Al Ain Eye Foundation

AL Ain Eye Foundation ,established since 2009 ,located on Gulshan-e-Hadeed phase I under supervision

Operating as usual

Photos from Al Ain Eye Foundation's post 29/01/2023

نوٹ : سفید موتیے کے بارے میں جاننے کے لیے مکمل کالم پڑھیں۔

موتیے کا آپریشن صرف 12500 روپے سے۔
مستحق افراد کے لیے موتیے کا آپریشن صرف لینز کی قیمت میں۔
رابطہ +923215397671
اے 1756 مین باٹا موڑ گلشن ِ حدید فیز 1 بن قاسم کراچی
Location 👇👇👇

Al Ain Eye Foundation
https://maps.app.goo.gl/Xz5ig5aiPwAoftNM7

🔴سفید موتیا سے کیا مراد ہے؟
🔸️آنکھ کا قدرتی عدسہ جو کہ تصویر کو پردہءِ بصارت پر مرتکز کرتا ہے۔ یہ تصویری نظام کا ایک اہم حصہ ہے ۔ اس میں عمر گزرنے کے ساتھ پیدا ہونے والی دھندلاہٹ کوسفید موتیاکہا جاتا ہے.

🔴سفید موتیا بننے کی وجوہات کیا ہیں؟
🔸️سفید موتیا بڑھتی عمر کے ساتھ آہستہ آہستہ بڑھتا رہتا ہے۔ اور یہی اس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اس کے علاوہ آنکھ کو لگنے والی چوٹ، کچھ جسمانی امراض مثلاً شوگر(Diabetes) اور کچھ ادویات سٹیرائیڈ (Steroid) کی وجہ سے سفید موتیا زیادہ تیزی سے بڑھتا ہے۔ باز اوقات سفید موتیا پیدائشی بھی ہوتاہے۔

🔴سفید موتیا کی علامات کونسی ہیں؟
🔸️نظر کا دھندلا جانا، چیزوں کے ساتھ سایہ (Shade) نظر آنا اہم علامات ہیں۔ بعض اوقات ایک چیز کے دو عکس نظر آنے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔ زیادہ بڑھ جانے کی صورت میں نظر میں کافی کمی ہو جاتی ہے۔ بہت زیادہ پک جانے اور علاج نہ کرنے کی صورت میں کالے موتیے کا حملہ ہو سکتا ہے۔

🔴سفید موتیا کا علاج کیا ہے؟
🔸️سفید موتیے کا واحد علاج صرف آپریشن ہی ہے۔ عوام الناس میں مشہور لیزر شعاعوں کی بجائے صوتی لہروں کے ذریعے موتیے کو گھلا کر نکالا جاتا ہے۔اور آپریشن کے دوران مصنوعی عدسہ کی تنصیب بھی کر دی جاتی ہے۔

🔴سفید موتیا کا علاج کب کروا لینا چاہیے؟
🔸️لوگوں میں ایک تصور پایا جاتا ہے کہ موتیا اچھی طرح پک جائے تب آپریشن کروانا چاہیے۔جبکہ یہ سراسر غلط ہے۔ زیادہ پک جانے کی صورت میں علاج مشکل ہو جاتا ہے اور کالے موتیے کا حملہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپریشن کب ہونا چاہے اس کا فیصلہ ڈاکٹر اور مریض کی باہمی مشاورت سے ہوتا ہے ۔اس کا انحصار مریض کی نظر میں آنے والی کمی اور اُس کے روزمرہ معاملات میں پیش آنے والی دشواری پر ہوتا ہے۔

🔴سفید موتیا کا جدید طریقہ علاج کیا ہے؟
🔸️فیکو(Phaco) نامی جدید طریقہ عوام میں لیزر کے نام سے مشہور ہے ۔اس میں ایک خصوصی مشین کے ذریعے آواز کی لہروں (Ultrasound) سے موتیا ایک بہت چھوٹے سوراخ سے نکال لیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت موثر اور مفید ہے۔ لیکن ہر مریض کے لیے قابل ِعمل ہونے کا تعیّن متعلقہ معالج ہی کر سکتا ہے۔ اس طریقہ علاج میں ایک خاص مادے سے بنا ہواعدسہ یا لینز( IOL )تہہ کر کے چھوٹے سوراخ میں سے آنکھ کے اندر ڈالا جا سکتا ہے۔ اس لئے ٹانکے لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی اور زخم جلد بھر جانے کی وجہ سے نظر کی بحالی کا عمل نسبتاً تیزی سے ہوتا ہے۔

