18/09/2025
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available
Massage Cupping, Fire Cupping.
Dry Cupping, Wet Cupping.
❓ کیا آپ کو عِرق النِّسا (Sciatica) کا درد ہے؟
➡️ یہ ایک اعصاب کا درد ہے جو کمر سے ٹانگ تک جاتا ہے اور چلنے پھرنے میں شدید مشکل پیدا کرتا ہے۔
❓ کیا عِرق النِّسا کا علاج حجامہ سے ممکن ہے؟
✅ جی ہاں! حجامہ ایک قدیم اور مسنون علاج ہے جو اعصاب کے دباؤ کو کم کرکے درد میں آرام دیتا ہے۔
❓ حجامہ کیسے فائدہ مند ہے؟
🩸 جمی ہوئی گندی رگوں کا خون نکال کر:
اعصاب کا دباؤ کم ہوتا ہے
دورانِ خون بہتر ہوتا ہے
سوجن اور درد میں کمی آتی ہے
❓ عِرق النِّسا کے لیے کن پوائنٹس پر حجامہ کیا جاتا ہے؟
🔹 کمر کے نچلے حصے (Lumbar Region)
🔹 کولہے (Hips)
🔹 ٹانگ کے مخصوص پوائنٹس
❓ کتنے سیشن درکار ہوتے ہیں؟
👉 ہر مریض کی حالت کے مطابق 6 سے 7 سیشن تجویز کیے جاتے ہیں۔
🌿 حجامہ – علاج بھی، سنت بھی 🌿