Dawakhana Hakim Yaseen

Dawakhana Hakim Yaseen Iam a professional Herbalist. I've been practicing from 45 years.

27/10/2024

🌷🌷🌷 بال کریں لمبے گھنے اور صحت مند 🌷🌷🌷

💫بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بنانے کے لیے

سیکاکای 20ﮔﺮﺍﻡ کلونجی 20ﮔﺮﺍﻡ میتھی دانہ 20ﮔﺮﺍﻡ آملہ 20 گرام، ریٹھا 20 گرام، بالچھڑ 10 گرام، افتیموں 10 گرام، گودا کنوار گندل 20 گرام، ﮐﻮ ﺩﻭ ﻟﭩﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟﺑﮭﮕﻮ ﺩﯾﮟ 5 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﻮﺍﻭﺑﺎﻝ ﻟﯿﮟ ﺟﺐ ﭘﺎﻧﯽ ﺁﺩﮬﺎ ﻟﭩﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﮰﺗﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﺎﻥ ﻟﯿﮟ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺟﻮﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯿﮟ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺍﺱﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺭﯾﻞ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ 400ﮔﺮﺍﻡﺍﻭﺭﺳﺮﺳﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ 400ﮔﺮﺍﻡ بادام روغن 100 گرام، کدو کا تیل 50 گرام، تارامیرا کا تیل 50 گرامﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ ﭘﺮ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ...

ﺟﺐﭘﺎﻧﯽﺧﺸﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﮰﺗﻮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﯿﮟ بالوں کے لیے سو فیصد بہترین کام کرنے والاﺍﺱ ﮐﻮﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭﮐﻨﮕﮭﯽ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﻧﺪﺍ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﺎﮔﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻝ ﻟﻤﺒﮯ ﮨﻮﻧﺎﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ...

تیار شدہ ہول سیل ریٹ پہ ہمارے پاس دستیاب ہے

مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں ...

#

27/10/2024
تریاق دماغ و اکسیر حافظہطب کاسریع الاثر مرکب ھے ضعف دماغ وعصب،اور حافظہ کی کمزوری کاقلع قمع کرتی ھے بچپن کی باتیں یاد دل...
27/10/2024