🔴سفید موتیا کے علاج میں مصنوعی عدسہ کی کیا اہمیت ہے؟
🔸️آنکھ کے قدرتی عدسے کو آپریشن کے ذریعے نکال کر اس کی جگہ مصنوعی عدسہ (IOL) لگادیا جاتاہے۔ الحمدللہ اس طریقہ علاج سے قریب قریب 100فیصد کیفیت اور کمیت کے لحاظ سے نظر کی بحالی ممکن ہے۔

Al Ain Eye Foundation










لوکیشن 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

Al Ain Eye Foundation
https://maps.app.goo.gl/Xz5ig5aiPwAoftNM7

28/01/2023

اپنے گلاسز میں اینٹی بلیو رے لینز ضرور استعمال کریں۔۔۔۔

Photos from Al Ain Eye Foundation's post 27/01/2023

موتیے کا آپریشن صرف 12500 روپے سے۔
مستحق افراد کے لیے موتیے کا آپریشن صرف لینز کی قیمت میں۔
رابطہ +923215397671
اے 1756 مین باٹا موڑ گلشن ِ حدید فیز 1 بن قاسم کراچی
Location 👇👇👇

Al Ain Eye Foundation
https://maps.app.goo.gl/Xz5ig5aiPwAoftNM7

Photos from Al Ain Eye Foundation's post 13/01/2023

السلام علیکم
یہ ایک انتہائی غریب ریڑھی بان ہے جس کی دونوں آنکھوں میں میچور موتیا ہے جن کا آپریشن ناگزیر ہے یہ کسی بیوپاری کا ٹھیلا دھیاڑی پر چلاتا ہے جس سے بمشکل روزانہ کے 500 روپے کماتا ہے اس کے لیے مدد کی اپیل ہے تا کہ اس کا آپریشن کیا جا سکے۔
اگر کوئی دوست اسے ریڑھے اور پھل خرید کر دے سکے اور ٹھیکیدار سے اس کی جان چھڑا سکے تو وہ بھی رابطہ کرے
آپریشن اور ٹھیلے کی کل لاگت 100000 ہے۔
شکریہ

Photos from Al Ain Eye Foundation's post 12/01/2023

I FOUNDATION (ISLAMIC AID)
Donate Now Zakat (Zakah) | Sadaqah
Gift of Eyesight
You have something very precious. Have others to have it too…
You have something very precious. Will you help others to have it too? A Gift of Eyesight
Simply by reading this you are using one of the most precious gifts in life – your eyesight.
So just for a minute can I ask you to close your eyes and imagine what life would be like if you could never open them again.
Donate to Gift of Eyesight
PKR 500 (2$)
Meezan bank A/c # 9953 0103833649
IBAN # PK08MEZN0099530103833649
Come in box for
Western union
money gram
Jazz cash
And
Easypessa 0321 5397671
Thank you,
now please read on.
Losing your sight is one of the most frightening things that can happen to anyone. And it’s so much worse if you are already living in one of the poorest countries in the world and have no-one to turn to for medical help or assistance.
Helpless and frightened, many people who lose their sight become even more vulnerable to unemployment, starvation, disease and a lonely, lingering death.
But it doesn’t have to be this way. The simple fact is that many of the commonest eye problems such as cataracts and waterborne infections can actually be solved relatively easily with simple surgery or the right medications. Will you help provide this? Will you help restore one of the most precious and vital gifts in life to someone in urgent need?
With your help, I FOUNDATION is committed to getting medicines, vaccinations and other medical help to the people in most need. But we also know that to really combat these problems we need to address them at their root cause.
A tube of eye cream to combat water-borne infections costs just PKR 500 (2$). A gift of just PKR 3000 (15$) would provide six PEOPLES with effective eye medication against river blindness. PKR 5000 (20$) would help screen 10 PEOPLES for eyesight problems. PKR 10000 (40$) would pay for a cataract operation that could help someone see again. And PKR 50000 (250$) would help support the operation theatre for one week.
Meezan bank A/c # 9953 0103833649
IBAN # PK08MEZN0099530103833649
Come in box for
Western union
money gram
Easypessa 0321 5397671
Please be as generous as you can. Your gift today will be more precious than you can ever imagine.
Thank you so much.

