Amna Homoeo Clinic & Store

Amna Homoeo Clinic & Store آمنہ ھومیو سے دوا۔ ھر مرض سے شفاء انشاء اللہ

We Cure all types and kinds of Diseases like, Fever, Nazla Zakam, Sinus, Head Ache, Blood Pressure, Hepatitis, Diabetes, Piles, Kidney Stones, Sugar, Joint Pains, Body Aches, Acne, Pimples, Allergy all types, Sore Throat, Ulcer, Angina, Rheumatism, Arthritis, Infertility of both Sexes, Leucorrhea, Minuses Problems, Ovarian Cysts, Edema, UTI Infections, ENT Infections, Lack of libido, Lack of Memory, Lack of Vitality, Anxiety, Heel Pains, Fairness, Slimming, Hair fall, and all kinds of Acute and Chronic Diseases treated through Natural way with Homoeopathic Medicines. IF YOU HAVE ANY PROBLEM OR HAVE ANY QUESTION IN YOUR MIND ABOUT YOUR HEALTH AND BEAUTY PLEASE FEEL FREE TO CONTACT ME OR MEET ME BY FACE AT MY CLINIC. Dr. Muhammad Abbas Rana
INFERTILITY SPECIALIST
Amna Homoeo Clinic
Plot # 1000 Street # 03 Essa Nagri
Time press Road. Old Sabzi Mandi,
University Road, Karachi-74800
Timing 6.30pm-10.30pm
Cell: 0321-2016530
Cell: 0300-2417946
Cell: 0315-2020727
Cell: 0343-9216530

آمنہ ھومیو سے دوا۔ ھر مرض سے شفاء ان شاء اللہکسی بھی بیماری یا صحت کی خرابی کا مسئلہ ہو تو ڈاکٹر محمد عباس رانا سے رابطہ...
21/09/2025

آمنہ ھومیو سے دوا۔ ھر مرض سے شفاء
ان شاء اللہ
کسی بھی بیماری یا صحت کی خرابی کا مسئلہ ہو تو ڈاکٹر محمد عباس رانا سے رابطہ کیجئے 🙂
کلینک ٹائم روزانہ شام 7:00 سے رات 10:30

18/09/2024




گردے کی پتھری ۔ پتے کی پتھری۔ شوگر۔ دائمی قبض۔ سینے میں جلن۔ سر درد۔ دل کی دھڑکن تیز ھونا۔ بھوک نہ لگنا۔ویرکوسل۔ پروسٹیٹ کا بڑنا۔ برص۔ دانت درد۔ناک کے مسائل۔منہ کا پکنا۔ جوڑروں کے درد۔ سپرمز کی کمی۔ عورتوں کا بانجھ پن۔ انڈوں کا نا بننا بندش حیض۔ لیکوریا۔ رحم میں پانی کی تھیلیاں۔ اٹھراہ۔ مردانہ کمزوری۔ فالج۔ بالوں کا گرنا۔ معدے کے تمام امراض۔ جگر کے امراض کیل مہاسے چھائیاں ۔۔۔ان تمام بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
کسی بھی بیماری یا صحت کی خرابی کا مسئلہ ہو تو ڈاکٹر محمد عباس رانا سے رابطہ کیجئے 🙂
📲 Whatsapp : https://wa.me/923212016530
𝗦𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗡𝗼𝘄!
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:
➡ 03152020727
𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
➡ Old sabzi mandi University Road Karachi-74800

09/09/2024



👈کمردرد کا ھومیوپیتھک علاج۔
👈اگردرد کمر کی دُمچی پرہے اور موٹرسائیکل، سائیکل اور کار میں بیٹھتے وقت نیچے پیٹھ میں درد ہوتا ہے تو تین چارخوراکیں Aesculus کی ہائی طاقت میں لیں۔
👈جن خواتین کو کمر درد ہوتی ہے گھر کے گھریلوکام کاج کے کرنے سے اور انکا جسم بھی درد کرتا ہے، اور کمر پر ہاتھ رکھ کر درد کی شکایت کرتی ہیں۔ انکو Arnica 1m کی تین چار خوراکیں دے دیں۔
👈بعض لوگوں کو کمردرد صرف رات کو سوتے وقت ہوتاہے، ٹانگیں شدید درد کرتی ہیں، اور بعض دفعہ لتڑانے کو دل کرتا ہے، یا ٹانگوں کی مچھلیاں درد کرتی ہیں اور دل کرتا ہے کہ انکو کسی کپڑے سے باندھ دیا جائے جس سے آرام بھی آتا ہے،
ایسے لوگوں کی دوا Rhus tox ہوتی ہے،
اگر مسئلہ پیچیدہ ہے تو ۲۰۰ سے ون ایم اور اگر اتنا پرانا نہیں تو پھر ۳۰ طاقت بہتر رہے گی۔
👈جن لوگوں کو کمر درد اتنی شدید ہوتی ہے کہ اگر لیٹ جائیں تو حرکت بھی نہیں کرسکتے۔
زرا سی بھی حرکت کریں تو شدید ترین درد ہوتا ہے، ایسے لوگوں کی دوا Bryoniaہوتی ہے۔
👈کچھ لوگوں میں کمردرد انکے مہروں کے بگاڑ کی وجہ سے ہوتی ہے، یہ درد مستقل ہوتی ہے، یعنی یا تو مہروں کے کنارے بڑھ جاتے ہیں یا کم ہوجاتے ہیں، مطلب یہ ہے کہنے کا انکو ہڈیوں کی تکالیف بچپن سے ہوتیں ہیں اوربڑے ہوکر یہ کمردرد کا بھی شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ مستقل پرابلم ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کو اونچی طاقت میں Calc carb کی ضرورت ہوتی ہے۔
بعض خواتین زہنی نفسیاتی امراض کا شکار ہوتیں ہیں، لیکن وہ شکایت کمر درد کی کرتی ہیں۔ کہنے کا مطلب یہ ہےکہ وہ نفسیاتی مریض ہوتیں ہیں، زیادہ سوچنا، زیادہ غصہ کرنا، زیادہ لڑنا، ہر وقت پریشان رہنا اور دوسروں کو بھی پریشان کرنا، ایسی نفسیاتی خواتین کو اگر کمردرد ہوجائے تو پھر Natrium mur دیا کریں، نفسیاتی مسائل کم ہونے کے ساتھ ساتھ کمردرد بھی انشاء اللہ ٹھیک ہوگا۔
👈ایسے مرد جن کا شوق سگریٹ پینا، چائے پینا، ہوٹلنگ کرنا، کھانے بازار سے کھانا، اپنے آپ کو وڈا سمجھنا دوسروں کوحقیر جاننا، پھرنا ٹرنا اور عیاشی کرنا، تکے کباب اور ثقیل چیزیں کھانا، کبھی کبھی چھپ چھپا کے چرس یا شراب یا گانجا مانجا پی لینا اور دوسروں کے سامنے قسمیں کھانا کہ ہم تو بہت شریف ہیں۔ ایسے لوگوں کو کمردرد انہیں وجوہات کی وجہ سے پیدا ہوجاتی ہے۔
ایسے لوگوں کا علاج Nux vomica سے شروع کریں۔
علامات کے مطابق جو بھی دوا دیں، ساتھ میں Kali carb الٹرنیٹ کرلیں۔ یہ ایک سپورٹنگ دوا ہے، جو دیگر ادویات کے ایکشن کو تیز کردیتی ہے۔