تریاق دماغ و اکسیر حافظہ
طب کاسریع الاثر مرکب ھے ضعف دماغ وعصب،اور حافظہ کی کمزوری کاقلع قمع کرتی ھے بچپن کی باتیں یاد دلانے والی اکسیر ھے منتشر ذھن کو جمع کرتی ھے دماغ وعصب کے بوجھ بےچینی ،کمزوری کودور کرتی ھے ،دماغی قوتوں کو بڑھاتی ھے مالیخولیا، ڈپریشن ،ذھنی بوجھ تھکاوٹ ، وحشت کودور بھگاتی ھے تھکاوٹ ،سستی جاتی رھتی ھے معدہ وجگر واعصاب کو مقوی ھے بدن کو طاقت دیتی ھے دردسر ونزلہ دور کرتی ھےکیرا گرنے کی شکایت دفع ھوتی ھے ذھنی قوتوں کو بیدار کرتی ھے ھاضمہ قوی اور بدن مضبوط کرتی ھے بندہ کو اپنے اندر طاقت کی لہریں دوڑتی محسوس ھوتی ھیں دماغ واعصاب کیلئے اس سے بھتر ملنا مشکل ھے
ھم نے بنائ تو دماغ واعصاب کی کمزوری ،بھولنے کی بیماری ، دماغ اور اسکے متعلقات کوقوی کرنے کیلئے تھی مگر استعمال اور تجربہ سےاسکے فوائد کچھ مزید سامنے آئے ھیں،کیونکہ جیساکہ ھمارا وطیرہ ھے کہ ھم جب تک بنی ھوئ دوا کے تجربات مریضوں پر نھ کرلیں اسے پوسٹ نھی کرتے ، جب بھت سی جگھوں پر تجربہ ھوجاتا ھے تب پوسٹ لگاتے ھیں
تو اسیطرح تجربہ سے اوپر والے فوائد کے علاؤہ جو اسکے دوسرے فوائد تجربہ میں آئے ھیں وہ یہ ھیں
ٹائمنگ میں بےحد اضافہ کرتی ھے قدرتی لذت اور وقت خاص کو بڑھاتی ھے سختی اور قوت عضو خاص کو بھت بڑھاتی ھے اوریہ اسکاسب سےزیادہ تجربہ میں ایافائدہ ھے
امساک میں لاثانی ھے عورت کےدل میں مردانگی کا سکہ بھٹاتی ھے اور بغیر نشہ اور ادویہ کے امساک لانا اسی کا کام ھے ذھن پرذرا بوجھ بھی نھی پڑتا اعصابی کمزوری ودماغی کی وجہ سے یاعضلات وقوت ماسکہ کی کمزوری یا گردہ مثانہ کی کمزوری یا حرارت کی زیادتی سے سرعت انزال ھو اس سے بھتر دوا شاید ھی کوئ ھو
مثانہ وگردہ کو مضبوط کرتی ھے باربار پیشاب آنے کو نافع ھے اح**ام کا دور دور تک نام ونشان نھی رھتا جریان وپیشاب کا باربار آنا دفع دور ھوجاتاھے جگر مثانہ گردہ کی زائد حرارت کو اعتدال پر لاتی ھے
خون کی کمی دور کرتی ھے پلیٹلٹس بڑھاتی ھے
بدن کو طاقتور اور مضبوط کرتی ھے سستی تھکاوٹ باتی رھتی ھے جتنی پریشانی ، غصہ ھو مگر ذھن پر دباؤ بوجھ نھی پڑتا، ھلکاپھلکا محسوس ھوتاھے
دل دماغ روشن کرتی ھے کھاناھضم اور قبض جاتی رھتی ھے رنگت نکھارتی ھے دل اور خون کو قوت دیتی ھے
غرض دماغی اعصابی کمزوری سے ھونے والی شکایات ،مردانہ کمزوری ،سرعت انزال ،اح**ام ،جریان دفع کرتی ھے جھوٹی شھوت اور ذکاوت حس کوجڑسےاکھاڑپھنکتی ھے مشت زنی اور کثرت ج**ع کی خرابیاں مستقل دور کردیتی ھے بھترین مرکب ھے دماغ اور دماغی کمزوری سے ھونے والی شکایات کو ختم کرنے کیلئےاس سے بھتر دوا ملنا مشکل ھے

حکیم محمد یاسین
#

11/10/2024


#چکنگونیا

بہت سارے احباب مسیج کر رہے تھے کے حکیم صاحب کو دوا بتا دیں چکن گونیا کی دوا اپکو خود بنانی ہے بہت ہی آسان علاج ہے
کیونکہ یہ بیماری اعصابی ہے اسلیے اسکا علاج عضلات سے ہوگا
علاج پیش خدمت ہے

طریقہ علاج
اگر اپکو ایک ہی دن میں ٹھیک ہونا ہے تو اپ ایک بالٹی گرم پانی نیم گرم ہو اور اس میں لال پھٹکری شامل کر کے نہالیں پھر اپ تقریبا آدھا گھنٹہ کسی ایسی جگہ بیٹھ جائیں جہاں ہوا نہ لگے اپکو بس یہ آسان سا حل ہے اسکا آپ ایک ہی دن میں بھلے چنگے ہوجائیں گے

دوسرا طریقہ علاج
اگر اپ نہا نہیں سکتے تو دو آلو بخارے اگر بچہ ہے تو ایک آلو بخارا ایک گلا س گرم پانی میں رات کو رکھ دیں صبح اور شام پئیں تقریباً 3 دن میں آپ انشاء اللہ ٹھیک ہو جائیں گے
م
اگر کچھ سمجھ نہ ائے تو ہمارا واٹس ایپ نمبر یا پھر کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں
بس دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اسلام علیکم ورحمتہ