25/06/2022

Al Ain Eye Foundation

I FOUNDATION (ISLAMIC AID)
Donate Now Zakat (Zakah) | Sadaqah

Gift of Eyesight
You have something very precious. Have others to have it too…
You have something very precious. Will you help others to have it too? A Gift of Eyesight

Simply by reading this you are using one of the most precious gifts in life – your eyesight.

So just for a minute can I ask you to close your eyes and imagine what life would be like if you could never open them again.

Donate to Gift of Eyesight
PKR 500 (2$)
Meezan bank A/c # 9953 0103833649
IBAN # PK08MEZN0099530103833649
Come in box for
Western union
money gram
Jazz cash
And
Easypessa 0321 5397671

Thank you,

now please read on.

Losing your sight is one of the most frightening things that can happen to anyone. And it’s so much worse if you are already living in one of the poorest countries in the world and have no-one to turn to for medical help or assistance.

Helpless and frightened, many people who lose their sight become even more vulnerable to unemployment, starvation, disease and a lonely, lingering death.

But it doesn’t have to be this way. The simple fact is that many of the commonest eye problems such as cataracts and waterborne infections can actually be solved relatively easily with simple surgery or the right medications. Will you help provide this? Will you help restore one of the most precious and vital gifts in life to someone in urgent need?

With your help, I FOUNDATION is committed to getting medicines, vaccinations and other medical help to the people in most need. But we also know that to really combat these problems we need to address them at their root cause.

A tube of eye cream to combat water-borne infections costs just PKR 500 (2$). A gift of just PKR 3000 (15$) would provide six PEOPLES with effective eye medication against river blindness. PKR 5000 (20$) would help screen 10 PEOPLES for eyesight problems. PKR 10000 (40$) would pay for a cataract operation that could help someone see again. And PKR 50000 (250$) would help support the operation theatre for one week.

Meezan bank A/c # 9953 0103833649
IBAN # PK08MEZN0099530103833649
Come in box for
Western union
money gram
Easypessa 0321 5397671

Please be as generous as you can. Your gift today will be more precious than you can ever imagine.

Thank you so much.

Al Ain Eye Foundation Send a message to learn more.

24/06/2022
18/06/2022
07/05/2022

ڈاکٹر آف آپٹومیٹری
ڈاکٹر سجاد خان

کنسلٹنٹ آپتھلمولوجسٹ
ڈاکٹر محمد عارف شاہ۔

سرجن آپتھلمولوجسٹ
ڈاکٹر امتیاز منیر

14/02/2022
25/11/2021

# **چشمے کا نسخہ اور اس پر درج معلومات:**

آپکا آپٹیشن ، آنکھوں کا ڈاکٹر، جو چشمہ بنانے کا نسخہ دیتا ہے، اس عینک کے نسخے کو پڑھنے کا طریقہ جاننا ضروری ہے۔

اگرچہ آپ کو یہ معلوم ہوگا کہ آیا کہ آپکی یا دور کی نگاہ کمزورہے ، یا قریب کی، یا آپ آنکھ اور عدسے کی ایک خرابی، جسکو اسٹیگمیزم Astigmatism کہتے ہیں، میں مبتلا ہیں، لیکن آپ کے نسخے کی پرچی سے اس کا تعین کرنا ایک اور چیز ہے۔

اسی لیے ہم نے آپ کو اپکی بننے والی عینک کے نسخے کو پڑھنے کا طریقہ سیکھنے میں مدد کرنے کے لیے یہ چھوٹی سی ایک پوسٹ لکھی ہے تاکہ آپکو بھی اپنے چشمہ، عینک یا کانٹیکٹ لینس کے نسخے کے نمبر اور انکا مطلب کیا ہے، سمجھ میں آجائیں

