Yhdwa - the Homoeopaths

Yhdwa - the Homoeopaths Young Homoeopathic Doctor's Welfare Association (Regd.) is the largest active Homoeopathic Association of Pakistan working since 1989.

Continuously arranging seminars, free medical camps, welfare clinics, youth wings programs, workshops on diseases, month

A visit to Pygmy Zoo-Ajman-UAE
27/09/2024

A visit to Pygmy Zoo-Ajman-UAE

21/09/2019
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت پیارے ساتھی ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو م...
21/09/2019

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت پیارے ساتھی ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر عبید کا آج صبح انتقال ہو گیا ہے تمام ممبران اور دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے
اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
انکی تدفین بروز اتوار 19-9- 22
بعد نماز ظہر مسجد الہدی قدافی ٹائون میں نماز ادا کی جا ۓ گی۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت پیارے ساتھی ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو م...
21/09/2019

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت پیارے ساتھی ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر عبید کا آج صبح انتقال ہو گیا ہے تمام ممبران اور دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے
اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
انکی تدفین بروز اتوار 19-9- 22
بعد نمر ظہر انکی رھئش جگہ قذافی ٹائون ۔ نفیس سوئٹ والی گلی سے ادا کی جاۓ گی۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت پیارے ساتھی ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو م...
21/09/2019

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت پیارے ساتھی ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر عبید کا آج صبح انتقال ہو گیا ہے تمام ممبران اور دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے
اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
انکی جسد خاکی لاھور سے کراچی منتقل کی جارہی ہے۔ تدفین کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔
تعزیت کیلۓ انکے پھوپھی ذاد بھاۓ 5333304-0301

05/04/2019

اطلاع برائے سوئم
ڈاکٹر جنید بخاری کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے سوئم اور قرآن خوانی بروز اتوار 7 اپریل صبح 11 بجے ہوگا
مرد حضرات کے لئے جامعہ مسجد نزد انکوائری آفس ناظم آباد نمبر 2 میں رکھا گیا ہے
اور
خواتین کے لیے صبح 11 بجے ڈاکٹر جنید کی رہائش گاہ میں اہتمام کیا گیا ہے فاضل فلیٹ نزد MCB BANK انکوائری آفس

04/04/2019

انا للہ وانا الیہ راجعون
ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے فاؤنڈر ممبر
ڈاکٹر جنید اختر بخاری
کی والدہ محترمہ کا رضاء الہی سے انتقال ہو گیا ہے
ان کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامعہ مسجد نزد انکوائری آفس ناظم آباد نمبر 2 میں ادا کی جائے گی
For condolence__Dr Junaidakhtar Bukhari
03009256009

Address

J-1/18, S-5, C-1-Area, Liaquatabad
Karachi
75900

Telephone

0306-0250866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yhdwa - the Homoeopaths posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Yhdwa - the Homoeopaths:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category