
02/01/2025
شہد اور دودھ
شہد حضور صلی اللہ وعلیہ وسلم کو اس لے محبوب تھا کہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ اس میں شفا ہے اور حکماء نے شہد کے بے شمار فوائد لکھے ہیں چند ایک مندرجہ ذیل ہیں
نہار منہ شہد چاٹنے سےبلغم دور کرتا ہے
معدہ صاف کرتا ہے
فضلات کو دفع کرتا ہے
سدے کھولتا ہے
معدہ کو اعتدال میں لاتا ہے
دماغ کو قوت دیتا ہے
حرارت غریزی کو قوی کرتا ہے
قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے
مثانہ کے لیے بے حد مفید ہے
مثانہ کو تیز کرتا ہے اور پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہے
فالج و لقوہ کے لیے بے حد مفید ہے
ریاح خارج کرتا ہے اور بھوک لگاتا ہے
اگر نیند نہ آ رہی ہو پانی مکس کر پینے فورا" نیند آ جاتی ہے
اگر کمر یا جسم کے کسی بھی حصہ میں درد ہو تو نیم گرم دودھ میں مکس کر کے پینے سے آرام آ جاتا ہے۔
شہد اور دودھ ہزارون قسم کے پھولوں کا عرق ہے
اگر تمام دنیا کے حکماء جمع ہو کر ایسا عرق تیار کرنا چاہیں تو ہرگز نہیں بنا سکتے یہ اللہ تعالی کی شان ہے کہ اپنے بندوں کے لے ایسے عمدہ اور کثیرالفوائد عرق پیدا فرماۓ ہیں۔
دودھ کے جند ایک فوائد مندرجہ ذیل ہیں
دودھ قوت باہ پیدا کرتا ہے
اس میں 10 مردوں کی طاقت ہے
جلد ہضم ہو کر غذا کے قائم مقام ہو کر منی پیدا کرتا ہے
چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے
خراب فضلات کو نکالتا ہے
دماغ کو قوی کرتا ہے۔
اگر کمر یا جسم کے کسی بھی میں درد ہو تو نیم گرم دودھ میں شہد مکس کر کے پینے سے آرام آ جاتا ہے
اس کے علاوہ دودھ میں وہ طاقت موجود ہے جو باقی کسی دوسری غذا میں موجود نہیں لہذا اس کو اپنی زندگی کی غذا کا حصہ بنا لیں،