آپ کے اس ڈسکرپشن کارڈ جو آنکھوں کے معالج نے دیا ہے ایک چشمہ بنانے کے لیے، اس پر یہ جو SPH CYL AXIS وغیرہ لکھا ہوتا ہے، اسکا ایک خاص مطلب ہے۔ SPH کا مطلب Sphere یعنی عدسے کی کروی نوعیت اور اسکی طاقت بتارہی ہوتی ہے ۔ مائنس (-) سائن بتارہی ہوتی ہے کہ آپکی دور کی نگاہ کمزور ہے اور پلس سائن (+) یہ بتارہی ہوتی ہے کہ آپ کی قریب کی نگاہ کمزور ہے۔

دور کی نگاہ درست کرنے کے لیے معقر عدسہ concave lens لگایا جاتا ہے جبکہ قریب کی نگاہ، محدب عدسہ convex lens لگاکر دور کیا جاتا ہے۔

پھر اسکے بعد CYL کا لفظ سلنڈر Cylinder کو بتارہا ہوتا ہے، یہ اس وقت لکھا جاتا ہے جب ایک آنکھ کا مرض جسکو Astagmatism (ایک بصارت کی خرابی ، آنکھ کا روشنی کو مرتکز نہ کر سکنے کی وجہ سے شبیہ کا صحیح نہ بننا اور اس طرح سے پیدا شدہ نقص بصارت ( کی وجہ سے نگاہ کو درست کرنا ہو۔ Cylinder کا نمبر عدسے کی مناسب طاقت بتانا ہوتا ہے تاکہ اس مرض کی خرابی دور ہوسکے۔ اگر یہ کالم خالی ہو، تو اپکی آنکھ میں مرض نہیں ہوگا۔

آخری لفظ Axis یعنی محور کا ہوتا ہے، جو Astigmatism کی ہی ایک طرح کی حالت کو دور کرنے کے لیے ہوتی ہے۔ یہ دراصل عدسے کے محور کا وہ زاویہ ہوتا ہے، جس پر نگاہ ٹہرتی ہے اور اسکو Cylinder کی طاقت کے زریعے نہیں بتایا جاسکتا ۔

# **قریب نظری کا نسخہ:**

قریب نظری یا Near sightedness جسکو Myopia بھی کہتے ہیں، اسکا نسخہ 'کرہ' کے باکس میں مائنس (-) کی علامت کے ساتھ ایک نمبر کو نمایاں کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کے عینک کے لینز کو آپ کی دوری کی بصارت کو بہتر بنانے کے لیے شکل دی جائے گی۔

# ** بعید نظری کا نسخہ:**

جنکی دور کی نگاہ درست اور قریب کی نگاہ کمزور ہوتی ہے، انکو یہ مرض لاحق ہوتاہے۔ اسکو بعید نظری یا Farsightedness – Hyperopia بھی کہتے ہیں۔ کسی ایسے شخص کے لیے نسخہ جو بعید نظر ہے 'کرہ' کے خانے میں جمع (+) کی علامت کے ساتھ ایک نمبر دکھائے گا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے لینس کو قریب کی بصارت کو درست کرنے کے لیے شکل دی جانی چاہیے۔

# **Astigmatism کے نسخے۔**

اگر آپ کو ایسٹیگ میٹ ازم کامرض لاحق ہے، تو آپ کے نسخے کے 'سلنڈر' کالم میں آپ کے پاس ایک نمبر لکھا ہوگا جو چشمے کے عدسہ کی طاقت کی نشاندہی کرتا ہے اور اس آنکھ کی خرابی کو درست کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے۔'محور یعنی سلنڈر ' کے کالم میں ایک عدد بھی ہو گا جو اس بیماری چشم کی اصلاح کے لیے درکار ہوتا ہے۔


