27/06/2024
ملاحظہ کریں ۔۔۔ سیدنا معاویہ ع کی عبادت رسول اللہ کی عبادت کی مشابہ سب سے زیادہ تھی
🖋نماز میں سب سے زیادہ مشابہت
حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں : میں نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے علاوہ کوئی ایسا شخص نہیں دیکھا جس کی نماز پیارے آقا حضور ﷺ کی نماز سے زیادہ مشابہت رکھتی ہو