09/12/2025
الحمدللہ، ہدایہ اکیڈمی کی سالانہ ختم بخاری کی تقریب میں مجھے خطاب کا اعزاز حاصل ہوا، جہاں میں خود بھی
طالب علم ہوں۔
یہ ادارہ اُن افراد کے لیے بہترین ہے جو اپنی دنیاوی مصروفیات کے دوران آسانی سے دین کا علم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
ہدایہ اکیڈمی میں داخلے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ میسج کریں، ہم آسانی سے سب سمجھا دیں گے! ۔
اور اگر دانتوں میں تکلیف ہے یا فری ڈینٹل چیک اپ کروانا چاہتے ہیں، تو بھی فوراً رابطہ کیجیے — ہم درد کو خدا حافظ کہیں گے! 🦷✨