# **دو فوکل Bifocal اور کثیر ماسکہ خاص کے عدسے والے نسخے (ملٹی فوکل)**

ایک ملٹی فوکل نسخے میں ایک ADD ویلیو شامل ہوتی ہے، جسے بعض اوقات NV کے طور پر نشان زد کیا جاتا ہے۔ یہ آپ کے عینک کے لیے فریم میں لگنے والے نسخے کے لیے مطلوبہ طاقت کی نشاندہی کرتا ہے۔اور اس سے مخصوص طاقت والے عدسے تیار کیے جاتے ہیں

# **نسخے منشور prism کی اصلاح کے ساتھ**

آنکھوں کی الائن منٹ کے مسائل کو درست کرنے کے نسخے میں PRISM اور BASE کی کچھ قدر شامل ہوتی ہیں۔ یہ نمبرز ہمیں یہ بتانے کے لیے درکار ہیں کہ عینک کی شکل کیسے بنائی جائے تاکہ یہ پہننے والے کی بینائی کو درست طریقے سے ترتیب دے سکے۔بنیادی قدر یا تو "ان In " یا "آؤٹ Out "، یا "اوپر Up " اور "نیچے Down " دکھائے گی، جو اس سمت کی نشاندہی کرے گی جس پر , منشور کا زاویہ ہونا چاہیے۔

Photos from Al Ain Eye Foundation's post 24/11/2021

ٹائمنگ روزانہ 4:30 سے رات 10:00

12/10/2021

Donat for needy peoples for Eye cataract surgery
+923215397671

21/08/2021
20/05/2021

پیج پر وزٹ کریں اور اپنا ریویو ضرور دیں شکریہ

Photos from Al Ain Eye Foundation's post 20/05/2021

مستحق افراد جو زکوٰۃ کے پیسوں سے آپریشن کروانا چاہیں وہ بھی تشریف لائیں
مخیر حضرات جو زکوٰۃ صدقات سے مستحق شہریوں کا آپریشن کروانا چاہیں وہ بھی رابطہ کریں
العین آئی فاؤنڈیشن پاکستان
+92 321 5397671

20/05/2021
16/05/2021
Photos from Al Ain Eye Foundation's post 20/03/2021

العین آئی فاؤنڈیشن 23 مارچ 2021 بروز منگل بزرگ شہریوں کے لیے ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے جس میں آنکھوں کا معائنہ بالکل مفت کیا جائے گا اور ادویات مفت دی جائیں گی۔ ماسک لگا کر آئیں اور اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں وقت کا خیال رکھیں صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک۔ مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03215397671

09/03/2021

Don't let your vision effect your life style. You should make sure to keep up with regular eye doctor appointment to regain your vision with Surgery at Al Ain Eye Foundation
Contact: 03215397672

Photos from Al Ain Eye Foundation's post 06/03/2021

Photos from Al Ain Eye Foundation's post

16/02/2021
05/02/2021
01/12/2020

العین آئی کلینک اینڈ آپٹکس نے لاک ڈاؤن میں اپنی ٹائمنگ تبدیل کر دی ہیں لاک ڈاؤن میں ہماری ٹائمنگ ہیں صبح 10:00 سے رات 10:00
او پی ڈی ٹائمنگ شام 5:30 سے رات 9:30
اس مشکل وقت میں العین نے او پی ڈی چارجز بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ہمارے نئے او پی ڈی چارجز ہیں
آپٹومیٹرسٹ 250
آپٹھلمولوجسٹ 350
آپٹومیٹرسٹ مس پریانکا کماری
آپتھلمولوجسٹ ڈاکٹر محمد عارف شاہ
مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
+92 321 539 7671

Photos from Al Ain Eye Foundation's post 03/11/2020

العین آپٹکس اینڈ آئی کلینک
گلشن حدید فیز ون باٹا موڑ
اوقات برائے او پی ڈی اتوار
شام 5:30 سے رات 9:30

"اپنے پیاروں کی صحت کے لیے ان سے ضرور شئیر کیجئے"

السلام وعلیکم! سردیوں کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ آج کال کی نئی سوغات سموگ ہے۔ اس مضر صحت ہوا سے ہمارے جسم کے بہت سے اعضاء متاثر ہوتے ہیں۔ جن میں سے آنکھیں اور پھیپھڑے سر فہرست ہیں۔