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 🇵🇰💚⚔️6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔.ان تمام ...
06/09/2024

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 🇵🇰💚⚔️
6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔.
ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک و قوم کی سلامتی کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نزرانہ پیش کیا

27/08/2024



22/08/2024

19/08/2024



گردے کی پتھری ۔ پتے کی پتھری۔ شوگر۔ دائمی قبض۔ سینے میں جلن۔ سر درد۔ دل کی دھڑکن تیز ھونا۔ بھوک نہ لگنا۔ویرکوسل۔ پروسٹیٹ کا بڑنا۔ برص۔ دانت درد۔ناک کے مسائل۔منہ کا پکنا۔ جوڑروں کے درد۔ سپرمز کی کمی۔ عورتوں کا بانجھ پن۔ انڈوں کا نا بننا بندش حیض۔ لیکوریا۔ رحم میں پانی کی تھیلیاں۔ اٹھراہ۔ مردانہ کمزوری۔ فالج۔ بالوں کا گرنا۔ معدے کے تمام امراض۔ جگر کے امراض کیل مہاسے چھائیاں ۔۔۔ان تمام بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔

کسی بھی بیماری یا صحت کی خرابی کا مسئلہ ہو تو ڈاکٹر محمد عباس رانا سے رابطہ کیجئے 🙂

📲 Whatsapp : https://wa.me/923212016530
𝗦𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗡𝗼𝘄!
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:
➡ 03152020727
𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
➡ Old sabzi mandi University Road Karachi-74800

15/08/2024

آمنہ ھومیو کلینک اینڈ اسٹور
پرانی سبزی منڈی غنی الیون فٹبال گراؤنڈ یونیورسٹی روڈ کراچی 74800
*کلینک ٹائم شام 07 سے رات 11 بجے تک*

Address

●Plot No. 1000 Street No. 03 Essa Nagri, Faizan-e-Madina , Askari Park, University Road Karachi
Karachi
74800

Opening Hours

Monday 06:30 - 23:00
Tuesday 06:30 - 23:00
Wednesday 06:30 - 23:00
Thursday 06:30 - 23:00
Friday 06:30 - 23:00
Saturday 06:30 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Homoeo Clinic & Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Amna Homoeo Clinic & Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Our Story

We Cure all types and kinds of Diseases like, Fever, Nazla Zakam, Sinus, Head Ache, Blood Pressure, Hepatitis, Diabetes, Piles, Kidney Stones, Sugar, Joint Pains, Body Aches, Acne, Pimples, Allergy all types, Sore Throat, Ulcer, Angina, Rheumatism, Arthritis, Infertility of both Sexes, Leucorrhea, Minuses Problems, Ovarian Cysts, Edema, UTI Infections, ENT Infections, Lack of libido, Lack of Memory, Lack of Vitality, Anxiety, Heel Pains, Fairness, Slimming, Hair fall, and all kinds of Acute and Chronic Diseases treated through Natural way with Homeopathic Medicines. IF YOU HAVE ANY PROBLEM OR HAVE ANY QUESTION IN YOUR MIND ABOUT YOUR HEALTH AND BEAUTY PLEASE FEEL FREE TO CONTACT ME OR MEET ME BY FACE AT MY CLINIC. Dr. Muhammad Abbas Rana INFERTILITY SPECIALIST Amna Homoeo Clinic Plot # 1000 Street # 03 Essa Nagri Ghani Eleven Foot ball Clu,Old Sabzi Mandi, University Road, Karachi-74800


  • TiminG 11:00AM to 1:00 PM EveninG 6.30PM-10.30PM Cell: 0321-2016530 Cell: 0300-2417946

  • Cell: 0315 2020727