29/11/2025
خون کی فوری ضرورت ہے
ڈاکٹر طاہر صاحب چسٹ سپیشلسٹ کی ہمشیرہ کو کرک پرانا ہسپتال میں فوری طور پر اے نیگیٹو خون کی ضرورت ہے. برائے مہربانی مطلوبہ خون والے بھائی اس نمبر پر جلد رابطہ کریں. جزاک اللہ خیرا
رابطہ نمبر. 03109657505