08/01/2026
مرتضیٰ وہاب صاحب یہ کون لوگ ہیں جن کو سر پر CAP پہننے کی بھی تمیز نہیں ہے اور ان کو کراچی میں کھلے عام چھوڑ دیا ہے آپ نے۔
اگر پارکنگ فیس نہیں ہے تو ان کو پکڑنا بھی آپ کی ہی زمینداری ہے۔
کراچی کے شہری اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔ شکریہ