Bayt al-Ruqyah al-Shar‘iyyah

  • Home
  • Bayt al-Ruqyah al-Shar‘iyyah

Bayt al-Ruqyah al-Shar‘iyyah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bayt al-Ruqyah al-Shar‘iyyah, Alternative & holistic health service, .

سحر، جادو، بندش، نظرِ بد، جنات آسیب و دیگر روحانی امراض کا شرعی علاج
علاج من السحر والعين والمسّ والعوائق بضوابط الشريعة
Treatment for Sihr, Evil Eye, Jinn, Blockages – through Islamic Ruqyah

کوئی اک تالا کھولنے کا موقع ملے تو آپ کون سا تالا کھولیں گی۔ #1 #2 #3 #4 #5 #6 #7 #8 #9 #10
12/08/2025

کوئی اک تالا کھولنے کا موقع ملے
تو آپ کون سا تالا کھولیں گی۔
#1
#2
#3
#4
#5
#6
#7
#8
#9
#10

05/07/2025

جو دل اللہ کی یاد سے غافل ہو خالی ہو،
وہ خواہ کتنا بھی ہنستا رہے، اندر سے ٹوٹا ہوا ہوتا ہے...
اللہ کی یاد زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے،
نہ دولت، نہ شہرت، نہ لوگ، صرف اُس کی قربت سکون دیتی ہے..
لہذا 👇👇👇👇👇

📿 آج ہی تھوڑا وقت نکال کر:
✔️ استغفار کریں
✔️ تسبیح پڑھیں
✔️ قرآن کی چند آیات پڑھیں
✔️ دل کو اللہ کے قریب کریں۔
یاد رکھیں!
خوشی وہاں سے آتی ہے جہاں دل جھکتا ہے، اور دل تبھی جھکتا ہے جب اللہ یاد آتا ہے۔



#سکون







برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے...  انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے میں ماہر ہے، لیکن نعمتوں کا حساب کرنا بھول جا...
05/07/2025

برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے...

انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے میں ماہر ہے، لیکن نعمتوں کا حساب کرنا بھول جاتا ہے...

🤲 لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو، اس لیے نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے... بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ہے... 🤲

💚 نیکی کرو... بھلائی پھیلاؤ... اور رب کی رضا تلاش کرو...

#صبر
#برداشت
#نعمتیں
#شکرگزاری
#نیکی







05/07/2025

🌸 بے اولاد جوڑوں کے لیے شاندار آزمودہ وظیفہ 🌸

اگر آپ اولاد کی نعمت کے طلبگار ہیں تو روزانہ فجر کی نماز کے بعد دل سے یقین اور عاجزی کے ساتھ یہ عمل 40 دن تک کریں، ان شاء اللہ خوشخبری ملے گی۔
یہ عمل آزمودہ ہے اور اللہ کے فضل سے کئی لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے۔

🔹 عمل کا طریقہ:
➖ 7 مرتبہ درود شریف
➖ 7 مرتبہ استغفار:
اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِیْ لَا إِلٰہَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَأَتُوْبُ إِلَیْہِ
➖ 7 مرتبہ:
رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصَّالِحِیْنَ
➖ 7 مرتبہ:
رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً إِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَاءِ
➖ 7 مرتبہ:
رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا قُرَّۃَ أَعْیُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ إِمَامًا
➖ 7 مرتبہ:
رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ
➖ 7 مرتبہ:
رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
➖ 7 مرتبہ دوبارہ استغفار
➖ 7 مرتبہ درود شریف

💠 اللہ تعالیٰ سے خشوع وخضوع سے دعا کریں، ان شاء اللہ جلد خوش خبری ملے گی۔

📞 WhatsApp پر رابطہ کے لیے: wa.me/923005754313
🔗 ہمارا فیس بک پیج: https://www.facebook.com/share/1AscGtRPpu/

#اولاد

#دعا
#وظیفہ









"ہر جگہ لکھا ہوتا ہے کہ  کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہیں۔"            لیکن کیا کبھی اس پر غور کیا ہے ؟                *...
05/07/2025

"ہر جگہ لکھا ہوتا ہے کہ کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہیں۔"

لیکن کیا کبھی اس پر غور کیا ہے ؟
*`وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ`*
*(اللہ کی نظر ہر وقت تم پر ہے)

*یا الله تو مجھے اپنا ڈر اور در عطا فرما آمین یا الله 🤲🤲*

03/07/2025

🌟 بدبختی سے نجات اور نیک بختی حاصل کرنے کا مجرب درود شریف!

حضرت مولانا مخدوم محمد ہاشم ٹھٹھوی رحمہ اللہ کی مشہور کتاب ذریعۃ الوصول میں ہے —
جس کا ترجمہ ہمارے بزرگ حضرت اقدس مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ نے فرمایا:

📜 فرمایا:
جو شخص شبِ جمعہ (جمعرات کی رات) یا جمعہ کے دن یہ درود شریف 100 بار پابندی سے پڑھتا رہے،
اللہ تعالیٰ اس کی بدبختی کو نیک بختی میں بدل دیتا ہے،
چاہے وہ پہلے کیسا ہی بدبخت کیوں نہ ہو!

🤲 وہ درود شریف یہ ہے:

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى (سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا) مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَنَبِيِّكَ وَرَسُولِكَ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ، وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا۔

📿 اس جمعہ کو شروع کریں، اور اپنی دنیا و آخرت سنواریں۔
---

📲 مزید روحانی رہنمائی اور علاج کے لیے رابطہ کریں:
🔹 page: https://www.facebook.com/share/1PZSqnA719/
🔹 WhatsApp: +92 300 5754313

#جمعہ


سحر، جادو، بندش، نظرِ بد، جنات آسیب و دیگر روحانی امراض کا شرعی علاج
علاج من السحر والعين والمسّ والعوائق بضوابط الشريعة
Treatment for Sihr, Evil Eye, Jinn, Blockages – through Islamic Ruqyah

03/07/2025

*مختصر عمل ڈھیروں ثواب*

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص دن میں سو (100) مرتبہ یہ کلمات پڑھے:

*"لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ"*

1️⃣اسے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا،
2️⃣ اس کے نامۂ اعمال میں سو نیکیاں لکھی جائیں گی،
3️⃣ اس کے سو گناہ مٹا دیے جائیں گے،
4️⃣ وہ پورے دن شیطان سے محفوظ رہے گا،
5️⃣اور اس سے بہتر کوئی عمل کرنے والا نہ ہوگا،
سوائے اس شخص کے جس نے اس سے بھی زیادہ پڑھا ہو
(صحیح بخاری: 3293) (صحیح مسلم: 2691)

‏*ہر وہ شَے قابل مذمت ہے جو تمھیں تین چیزوں سے غافل کر دے: (1)قرآن سے، (2)علمِ شریعت سے،  (3)اللہ تعالیٰ کے ذِکر سے...!*...
03/07/2025

‏*ہر وہ شَے قابل مذمت ہے جو تمھیں تین چیزوں سے غافل کر دے:
(1)قرآن سے،
(2)علمِ شریعت سے،
(3)اللہ تعالیٰ کے ذِکر سے...!*

‏امام نووی رحمہ اللّٰہ

‏(شرح صحيح مسلم، ١٢/١٥)

اپنی غلطیوں پر شرمندہ نہ ہوں، آپ انسان ہیں۔ لیکن آپ اس وقت ضرور شرمندہ ہوں اگر آپ انہیں دہرائیں اور دعویٰ کریں کہ یہ قسم...
03/07/2025

اپنی غلطیوں پر شرمندہ نہ ہوں، آپ انسان ہیں۔ لیکن آپ اس وقت ضرور شرمندہ ہوں اگر آپ انہیں دہرائیں اور دعویٰ کریں کہ یہ قسمت کا کام ہے۔

02/07/2025

(روحانی سکون، ذہنی اطمینان اور رات کی حفاظت کے لیے مجرب وظائف)

دنیا کی تیز رفتار زندگی، نفسیاتی دباؤ، حسد، نظرِ بد، جادو اور جناتی اثرات آج کل بے شمار لوگوں کو ذہنی اور روحانی طور پر متاثر کر رہے ہیں۔ خاص طور پر فزع (ڈر جانا)، بے خوابی (نیند کا نہ آنا)، وحشت (گھبراہٹ، تنہائی سے ڈر) جیسی کیفیات عام ہوتی جا رہی ہیں۔

ایسے میں قرآن و سنت سے ماخوذ نبوی دعائیں ہمارے لیے سب سے بڑا سہارا ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے اپنی امت کو ان روحانی کیفیات سے بچانے کے لیے مختلف مواقع پر جو تعویذات، اذکار اور دعائیں سکھائیں، وہ نہ صرف حفاظت کا قلعہ ہیں بلکہ دل و دماغ کو سکون، راحت اور نور عطا کرتی ہیں۔

نیچے دی گئی دعائیں فزع، خوف، بے خوابی، نظرِ بد، اور جناتی اثرات کے خلاف ایک مضبوط روحانی ڈھال ہیں۔ انہیں روزانہ صبح و شام یا سوتے وقت پڑھنا نہایت مجرب ہے۔

📿 دعاؤں کی ترتیب کے لیے مکمل عربی متن نیچے دیا گیا ہے۔ آپ انہیں محفوظ کریں، خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

📌 یاد رکھیں!
یہ دعائیں حرز بھی ہیں، شفا بھی، اور سکونِ قلب بھی۔
ان کے ساتھ ساتھ پانچ وقت کی نماز، باوضو رہنا، اور قرآن پاک کی تلاوت ضرور معمول میں رکھیں۔
۔
بِسْمِ اللَّهِ ذِي الشَّأْنِ، عَظِيمِ الْبُرْهَانِ، شَدِيدِ السُّلْطَانِ،( كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ)، أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ،
عَدَدَ خَلْقِهِ، وَرِضَاءَ نَفْسِهِ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، ذِي الشَّأْنِ، عَظِيمِ الْبُرْهَانِ، شَدِيدِ السُّلْطَانِ، (كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ، مَا شَاءَ اللَّهُ كَانَ۔)
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ، مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ۔
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ، مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ، وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ، وَأَنْ يَحْضُرُونِ۔
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ، الَّتِي لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلَا فَاجِرٌ، مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَذَرَأَ وَبَرَأَ، وَمِنْ شَرِّ مَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ، وَمِنْ شَرِّ مَا يَعْرُجُ فِيهَا، وَمِنْ شَرِّ مَا ذَرَأَ فِي الْأَرْضِ، وَمِنْ شَرِّ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا، وَمِنْ شَرِّ فِتَنِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَمِنْ شَرِّ كُلِّ طَارِقٍ، إِلَّا طَارِقًا يَطْرُقُ بِخَيْرٍ، يَا رَحْمَنُ۔
اللَّهُمَّ! غَارَتِ النُّجُومُ، وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ، وَأَنْتَ حَيٌّ قَيُّومٌ، لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ، أَهْدِ لَيْلِي، وَأَنِمْ عَيْنِي۔
وَصَلَّى اللَّهُ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔
اللَّهُمَّ! رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقَلَّتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، كُنْ لِي وَلِكَافَّةِ أَهْلِ بَيْتِي وَأَوْلَادِي جَارًا، مِنْ شَرِّ خَلْقِكَ كُلِّهِمْ جَمِيعًا، أَنْ يُفْرِطَ عَلَيْنَا أَحَدٌ مِنْهُمْ، أَوْ أَنْ يَطْغَى، عَزَّ جَارُكَ، وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ۔
حَصَّنْتُ نَفْسِي وَإِيَّاهُمْ أَجْمَعِينَ، بِالْحَيِّ الْقَيُّومِ الَّذِي لَا يَمُوتُ أَبَدًا، وَدَفَعْتُ عَنِّي وَعَنْهُمُ السُّوءَ، بِلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔

🤲 اللہ ہمیں اور ہمارے گھروں کو ہر قسم کے خوف، شر، جنات، آسیب، حسد، اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
#فزع #جنات #تعویذات

🔗 page: بيت الرقيه الشرعيه
📱 WhatsApp:

Address


Opening Hours

Monday 17:00 - 00:00
Tuesday 17:00 - 00:00
Wednesday 05:00 - 00:00
Thursday 17:00 - 00:00
Saturday 17:00 - 00:00
Sunday 17:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bayt al-Ruqyah al-Shar‘iyyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram