Sheikh Ul Islam Mufti Taqi Usmani Official

Sheikh Ul Islam Mufti Taqi Usmani Official Islamic Voice

13/05/2025

آج الحمد للہ ہماری افواج نے اللہ کی مدد سے ایک اور خوشی اور فتح کا دن دکھایا ۔شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

دینی رہنماؤں کا اہم قومی کانفرنس سے خطابپاک چائنہ سینٹر، اسلام آباد سے براہ راستپاک چائنہ سینٹر، اسلام آباد سے براہ راست...
10/04/2025

دینی رہنماؤں کا اہم قومی کانفرنس سے خطاب
پاک چائنہ سینٹر، اسلام آباد سے براہ راست

پاک چائنہ سینٹر، اسلام آباد سے براہ راست

10/04/2025
 حضرتِ اقدس شیخ الاسلام والمُسلمین مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ اپنی قیام گاہ سے مسجدِ         ...
02/12/2024


حضرتِ اقدس شیخ الاسلام والمُسلمین مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ اپنی قیام گاہ سے مسجدِ
نبوی شریف کا نظارہ فرمارھے ھیں ۔
جب مسجدِ نبوی کے مینار نظر آئے
اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے

ان دنوں میں حضرت عمرہ کے مبارک سفر پر ہیں ۔


23/08/2024
22/08/2024

"آپ ہمارے استاد ہے،ہم آپ کی عزت کر تے ہیں،آپ ہمارے شریعت بینج کا بھی حصہ رہے،"
چیف جسٹس فائزعیسی مفتی تقی عثمانی صاحب سے مکالمہ✍

  آج شب جمعہ بھی ھےاور رمضان المبارک بھی ھے تو پھر درود شریف کومت بھولیے۔🙏زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی کوشش کریں۔🌺۔۔‏اَللّٰهُ...
22/08/2024


آج شب جمعہ بھی ھےاور رمضان المبارک بھی ھے تو پھر درود شریف کومت بھولیے۔🙏
زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی کوشش کریں۔🌺

۔
۔

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤

شیخ اسماعیل ھنیہ شہید  رحمہ اللہ کی تعزیت کے لیے___😿شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ قطر آمد_...
18/08/2024

شیخ اسماعیل ھنیہ شہید رحمہ اللہ کی تعزیت کے لیے___😿
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ قطر آمد__




Sheikh Ul Islam M***i Taqi Usmani Official

جشن آزادی اس طریقے سے بھی منایئ جاتی ہیں 🤞    #14اگست
15/08/2024

جشن آزادی اس طریقے سے بھی منایئ جاتی ہیں 🤞

#14اگست




Address

Karachi
12345678

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Ul Islam Mufti Taqi Usmani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sheikh Ul Islam Mufti Taqi Usmani Official:

Share