*اعصابی عضلاتی اکسیر**اجزائے نسخہ* 1... کشتہ قلعی ایک تولہ 2... کشتہ چاندی ایک تولہ 3... طباشیر اڑھائی تولہ 4... الائچی ...
21/09/2024

*اعصابی عضلاتی اکسیر*

*اجزائے نسخہ*

1... کشتہ قلعی ایک تولہ
2... کشتہ چاندی ایک تولہ
3... طباشیر اڑھائی تولہ
4... الائچی کلاں اڑھائی تولہ

*ترکیب تیاری*

الائچی اور طباشیر کو سرمہ کی طرح باریک کر کے کشتہ جات ملا لیں اور محفوظ کر لیں ۔۔۔

*مقدار خوراک*

دو تا چار رتی تک مکھن میں رکھ کر کھلائیں ۔۔۔

*افعال و اثرات*

سرعت انزال کی مایہ ناز دوا ہے جو چند ہی روز میں منی کی حدت کو کم کر کے منی کے قوام کو گاڑھا کر دیتی ہے ۔ غدی تحریک کے سبب ضعف باہ ہو تو اس کے استعمال سے اس کا حتمی خاتمہ ہو جاتا ہے ۔
شریٰ نہاری ( دن کو نکلنے والی چھپاکی ) کے لیے انتہائی مفید ہے سوزاک اور سوزشی لیکوریا کے لیے اکسیر ہے ۔ مختصر یہ کہ غدی تحریک کی ہر علامت کے لیے ازحد مفید ہے ۔

*حکیم یاسین
پی ایچ ڈی ہولڈر
سرٹیفائیڈ طیبیہ کالج حیدرآباد

03002940576

14/09/2024

وزیراعظم پاکستان کے حکم کی روشنی میں حکومت پاکستان نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ٹریڈیشنل الٹرنیٹو اور کمپلیمنٹری میڈیسن۔ TACM کے نام سے ایک کونسل قائم کرنے جا رہی ہے جس میں تمام متبادل طریقہ علاج Alternative Medicines کو قانونی جگہ دی جائے گی اور ہومیوپیتھک اور طب کونسل جن کا ایکٹ اور رولز پہلے ہی ایک ہیں۔ ان کو اس نئی کونسل کے اندر منطبق Merge کر دیا جائے گا. یہ حکومت پاکستان کا بہت اچھا اقدام ہے اس سے ہومیوپیتھی، یونانی طب، ایکوپنکچر، ریڈیانوک، الیکٹرو ہومیوپیتھی، چائنیز میڈیسن اور دیگر 28 متبادل طریقہ علاج کو بھی قانونی تحفظ مل جائے گا۔ یاد رہے کہ انڈیا میں بھی متبادل طریقہ علاج کیلئے ایک ہی قانون اور ایک ہی ادارہ کام کرتا ہے۔ حکومت کے اس اقدام سے جو لوگ حکومت کو نئی نئی کونسلیں قائم کرنے کیلئے زور دے رہے تھے۔ ان کو بھی اس نئی کونسل میں شامل کرلیا جائے گا۔ اس طرح حکومت کے فنڈ میں بیت زیادہ بچت ہوگی۔ ہم حکومت پاکستان کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور بھرپور تائید کا اعلان کرتے ہیں اور خوشی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔۔۔۔

24/08/2024

جس دھماسہ بوٹی سے میں نے دو مہینوں میں آخری سٹیج ۵۰% کینسر ختم ہوتے  دیکھا ہے وہ ہرے رنگ کا پاؤڈر ہے جو تازہ بوٹی توڑ کر...
24/08/2024

