19/11/2022
😔😔😔
زندگی
ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامے یہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آکر کھڑا ہو جاتا ہے جہاں اس معصوم کے گردے واش ہونے ہیں۔ اپنی باری کے انتظار میں کھڑے اس پھول کے لئے دعا کیجئیے۔