30/12/2025
ذرا حالت ملاحظہ فرمائیں جو اچار آپ حلوہ پوری کی ساتھ مزے لے لے کر کھاتے ہیں وہ دراصل اتنی گندی حالت میں تیار ہوتے ہیں۔ وائس میں چیک کریں تو بندہ خود بتا رہا ہے کہ یہ آپ کے مطلب کا نہی ہے ۔۔۔ مطلب کھانے کی قابل بھی نہیں ہے۔۔۔
Food Safety Violations۔
Sindh Food Authority.