جس دھماسہ بوٹی سے میں نے دو مہینوں میں آخری سٹیج ۵۰% کینسر ختم ہوتے دیکھا ہے وہ ہرے رنگ کا پاؤڈر ہے جو تازہ بوٹی توڑ کر صاف کرکے سکھاکر پسوایا گیا تھا۔ یادرہے کینسر پورے جسم میں معدے،پھیپھڑے،جگر حتٰی کہ ہڈّیوں تک پھیل گیا تھا۔ براہِ مہربانی اپنے پیاروں کو کیمو کی تکلیف سے بچائیے دھماسہ کھلائیے۔
کچھ لوگ دھماسہ کو غلطی سےجَوَاں، جواہیاں یا جَمَایَاں سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ علیحدہ پودہ ہے۔
دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹےتین بھی ہو سکتے ہیں، اور چار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں، اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ پودہ اٹلی، جرمنی، مشرق وسطیٰ کے ممالک، پاکستان اور بھارت میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ کینسر خاص طور پر خون اور جگر کے کینسر کے علاج کے طور پر مانا جاتا ہے۔
اس کے پھولوں کا رنگ ہلکاجامنی ہے۔ پھول جھڑنے کے بعد اس کے کانٹوں کے قریب 00 شکل کے چھوٹے بیج بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔

دھماسہ کے فوائد

۔۔ یہ سب سے اچھا مصفّا خون ہے اور خون کے لوتھڑوں کو پگھلاکر خون کو پتلا کرتا ہے جس کی وجہ سے برین ہیمبرج، ہارٹ اٹیک، اور فالج وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔
۔۔ اس کے پھول اور پتیوں سے کینسر اور تھیلاسیمیا کی ہر قسم کا علاج ممکن ہے۔
۔۔ جسم کی کی گرمی کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔۔ اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
۔۔ جگر کو طاقت دے کر جگر کے کینسر کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے۔
۔۔ دل اور دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔
۔۔ جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
۔۔ مختلف قسم کی الرجی کا علاج ہے۔
۔۔ کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے نجات دلاتا ہے۔
۔۔ معدہ کو تقویت دے کر بھوک بڑھاتا ہے۔
۔۔ اس سے قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔
۔۔ کمزور جسم کو طاقت دے کر فربہ بناتاہے، اور موٹے افراد کے لئے وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
۔۔ منہ اور مسوڑھوں کے امراض علاج ہے۔
۔۔ بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا ہے۔
۔۔ دمہ اور عمومی سانس لینے میں دشواری کا علاج کرتا ہے۔
۔۔ تمباکو نوشی کےضمنی اثرات سے بحالی میں مدد ملتی ہے۔
Dhamasa powder

***m

السلام علیکم ایسے Diabetes (شوگر) کے مریض جنہیں انسولین لگانے، گولی کھانے کے باوجود شوگر  کنٹرول نہیں ہوتی یا ابھی شوگر ...
23/08/2024

السلام علیکم
ایسے Diabetes (شوگر) کے مریض جنہیں انسولین لگانے، گولی کھانے کے باوجود شوگر کنٹرول نہیں ہوتی یا ابھی شوگر ظاہر ہوئی ہو.
Type 2 Diabetes
جڑیبوٹیوں سے علاج کریں اور اپنی زندگی میں سکون لائیں ۔
الحمداللہ 100% رزلٹ ملے گے۔ شفاء کی تصدیق HBA1C ٹیسٹ سے کی جاتی ہے ۔

