01/04/2026
الحمد للہ
آج صبح صورتی کلہ سے تعلق رکھنی والی ایک ننھی سی بچی جس کا نام ثناوش تھی ۔ جو کہ THALLESEMIA Major جان لیواہ بیماری میں مبتلا تھی ۔ جس کو بلڈ دینی کی اشد ضرورت تھی ۔ الحمد للہ آج اللہ کے فضل و کرم سے الشفاء میڈیکل لیبارٹری , بلڈ بینک اینڈ تھیلیسیمیا سنٹر کرک نے +B بلڈ فری ارینج کرکے بچی کی جان بچائ ۔ بلڈ دینے میں ہمارا ساتھ دو ۔
Donate Blood 🩸 Save Life 🧬
0332-5151449