آنکھوں کو اسموگ سے بچانے کے لیے سب سے اہم ہے کہ سموگ سے مکمل طور پر بچا جائے۔ آنکھوں پر کالے چشمے لگائیں۔ اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمیٹ کا استعمال کریں تا کہ یہ ہوا آپکی آنکھوں کو کم سے کم متاثر کرے۔

آنکھیں لال ہوں تو اُن میں کسی بھی قِسم کی غیر ضروری چیز جیسے میکپ اور کانٹیکٹ لنزیز کا استعمال کم سے کم کریں۔

باہر سے آنے کے بعد اپنا چہرہ صاف پانی سے دھو لیں۔ اور اگر لالی اور خارش نہیں ختم ہوتی تو ڈاکٹر کو دیکھا کے قطرے استعمال کریں۔ برائے مہربانی betnesol یا dexachlor یا curine ڈراپس فارمیسی سے لے کے بار بار استعمال نہ کریں۔ کیوں کہ ان کے سائیڈ ایفکٹ سے آپکی نظر جا بھی سکتی ہے۔

کسی بھی معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں
03215397671

02/11/2020

Ray. Ban wafrer New Arrivals

02/11/2020

Ray. Ban Aviator Mercury Multi ton New Arrivals

02/11/2020

RAY. BAN AVIATOR GRID NEW ARRIVALS

02/11/2020

Ray. Ban Aviator New Arrivals

02/11/2020

Ray. Ban Multi Color Aviator
New Arrivals

02/11/2020

Lacoste Ring Style New Arrivals

02/11/2020

Lacoste New Arrivals

02/11/2020

Bella Elite stock available

03/10/2020

Al an optics & Eye clinic need an Opthalmologist (MBBS OPTH, FCPS) located at Gulshon e hadeed we Encourage both male and female applicants.

22/08/2020

This Senior Citizens Day, gift your Ammi, Abu, Dados and Nanos a sleek unique frame with a pinch of love and affection!

To purchase, visit us at
Al Ain Optics & eye clinic
Gulshan e Hadeed phase 1
Main Bata morr

& eye clinic

22/08/2020

العین آپٹکس اینڈ، آئی کلینک
گلشن حدید فیز، ون باٹا موڑ
او پی ڈی ٹائمنگ برائے ھفتہ
شام چھ سے رات آٹھ (ڈاکٹر عارف شاہ) صرف بدھ اور ھفتہ
روزانہ شام پانچ سے، رات دس ( ڈاکٹر اقصی سومرو)

آنکھ کا زخمی ھونا : ابتدائی طبی امداد

آنکھ کا زخم بچے کے لئے بہت تکلیف دہ ھوتا ھے، مہیا کی گئی معلومات سے آپ بہتر طریقے سے اپنے بچے کی زخمی آنکھ کی حفاظت کر سکتے ھیں اور یہ فیصلہ کر سکتے ھیں کہ کس مرحلے پر آپ کے بچے کو طبی امداد کی ضرورت ھے۔

آنکھ کا زخم کیا ھے ؟

بچوں میں آنکھ کا زخم ایک عام بات ھے۔ چھوٹی اشیاء یا کوئی مائع چیز آنکھ میں چلی جائے تو بے چینی کا سبب بنتی ھے آنکھ کے زخم کی وجہ سے آنکھ سرخ ھو جاتی ھے

آنکھ کے زخم کی علامات و نشانات

بچہ اپنی آنکھ میں تکلیف کی شکایت کرے گا۔ اسکی آنکھ سرخ ھو گی اور اسے کھولنا بھی مشکل ھو گا۔ بعض اوقات کوئی چھوٹی سی شئے آنکھ کے پپوٹے کے اندر ھوتی ھے، اور زیادہ تر حالتوں میِں وہ شئے آپ کو بچے کی آنکھ میں دکھائی بھی دیتی ھے۔

وجوھات

آنکھ میں زخم ھونے کی عمومی وجوھات، جن میں مندرجہ ذیل شامل ھیں :

