AlHaq Home Nursing service jobs

AlHaq Home Nursing service jobs home services

پاک فوج میں سپاہی جونیئر کمیشنڈ آفیسر نرسنگ اسٹنٹ نائب خطیب اور ڈرائیور کی آسامیاںعمر کی حد 28 سالآخری تاریخ 10 مئی 2024
22/03/2024

پاک فوج میں سپاہی جونیئر کمیشنڈ آفیسر نرسنگ اسٹنٹ نائب خطیب اور ڈرائیور کی آسامیاں
عمر کی حد 28 سال
آخری تاریخ 10 مئی 2024

18/03/2024
17/03/2024

Electric tester

17/03/2024

Travel with out money to Europe

13/03/2024

Funny

05/03/2024

ہمارا باورچی خانہ اور ہومیو پیتھی
مصالحہ کے طور پر استعمال ہونے والی چیزوں سے ہومیو پیتھک ادویات تیار کی جاتی ہیں جن میں....
___پیاز ____Allium cepa____
نزلاوی سردرد آنکھوں میں سرخی سوزشی قسم کا پانی خارج ہوتا چھینکیں ناک سے کثرت سے پانی کا اخراج ۔۔۔۔
___لہسن ___Allium stiva ____
آنتوں کے سکڑنے اور خون کی رگوں کے سکڑنے میں کام آتی ہے شریانوں کے تناؤ کو کم کرتی ہے فربہ اندام لوگ جو گوشت کا استعمال زیادہ کرتے ہیں ۔۔۔۔
_____ادرک ___Zingiber____
ادھے سر میں درد
نظام انہظام کے متعلق مسائل گردوں کے مسائل ،جوڑ کمزور ہو جائیں کڑل پڑتے ہیں ۔۔۔
....Foeniculum vulgare... سونف.....
یہ نظام انہضام کے لیے تجویز کیا جاتا ہے دودھ کی رطوبت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ بائیں اوپری جبڑے کی ہڈی میں دباؤ، جو جلد ہی ختم ہو جاتا ہے۔ دائیں کہنی کے جوڑ میں تیز درد، یہ اکثر کئی دنوں تک ہوتا ہے۔ اسہال۔ پیشاب: پیشاب کی رطوبت میں اضافہ۔
......HYOSCYAMUS..اجوائن خراسانی....
٭- ”ہائیوسمس نائیگر“کا اثر اعصاب پر اور خصوصاً جنسی اعصاب پر ہوتا ہے۔ اس کے اندر پورا اعصابی نظام درہم برہم ہوکر رہ جاتا ہے۔
مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے دماغ کو کسی غیر معمولی طاقت نے قبضہ کر لیا ہے۔
ہذیان بکتا ہے،پاگلوں والی حرکتیں کرتا ہے۔جنسی اعضاءکی سوزش کی وجہ سے گندی شرمناک باتیں کرے۔
شریف آدمی بھی دورانِ بیماری فحش باتیں کرتا ہے۔عضلات پھڑکتے ہیں ۔
ان میں جیسے شعلے لپکیں پھر تشنجی کیفیت پیدا ہو۔چبھن ،جیسے سوئی سے ٹانکا بھرا ہے۔
تشنج اور اکڑاو ، جھٹکے لگیں،بعض دفعہ اعصاب پھڑکیں۔کمزوری اس حد تک کہ سر تکیے سے سرک کرنیچے آجائے (میورٹیک ایسڈ کی طرح)۔اتنی کمزوری جیسے طاقت سلب ہو رہی ہے۔
اس کا مریض وہمی ہوتا ہے۔
_____لال مرچ ___Capsicum _______
سرد مزاج ،حرارت غزیری کی کمی ،رگ ریشے ڈھیلے ڈھالے جسمانی طور پر کمزور ،خون کا غلبہ ،کاہل الوجود ،جن میں ردعمل پیدا کرنے کی بہت زیادہ قوت نہ ہو فربہ اندام لوگ آرام طلب ہوتے ہیں محنت سے جی چراتے ہیں۔۔۔
____Curcuma longa ___ہلدی______
کولیسٹرول کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔۔ خون کے خلیوں کو شریانوں میں اکٹھا ہونے اور جم جانے سے روکنے میں معاون ہے .

____کالی مرچ ___Piper nigrum ____
جسم کے ہر مقام پر جلن اور دباؤ کا احساس ۔۔

_ٹماٹر ____،Solanum lycopersicum___
یہ دوا وجع المفاصل اور انفلوئنزا کی علامات پائی جائیں ۔۔۔
___دارچینی _____Cinnamonum____
کینسر جس میں درد اور بو موجود ہوں ۔۔
جریان خون روکنے والی دوا ہے ۔۔
وضع حمل کے بعد سیلان خون کو روکتی ہے ۔۔
_Vernonia anthelmintica __کالازیرہ___
پیٹ کے کیڑے اور ان سے پیدا ہونے والی تمام امراض ختم کرتی ہے
بالخصوص دھاگہ نما کیڑوں کے لئے بہت ہی کارگر ہے . کیڑوں کے باعث بستر پر پیشاب اور دانت پیسنے وغیرہ میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے..
____بادیان ___illicium ____
اس دوا میں معدہ کی علامات ملتی ہیں ۔۔
تھوڑا کھانے سے پیٹ بھر جائے ۔
متلی سے قے کی خواہش ،تلی کے مقام پر درد مقررہ وقت پر ہونے والے درد کے لئے مفید مانی جاتی ہے ۔ شدید ریاحی درد و شکم میں گڑگڑاہٹ اور جگر کا بڑھنا اس دوا میں ملتی ہیں ۔
___کڑی پتہ_____Morraya koenigii_____
یہ دوا بلڈ شوگر کے استعمال کی جاتی ہے ۔۔

____لونگ____ Cajuputum Meg____
پیٹ کا پھولنا، زبان کی بیماری
چکر آنا، سماعت میں کمی، سینے کی علامات وغیرہ ۔۔۔
____جائفل ____Nux moschata_____
یہ دوا ہسٹریا ،معدہ کی علامات میں استعمال کی جاتی ہے ۔۔۔
___ہینگ ___Asafoetida____
یہ دوا معدہ ،ہڈیوں کی علامات میں مستعمل ہے ۔۔۔
____نمک__Natrum mur ____
نفسیاتی مسائل ،سر درد نزلہ زکام ،حیض کے مسائل ،قبض ،ایگزیما اور ایک لمبی فہرست ہے جس میں یہ دوا استعمال کی جاتی ہے ۔۔
اور بہت سی روزمرہ کی چیزوں سے ہومیو پیتھی ادویات بنائی جاتی ہیں...

Copy

31/01/2024

Mystery

Latest news share
25/01/2024

Latest news share

Share admissions
24/01/2024

Share admissions

24/01/2024

Share..

Share
24/01/2024

Share

Address

Karachi

Telephone

+923322601356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlHaq Home Nursing service jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AlHaq Home Nursing service jobs:

Share