچ جوئے لہسن چھلاہوا
▪ایک کپ شہد

ان سب اشیاء کو بلینڈر میں ڈالیں۔ لیموں چھلکے سمیت شامل کریں۔ سب چیزوں کو بلینڈ کر کے گاڑھا آمیزہ تیار کر لیں اور اسے شیشے کے مرتبان میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔ کھانے سے قبل اس آمیزے کا ایک چمچ کھائیں اور کوشش کریں کہ دن میں اسے تین بار استعمال کریں۔ تین ماہ تک اس کا استعمال جاری رکھیں۔ یہ نا صرف بالوں کو ان کا قدرتی رنگ دے گا بلکہ انہیں صحت مند اور چمک دار بھی بنا دے گا۔

نظر کی کمزوری کے لیے .ھوالشافی مغز بادام (بادام سے خود گریاں نکالنی ہیں )50 گرام مغز پستہ 50گرام سونف سادی(رنگی ہوئی نہی...
10/09/2021

نظر کی کمزوری کے لیے .
ھوالشافی
مغز بادام (بادام سے خود گریاں نکالنی ہیں )50 گرام
مغز پستہ 50گرام
سونف سادی(رنگی ہوئی نہی ہو) 50 گرام
الائچی سبز دس گرام
سفید مرچ 5 گرام
مصری کوزہ آدھ پاؤ
۔
۔تمام اجزاء سفوف (پاؤڈر) کرلیں
دودھ کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں
اس دوائی سے شفاء مالک کو منظور ہوئی تو
نظر کی عینک جس بھی نمبر کی ہوئی اتر جائے گی .
ان شاءاللہ

دیسی انڈہ میں آدھا ماشہ ہینگ ڈال کر مٹی سے لیپ کرکے بھوبھل میں دبا دیں جب پک جائے تو دودھ کے ساتھ کھائیں طاقت کےلیے بہتر...
09/09/2021

دیسی انڈہ میں آدھا ماشہ ہینگ ڈال کر مٹی سے لیپ کرکے بھوبھل میں دبا دیں جب پک جائے تو دودھ کے ساتھ کھائیں
طاقت کےلیے بہترین اور عمدہ ہے
ممسک و مبہی اعلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بال زیادہ گرنا:
کسی اچھے صابن کی جھاگ بنا کر اس میں انڈے کی زردی ملائے اور خوب پھینٹ کر بالوں کی جڑوں میں لگائیں ۔15 منٹ بعد بال دھو لیں ۔ناریل کا تیل لگائیں
5۔6 دفعہ کرنے سے بال گرنا رک جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بواسیر :
دودھی خورد 500 گرام کوٹ کر نچوڑ لیں 250 گرام پھٹکڑی سرخ درمیان میں رکھ کر 10 کلو کی آگ دیں سفید کشتہ الگ کرلیں
2 گرام گرمیوں میں مکھن اور سردیوں میں چینی میں ملا کر دیں
خونی کےلیے کہربا 12 گرام کا اضافہ کر لیں خوراک بدستور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوزاک جدید و قدیم :
زاج 2 تولہ توتیا سبز 3 گرام آب کیلا میں سحق بلیغ کر کے ٹکیہ بنا کر 2 سکوروں میں بند گلحکمت کرکے 5 کلو کی آنچ دیں 250 ۔ملی گرام منقہ یا کیپسول میں بند کر دیں
2 ہفتہ تک استعمال کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دمہ :
جس گائے نے پہلا بچہ دیا ہو اس کی بوہلی یعنی کھیس گرما گرم 3 دن 1۔1 بار پئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دمہ بلغمی :
برگ نیم5 تولہ۔نمک سانبھڑ ۔ برگ قنب ۔آرد نخود مکرد تولہ
کھرل کرکے نخود بنائیں ۔ظرف گلی میں رکھ کر 10 کلو اپلوں کی آگ دیں ۔سفوف بنا کر بقدد نخود استعمال کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Dha Phase 2
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JariBoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to JariBoti:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Our story

The jariboti.pk is our digital platform of herbs farms, We are proud to state that we have herbal farms across Pakistan and successfully exporting our unique herbs around the world since 1970, but recently the digital eCommerce bloom provide us a chance to serve our own people in a more convenient way then ever.

Now you can take full advantage of our herbal Shop to buy many of the herbs affordably that are premium and costly or not available at all in the local market, we have more than 19 Herbal Farms and 7 affiliated labs working delicately to develop herbal remedies & formulas for skin, bones, muscles, nails, hair, eyes, and other problems.

Our Product are 100% Organic and directly arrives from our farms, We don’t use any kind of preservative its our 100% Guarantee that we do not use any kind chemical for any purpose.

Our FreshLock technology is our copyright advanced bags, that uses anti air lock, and anti humid lock to ensure the freshness of herbs, the moment we receive your order, our farmers start rotting your herbs and then put them in our Keep-Fresh Pouches, then before delivering it to you, we pack the herbs using FreshLock to ensure freshest delivery.