
14/08/2024
**Independence Day Celebrations and fIPV Campaign Awareness Event***
اج یو سی تری اسلام نگر کے کمیونیکیشن ٹیم نے انفلونسر پیپلز پارٹی کے اثر انگاریہ کے تعاون سے 14 اگست میں نکلنے والی ریلی میں شرکت کیا اور ہم نے ریلی کے تمام لوگوں کو ہماری انے والی معین ایف ائی پی وی کے بارے میں اگاہی دی اور رضا انگاریہ کے ذریعے ازر انگاری کے چاہنے والوں اور علاقہ مکین کو ہم نے اس انے والی مہم کے بارے میں اگاہی دی اور یہ یقین دہانی کرائی لوگوں کو کہ اس جیکٹ انجیکٹر کے ذریعے ویکسینیشن کرنے سے اپ کے بچوں کو نہ کوئی درد ہوگا نہ ہی کوئی پکار ائے گا نہ ہی اور دیگر مسئلے مسائل ہوں گے یہ کیمپین ہم اس لیے کروا رہے ہیں کہ ہمارے ماحول میں پولیو کا وائرس پایا گیا ہے ڈسٹرکٹ کے ماڑی میں ایک بچی پولیو کی مرض میں مبتلا ہو چکی ہے اور بلوچستان میں کافی علاقوں سے پولیو کے وائرس کی موجودگی کے دلائل ملے ہیں ساتھ ساتھ بچوں کو بھی پولیو وائرس مفلوج کر رہا ہے اظہر انگاریہ نے تمام علاقہ مکین اپنے چاہنے والوں اور ریلی میں شامل جتنے بھی لوگ تھے ان سب سے درخواست کی کہ اپ لوگوں نے پولیو کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنا ہے اور اس مہم کو کامیاب بنانا ہے تاکہ ہمارے اور ہم سب کے بچے اس موزی بیماری سے محفوظ رہ سکیں.
Regards
SBC Team Islam Nagar-03