Ajlal Surgical Center

  • Home
  • Ajlal Surgical Center

Ajlal Surgical Center Caring for lives, healing with compassion. Your health is our priority. Excellence in healthcare.

26/09/2023
اجلال سرجیکل سنٹر ۔۔۔ جیل چوک کرک میں۔۔۔۔ کل مورخہ 22 ستمبر بروز جمعہ۔۔ سے انشاءللہ درج ذیل ڈاکٹر ریگولر بنیاد پر مریضوں...
21/09/2023

اجلال سرجیکل سنٹر ۔۔۔ جیل چوک کرک میں۔۔۔۔ کل مورخہ 22 ستمبر بروز جمعہ۔۔ سے انشاءللہ درج ذیل ڈاکٹر ریگولر بنیاد پر مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔۔۔ اور چوبیس گھنٹے متعلقہ سپیشئیلیٹی میں ایمرجنسی کور بھی فراہم کریں گے۔

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ضیاءللہ خٹک ۔۔۔۔ روزانہ عصر 4:30 سے رات 10 بجے تک۔

گائناکالوجسٹ ڈاکٹر مہناز اختر۔۔۔ صبح 7 بجے سے 9 بجے تک۔

جنرل سرجن ڈاکٹر محمد عرفان ۔۔۔ روزانہ صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک۔

ای ان ٹی سرجن ڈاکٹر یاسر۔۔۔۔ عصر 4 بجے سے شام 7 بجے تک ۔

چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر امجد عالم۔۔۔ صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک۔
الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر منیر تاج۔۔۔ عصر 4 بجے سے شام 7 بجے تک ۔

08/08/2023

سب دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر مہناز اختر گائناکالوجسٹ ۔۔۔۔ روزانہ کی بنیاد پر صبح 7 سے 9 تک اجلال سرجیکل میں او پی ڈی کرتی ہیں۔۔۔۔ 9 سے 2 تک کے ڈی اے ہسپتال میں کام کرتی ہیں۔۔۔۔ 3 سے 7 بجے تک صابر آباد میں اپنے آبائ کلینک میں کام کرتی ہیں اور اس کے علاؤہ شام 7 سے 9 تک دوبارہ اجلال سرجیکل میں او پی ڈی کرتی ہیں۔۔۔۔ اس کے علاؤہ ایمرجنسی کیسز کے لیے میڈم کی خدمات چوبیس گھنٹے اجلال سرجیکل سنٹر کو میسر ہیں۔

شکریہ
ایڈمنسٹریشن اجلال سرجیکل سنٹر
جیل چوک کرک

ہم اپنے تمام فالوورز کو اجلال سرجیکل سنٹر کے آفیشل پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انشاءللہ اس پیج سے اجلال سرجیکل سنٹر سے مت...
06/08/2023

ہم اپنے تمام فالوورز کو اجلال سرجیکل سنٹر کے آفیشل پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انشاءللہ اس پیج سے اجلال سرجیکل سنٹر سے متعلقہ معلومات شئیر کی جائیں گی۔ پیج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں لائیک کریں اور فالو کریں۔

شکریہ۔

ایڈمنسٹریشن اجلال سرجیکل سنٹر
جیل چوک کرک

04/08/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Yasir Ilyas, Yasir Mughal, Kamran Khan, Inayat Khan, M Uzair Uzair, Ali Hassan Joyo, Usman Ali

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajlal Surgical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share