Ghori Homoeo Clinic

Ghori Homoeo Clinic Treatment by Homoeopathic System of Medicine. Our Mission: to Solve your Health Problems through Comfortable Treatment at Affordable Price.

Ghori Homoeopathic Clinic is providing Health facilities to the poor people of Orangi Town at cheaper rates for more than 20 years. Senior Homoeopathic Physician are here to Serve you better and to give answers to your Health Concerns. A lady Homoeopathic Physician is also available to provide services to babies, girls and ladies. Our Specialties are Hair and Skin problems.

30/06/2022

جسم مین آکسیجن کی کمی جس سے سانس گھٹتا محسوس ہو تو
Aspidosperma Q w/s
کے دس قطرے دو گھونٹ پانی مین ملا کر پئیں اسی وقت ٹھیک ہو جائیں گے

13/01/2022

آج کل سردی میں نزلہ کھانسی بہت ہورہی ہے۔اس کے لئے
Allium cepa 30 کے پانچ پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر صبح شام پئیں ۔انشااللہ ان امراض سے بچت ہوگی

20/08/2021

جو لوگ سیاحت کے لئے شمالی علاقوں میں جاتےہیں اور آکسیجن کی کمی کا مسئلہ ہوجاتا ہے۔سانس نہیں آتا۔رات کو سانس نہ آنے سے دم کشی کی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے وہ ہو میو پیتھک دوا کے دس قطرے آدھا کپ پانی میں ڈال کر پی لیں اسی وقت ایک منٹ کر اندر اندر ان کے خون کا آکسیجن لیول بڑھ جائے گا
Aspidosperma Q
دوا کا نام ہے۔

19/04/2021

ہیٹ سٹروک ادھیڑ عمر والوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے۔لیموں پانی یا سکنجبین پی کر گھر سے نکلیں

20/02/2021

غوری ہو میو کلینک آن لائن بھی علاج کی سہولت فراہم کرتا ہے۔حال بتائیے دوابھیج دی جائے گی۔

05/09/2020

Hepatitis B and c are cure able by the extract of a Pakistani herb fagonia.
we prepare it. many patients of liver diseases are cured from this clinic.

23/03/2020

اب تک تمام پاکستانی کرونا وائرس پر پی ایح ڈی کر چکے ہیں۔اب ایسا کرین کہ اس کی پرائمری بھی پاس کرلیں۔وہ اس طرح کہ
یہ پڑھ لیں
جس کے جسم میں جتنی قوت مدافعت ہوگی وہ اس سےاتنا ہی محفوظ رہے گا ۔قوت مدافعت بڑھانے کے لئے پوری نیند لیں۔طاقت ور غذا جیسے انڈا گوشت وغیرہ کا استعمال کیجئے۔ وٹامن سی کی گولیاں ،کنو اور اورنج جوس کا استعمال کریں۔ ایک ہو میو پیتھک کی دوا آرسینک البم 30 کا ایک قطرہ صبح اور ایک شام پئیں اور محفوظ رہئیے
انڈیا میں یہ دوا لائن لگا کر لی جارہی ہے ۔ایک دن میں ایک ہسپتال میں بس ایک ہزار کو دی جارہی ہے۔پوری تصدیق کے ساتھ یہ پوسٹ کی ہے
آپ کا ڈاکٹر شمیم غوری

29/10/2019

جو لوگ جگر کے امراض جیسے یرقان،ہیپاٹائیٹس بی ،سی،جگر کا کینسر سوجن وغیرہ ان کے لئے ہم نے fagonia نامی جھاڑی سے ایک دوا تیار کی ہے۔اس دوا کے نتائج نے انتہا مثبت ہیں۔ مریض کلینک پر آجائیں یا رابط کریں۔03152334557۔ایک ماہ کے کورس کے بعد ٹسٹ کرا کر فرق محسوس کیجئے

09/06/2017

vaccine for chiken gunea
Aconite 200 , 3 drops once a week

09/06/2017

easy treatment for chiken gunea
Crotalus 200, 3 drops once a day in night
Eupatorium perf 30 , 3 drops 3 times a day.

29/06/2016

ہر مرض کا علاج گھر بیٹھےکرائیے۔
آ پ کو جو بھی مرض ہو رابطہ کیجئے۔ہم تفصیل معلوم کر کے آپ کو گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک دوا پہنچائیں گے۔ہم جرمنی طریقہ علاج سے آپ کے امراض کا علاج کر کےمرض کو جڑ سے ختم کرتے ہیں۔ہرنیا،اور گردے کی پتھری کا علاج بذریعہ دوا کرتے ہیں۔ڈاکٹر غوری
رابطہ کرنے پر فون نمبر ضرور لکھئے
shameemghori@hotmail.com

Address

1130 , Orangi Town Sector 11-A, Shahra-e-Orangi, Nishan-e-Haider
Karachi
75800

Opening Hours

Monday 18:30 - 22:30
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 18:30 - 22:30
Thursday 18:30 - 22:30
Friday 18:30 - 22:30
Sunday 18:30 - 22:30

Telephone

+923332108022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghori Homoeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram