20/10/2025
شبیر میڈیکل کمپلیکس
ہر سہولت ایک ہی چھت تلے
شبیر میڈیکل کمپلیکس میں ہم 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن (24/7) بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ہماری ماہر ٹیم میں شامل ہیں:
✅ آٸ سپیشلسٹ ( آنکھوں کا ماہر
✅ نیورو فزیشن ( فالج مرگی لقوہ وغیرہ
✅ نیفرالوجسٹ (ماہر امراضِ گردہ و مثانہ
✅ جنرل فزیشن ( ماہر امراض بخار ،معدہ،بلڈ پریشر، ملیریا
✅ ڈاٸباٹالوجسٹ ( ماہر امراض شوگر
✅ روماٹالوجسٹ ( ماہر امراض جوڑوں کا درد
✅ چیسٹ اسپیشلسٹ ( ماہر امراض پھیپھڑے
✅ ڈرماٹالوجسٹ ( ماہر امراض جلدی امراض✅پیڈز فزیشن ، سرجن ( ماہر امراض بچگان
✅سپیچ تھراپسٹ ( ماہر امراض بچوں کا کم بولنا یا کم سننا
✅ فزیوتھراپسٹ ( جدید مشینری سے پٹھوں اور جوڑوں کے درد کا علاج
ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
سہولیات:
فارمیسی، لیبارٹری، ایمرجنسی کی سہولت،فزیوتھراپی، حجامہ تھراپی، ای سی جی
🔹 صفائی و جراثیم سے پاک ماحول:
🔹 مریض کی مکمل دیکھ بھال: ہر مریض کو عزت، ہمدردی اور انفرادی توجہ کے ساتھ علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
🔹 ہمیشہ دستیاب: دن ہو یا رات — ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
ہر علاج کیلۓ
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔
شبیر میڈیکل کمپلیکس
خدمت، اعتماد اور معیار کا نشان۔
کلینک کا پتہ :بلمقابل ریسکیو 1122 دفتر کروڑ لعل عیسن
کلینک رابطہ نمبر : 03025013657