28/09/2021
شوگر ایک ایسی مرض ہے جو جسم کے ہر ایک عضو کو متاثر کرتی ہے -
ایسے لوگ جن کے خاندان میں پہلے سے شوگر کے مریض ہیں ان کو شوگر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے وہ شوگرکی بروقت تشخیص نہ ہونےکی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے اپنے شوگر کے ٹیسٹ باقاعدہ طور پر کراتے رہیں-