Paigham E Shifa Dawakhana حکیم عطاء الرحمن ہاشمی

Paigham E Shifa Dawakhana حکیم عطاء الرحمن ہاشمی طبی مشورے اور چیک اپ کیلئے رابطہ کریں
حکیم عطاء الرحمن ہاشمی۔03129401899

19/02/2024

طبی مشورے اور چیک اپ کیلئے رابطہ کریں
حکیم عطاء الرحمن ہاشمی03129401899۔03339401899
پیغام شفاء دواخانہ حکیم عطاء الرحمن ہاشمی

19/02/2024

پیغام شفاء دواخانہ
مایوس اور پریشان لوگوں کیلئے شفا ء کا پیغام .آج کے اس دور میں ہم مختلف بیماریوں کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں
جبکہ ہم ان بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے لیے مختلف ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس جاتے ہیں اور لاکھوں روپے خرچ کر کے الٹرا ساؤنڈز اور رپورٹس کرواتے ہیں لیکن نہ ہی رپورٹس میں کوئی بیماری ملتی ہے اور نہ ہی نام نہاد ڈاکٹرز اور حکیم ہماری بیماری کی تشخیص کر پاتے ہیں .ہمارے خالق اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج رکھا ہے . صدیوں سے سب سے مستند طریقہ ء علاج حکمت کا ہے یہ طریقہ ء علاج تب سے رائج ہے جب ہومیو پیتھک یا ایلوپیتھک کا نام بھی اس دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔ہاشمی خاندان شعبہ ء حکمت سے کئی سو سالوں سے وابستہ ہے۔جو کسی تعارف کا
محتاج نہیں ہے.اسی خاندان سے وابستہ حکیم عطاء الرحمن ہاشمی کئی سالوں سے مایوس مریضوں کا علاج کر رہے ہیں
اب آپ کو کسی الٹراساؤنڈ یا رپورٹ کی ضرورت نہیں،حکیم عطاء الرحمن ہاشمی صاحب آپ کی نبض دیکھ کرازخود آپ کی بیماری تشخیص کریں گے۔کیونکہ طبیب وہی ہے جو آپ کی طبیعت دیکھ کے آپ کی بیماری بتائےاسی لئے پہلے آپ حکیم عطاء الرحمن ہاشمی صاحب کو اپنی نبض دیکھا کر اپنی بیماری کی درست تشخیص کروائیں اور مکمل اعتماد اور یقین کے
ساتھ اپنی تمام بیماریوں کا مکمل اور مستقل علاج کروائیں۔جھوٹے اور جعلی ڈاکٹرز اور حکیم آپ کے پیسے کے ساتھ ساتھ آپ کی صحت کیلئے بھی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں
03339401899/00929401899

Address

Head Office : Nazim Abad #5 Near UBL Bank
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paigham E Shifa Dawakhana حکیم عطاء الرحمن ہاشمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Paigham E Shifa Dawakhana حکیم عطاء الرحمن ہاشمی:

Share

Category