اپنی انگلی کا ناخن لگنا یا کوئی باھر کی شئے کا آنکھ میں جانا

لوھے کا ٹکڑا، کانچ، پتھر، لکڑی یا کرا فٹ میٹیریل

ریت کے ذرات

کسی کیمیکل کا آنکھ میں پڑنا

کسی متحرک شئے کا اچانک اڑتے ھوئے آ کر آنکھ میں پڑنا

آنکھ کا زخم بہت تکلیف دہ اور ڈرانے والا ھو سکتا ھے۔ اپنے بچے کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ پر سکون رھے اور بیٹھ جائے۔ آنکھ کو اچانک ادھر ادھر ھلانے جلانے سے زخم کے بڑھنے کا خطرہ ھوتا ھے۔ اپنے بچے کو ھدایت کریں کہ سیدھا دیکھے یا آنکھ بند کرکے رکھے۔ اس طرح سے آنکھ کا درد کم ھو گا۔

علاج

طریقہ علاج زخم کی نوعیت پر منحصر ھے

چھوٹے ذرے

ریت یا مٹی کے چھوٹے چھوٹے ذرات تو آنکھ کو چلتے ھوئے پانی کے دھونے سے ھی صاف ھو جاتے ھیں۔ آھستہ سے چلتے ھوئے صاف پانی سے زخمی آنکھ کو 10 منٹ تک دھوئیں۔ نارمل آنکھ اور منہ پر زور سے پانی کے چھینٹے نہ ماریں ۔

مسسلسل جھنجلاھٹ

اگر بچہ درد کی شکایت کرے لیکن آنکھ صاف ستھری ھو تو فورآ ڈاکٹر سے رابطہ کریں، ڈاکٹر آنکھ میں ایک خاص قسم کا محلول ڈال کر آنکھ کی خراش کا مطالعہ کرے گا تا کہ جلدی آرام آئے اور انفیکشن سے بچا جا سکے۔ ممکن ھے ڈاکٹر کوئی دوا بھی تجویز کرے۔

ایمبیڈڈ اشیاء

ایسی اشیاء جو کہ آنکھ میں جا کر پھنس جاتی ھیں کوشش کریں کہ انہیں مزید آنکھ میں نہ دھکیلا جائے کیونکہ اس سے آنکھ کو مستقل نقصان پہنچنے کا اندیشہ ھے۔ بچے کو ھدایت کریں کہ اپنی آنکھ کو بند رکھے اور بچے کی آنکھ پر کوئی صاف کپڑا یا پٹی باندھ دیں۔ پٹی کے اوپر ٹیپ لگا کر اسے محفوظ کر دیں۔ آنکھ کے اوپر کسی قسم کا دباو ڈالنے سے گریز کریں، اگر ممکن ھو تو دونوں آنکھوں پر پٹی باندھ دیں تا کہ حرکت سے نقصان نہ پہنچے۔ بچے کو ّپرسکون رھنے کی ھدائت کریں کیونکہ دونوں آنکھیں بند کرنے سے اسے بے چینی محسوس ھو گی اس کے بعد فورآ طبی امداد کا بندوبست کریں

کیمیائی مادے کا چھینٹا پڑنا

اگر آپکے بچے کی آنکھ میں کیمیائی مادے کا چھینٹا پڑ جائے تو جلدی سے 10 منٹ تک چلتے ھوئے پانی سے دھوئیں۔ پانی منہ اور دوسری آنکھ پر ڈالنے سے گریز کریں۔ آنکھ کو صاف پٹی سے ڈھانپ دیں اور فورآ طبی امداد کے لئے کال کریں۔ اگر ممکن ھو تو کیمیائی مادے کی شیشی ساتھ لے آئیں [ اگر کنٹینر بڑا ھو اور لانا مشکل ھو تو اس کا نمونہ بوتل میں ڈال کر لے آئیں ] تا کہ ڈاکٹر کو اسکی پہجان کرنے میں آسانی ھو

پرھیز

جب آپ مشینوں اور اوزاروں کا استعمال کر رھے ھوں تو بچے کو حفاظتی چشمہ لگانے کا کہیں جیسا کہ لان موور سے گھاس کاٹتے وقت ضروری ھے کیونکہ کچرا اّڑ کر بچے کی آنکھ میں جا سکتا ھے۔ اگر آپکے بچے کے ھاتھوں پر کوئی کیمیائی یا زھریلا مادہ لگ جائے تو ھاتھوں کو آنکھوں سے دور رکھنے کو کہیں۔۔

