Fiaz Brothers Surgicals wholesale Dealer

Fiaz Brothers Surgicals wholesale Dealer we Deal In All Kinds of Disposable Surgical Products Glucometers BP Apparatus wheelChairs Etc

05/11/2024

According to World of Statistics, a group supported by the Georgia State University Department. Pakistan has a diabetes prevalence rate of 30.8 percent. This study included data from 38 countries, with Pakistan ranking first, Kuwait ranking second with a diabetes incidence of 24.9%, and Egypt ranking third with a diabetes incidence of 20.9%.

فیاض برادرز سرجیکل کی طرف سے تمام امّت مسلمہ اور خصوصاً اپنے معزز کسٹمرز کو عید الضحی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں اللّ...
17/06/2024

فیاض برادرز سرجیکل کی طرف سے تمام امّت مسلمہ اور خصوصاً اپنے معزز کسٹمرز کو عید الضحی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں اللّه پاک ہم سب کی قربانیاں قبول فرمایے ۔۔آمین

10/04/2024

تمام امت مسلمہ اور خصوصاً دیار غیر میں رہنے والوں دوستوں کو چھوٹی عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں ۔

عید الفطر مبارک ۔
از طرف
فیاض برادرز سرجیکل ۔۔

19/02/2024

We Deal In All kind of surgical Disposable Items And Wheelchairs Patient Combod Chairs Walking stands & Sticks Blood pressure Apparatus Glucometers & Strips Air mitress Nebulizers & Medical Lab Routine tests Strips And Tubes

Fiaz Brothers Surgicals wholesale Dealer

Address: Yaqeen Shah Medical Tower Opposite Women & Children Hospital Karak City.

10/12/2023

نزلہ زکام نے خیبرپختونخوا میں وبائی شکل اختیار کی ہے، جوکہ ذیادہ تر وایرل(Influenza Virus)انفیکشن کی وجہ سے ہے اس میں اینٹیبائوٹک ڈرپ انجکشن کا کوئی رول نہیں سادہ اینٹی ایلرجک اور پیناڈول سے 7 دن میں خود ٹھیک ہوجاتا ہے۔
1)آرام کریں,سٹیم بات لیں
2)گرم مشروبات جیسے چاۓ اور سوپ وغیرہ استعمال کریں، گرم پانی یا چائے میں ایک چینی چمچ شہد صبح شام پیئں
3) پانی زیادہ پیے
4) نیم گرم پانی میں آدھا چینی چمچ نمک ڈال کر صبح شام غرارے کریں
5) ضرورت ہو تو سادہ پینیڈال اور اینٹی ایلرجک استعمال کریں
6) نیبولایئزر اور ہیومیڈیفایر کا استعمال کریں
7) بیمار اور تندرست دونوں ماسک کا استعمال کریں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں
طبیعت زیادہ ناساز ہونے کی صورت میں اپنے قریبی ہسپتال سے رجوع کریں

10/11/2023

We Deal In All kind of surgical Disposable Items And Wheelchairs Patient Combod Chairs Walking stands & Sticks Blood pressure Apparatus Glucometers & Strips Air mitress Nebulizers & Medical Lab Routine tests Strips And Tubes

Fiaz Brothers Surgicals wholesale Dealer

Address: Yaqeen Shah Medical Tower Opposite Women & Children Hospital Karak City.

Nasir Fiaz khattak & Brothers

02/10/2023


مسجد میں کھڑی یہ عورت حدیقہ کیانی ہے بطور گلوکارہ مشہور ہوئی ، آج کل پورے پاکستان میں اس کے بیوٹی پارلر کی چین ہے ایک نا...
02/10/2023

مسجد میں کھڑی یہ عورت حدیقہ کیانی ہے
بطور گلوکارہ مشہور ہوئی ، آج کل پورے پاکستان میں اس کے بیوٹی پارلر کی چین ہے
ایک ناکام شادی کے بعد ایسے بے سہارا بچے کو گود لیا جس کا سارا خاندان 2005 کے زلزلے میں مر چکا تھا
اس بچے کو اپنا نام دیا ، تعلیم دی ، ایک مفید شہری بنایا

پچھلے سال بلوچستان میں سیلاب کی تباہی کے بعد حدیقہ نے اس علاقے میں "وسیلہ راہ " کے نام سے ریسکیو کا کام سٹارٹ کیا اور اس علاقے میں خود جا کے تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لیا

اور اب لگ بھگ حدیقہ کیانی نے سیلاب زدگان کے لیے 370 گھر ، دو میٹرنٹی ہوم اور دو مساجد تعمیر کروا کر بتا دیا کہ
حدیقہ جیسے لوگ اس معاشرے کے لیے امید کی کرن اور رول ماڈل ہیں

خصوصاً یہ بات سمجھانے کے لیے کہ آپ اللہ کی مخلوق کے لیے کتنے فائدہ مند ہو
ایک حدیقہ کیانی لاکھ سیاستدانوں سے بہتر ہے...!!

27/07/2023

Kindly Follow And Share Our Page
Fiaz Brothers Surgicals wholesale Dealer







Address

Karak City
Karak

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Telephone

+923325650764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz Brothers Surgicals wholesale Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fiaz Brothers Surgicals wholesale Dealer:

Share