نوٹ : علاج فری نہیں

دوائی اڈریس پر بیجھی جاتی ہے ۔

مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجیۓ

03002940576 Directly call hakim Yaseen
03132895514 what's app

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالسلام علیکمشربت کمی خونجن حضرات کو خون کی کمی کسی بھی وجہ سے ہو چاہے وہ پیچس کی وجہ سے ہو  اسہال...
19/03/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
شربت کمی خون
جن حضرات کو خون کی کمی کسی بھی وجہ سے ہو چاہے وہ پیچس کی وجہ سے ہو اسہال کی وجہ سے ہو بدہضمی یا قبض کی وجہ سے رنج و غم کی وجہ سے فکر و تردد کی وجہ سے وجہ سے ہو یا وہ لوگ جو دماغی کام زیادہ کرتے ہیں کثرت دماغی محنت کی وجہ سے ان کے اندر خون کی کمی ہو جاتی ہے وہ مرد حضرات جو کثرت ج**ع کی وجہ سے جن کے اندر خون کی کمی واقع ہو جائے جلق، مشت زنی، یا جریان منی کی وجہ سے اور عورتوں میں سیلان رحم، لیکوریا کی وجہ سے کثرت حیض،نفاس کی وجہ سے دوران حمل خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے حتیٰ کہ کسی بھی وجہ سے بدن میں خون کی کمی ہو بچوں، عورتوں بڑوں میں ہو ان کے لیے بہترین نسخہ ہے
ھوالشافی
ہلیلہ 125 گرام
بلیلہ 125 گرام
آملہ 125 گرام
پودینہ خشک۔ 125 گرام
اجوائن دیسی۔ 125 گرام
تیز پات۔ 125 گرام
سنڈھ 125 گرام
دروانج عقربی۔ 125گرام
پتری فولاد 150 گرام
ٹینکچر نکسوامیکا 100 ملی لیٹر
ترتیب و ترکیب :-
سوائے پتری فولاد اور ٹینکچر کے سب ادویہ کو جوکوب کرکے 15 کلو پانی میں بھگو دیں صبح 10 بوتل عرق کشید کریں اور 10 کلو چینی ملا کر قوام تیار کریں۔
جب ٹھنڈا ہونے پہ آئے تو پتری فولاد اور نکسوامیکا ٹینکچر شامل کریں
3 گرام ست لوبان شامل کرکے محفوظ کرلیں
خوراک:-
1۔1 چمچ صبح و شام کھانے کے بعد دودھ میں ملا کر پئیں۔
فوائد:-
جسم میں خون کی کمی چاہے جس وجہ سے بھی ہو( ۔پیچش۔اسہال۔بدہضمی و قبض سستی و کاہلی
رنج و غم اور فکر و تردد میں مبتلا رہنا۔کثرت محنت دماغی۔کثرت مجامعت و جلق وغیرہ
جریان منی۔ عورتوں میں سیلان رحم کثرت حیض)ان عوارض کی وجہ سے کمزوری اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے
بھس secondary anaemia کے لیے لاجواب ٹانک ہے ۔چند دن کے استعمال سے مردہ جسم تازہ اور چہرہ لال ہو جاتا ہے ۔
غذا کو ہضم کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے ۔بوڑھا جوان اور کمزور نوجوان تصور کرتا ہے
آنکھوں اور ناخن کی سفیدی ختم کرتا ہے
دل کی دھڑکن ۔اٹھتے وقت سر چکرانا۔طبیعت کی سستی اور نڈھالی جیسے مسائل کو ٹھیک کرتا ہے ۔خون کی کمی کو پورا کرنے کےلیے اسکے مدمقابل کوئی شربت نہ ہوگا ۔
ان لوگوں کے لیے ایک نعمت سے کم نہ ہوگا جنہیں کھایا پیا نہ لگتا ہو
والسلام

فارین بلڈ شوگر اور عام شوگر کیلئے موثر دوا اگر اپکو شوگر ہے شوگر کے علاج سے سے تھک چکے ہیں تو رابطہ کیجیے ۔
29/02/2024

فارین بلڈ شوگر اور عام شوگر کیلئے موثر دوا اگر اپکو شوگر ہے شوگر کے علاج سے سے تھک چکے ہیں تو رابطہ کیجیے ۔

Address

Karachi

Telephone

+923002940576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakim Yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share