27/08/2024
Ho'ash Shafi_
Chicken Gonia
یہ ایک ایسا بخار ہے جس کی شروعاتی علامات جسم میں اور جوڑوں میں درد ہے۔ جس کی وجہ سے انسان مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے ۔
غذائی علاج
- دارچینی، لونگ، چھوٹی الائچی کا قہوہ دن میں دو بار بنا کر استعمال کرنے سے جسم میں حرارت پیدا ہوتی ہے اور بیمار تیزی کے ساتھ صحت یابی کی طرف آتا ہے ۔
- نمک سے دانت صاف کرنے اور ناک میں تیل لگانے سے بھی فائدہ ہوتا ہے ۔
- جلد صحتیابی کے لئے ہمارے پاس ایسی مفید ادویات دستیاب ہیں جن کے استعمال سے تیزی کے ساتھ اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں ۔