اھم نکات

بچوں میں آنکھ کا زخمی ھونا ایک عام بات ھے

چھوٹی چھوٹی اشیاء جیسے کہ مٹی کے ذرات، کیمیائی مادے آنکھوں کو زخمی کر سکتے ھیں

آنکھ کے زخم سے بچے خوف زدہ ھو جاتے ھیں اپنے بچے کو ھدایت کریں کہ وہ بیٹھ جائے اور پر سکون رھے

اگر کوئی شئے آنکھ میں گھس کر چپک جائے تو آنکھ پر صاف پٹی لپیٹ کر فورآ طبی امداد بلائیں

اگر آپکے بچے کی آنکھ میں کیمیائی مادے کا چھینٹا پڑ جائے تو جلدی سے 10 منٹ تک ٹھنڈے چلتے ھوئے پانی سے دھوئیں اور فورآ طبی امداد کے لئے کال کریں۔
اس معلوماتی مضمون کو دوستوں اور رشتے داروں سے شیئر کریں
بشکریہ ڈاکٹر فیصل اقبال

Videos (show all)

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
75010

Other Hospitals in Karachi (show all)
Australian Concept Infertility Medical Center Australian Concept Infertility Medical Center
32-A, Rojhan Street, Block-5, Kehkashan, Clifton, Behind BBQ Tonight, Near Bilaw
Karachi, 74400

UAN : +92-304-111-BABY (+92-304-111-2229) Whatsapp : +92-309-333-BABY (+92-309-333-2229)

T.F.Surgicals, Karachi T.F.Surgicals, Karachi
T. F. Surgical, Shop#24, Al-Amina Plaza, M. A. Jinnah Road
Karachi, 74400

All Medical Equipment with best quality available. Hospital Furniture, Hospital Linen, Cap and Mask

Al-Rashid Hospital Al-Rashid Hospital
C-36, Street-25, Near Habib Hardware, Bhitaiabad, Block-9, Gulistan E Johor
Karachi

Al Rashid Hospital Maternity home, Lab, Pharmacy and Ultrasound center has been established for over

MMQ Diagnostic & Medical Centre MMQ Diagnostic & Medical Centre
Shop No. 2, Plot No. 181, CP & Berar Society, Ghazi Salahuddin Road, Dohraji Blo
Karachi, 75300

MMQ Diagnostic & Medical Centre is a registered by Sindh Health Commission Act-2013 The Hospital has

MAAS POWER SERUM MAAS POWER SERUM
Karachi

Mens fitness oil (For Secret Body Parts)

Dr. Yawar Zaman Eye Hospital Dr. Yawar Zaman Eye Hospital
187-B, BLOCK 2 P. E. C. H. S
Karachi, 75400

Consultation and specialist in cataract surgery (phacoemulsification), retinal eye diseases, vitreo

Veto Pet Hospital_VPH Veto Pet Hospital_VPH
Plot A 98, Block 13D-1 Block 13 D 1 Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi, 71500

We deals All kind of vaccinations medicine emergency cases of All types of Pets and animals

Peads Intensive Care Unit NICH Peads Intensive Care Unit NICH
Karachi

NICH is a terture Care Hospital under govt of sindh providing health care facility free of cost

Al-Mustafa Hospital Al-Mustafa Hospital
Gulshan-e-Iqbal
Karachi, 75300

Al-Mustafa Medical Centre is a charitable hospital. Providing services at low cost for the low incom

Metro Lions General Hospital Metro Lions General Hospital
Karachi

General hospital

Eastside General Hospital Eastside General Hospital
Korangi Industrial Area Chamra Chowrangi
Karachi

it is a 24/7 services providing healthcare establishment specially in gynae and obs with well qualified and certified staffs and doctors

Raza PolyClinic Raza PolyClinic
Shop # 39 , Empire Centre, Main Johar Mor, Block 20, Gulistan E Johar
Karachi, 75290

A Private healthcare group with a mission to provide affordable and quality healthcare in the filed