
03/05/2025
*اہم اطلاع – یکم مئی سے کلینک کے نئے اوقات کار:*
محترم کمیونٹی ممبران!
السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ سب کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ میری سرکاری پرائمری اسکول کی ڈیوٹی کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے، جو اب صبح کی بجائے دوپہر کو ہونگے۔
اسی وجہ سے، یکم مئی سے مستئ ڈھیری میں واقع میرا ڈینٹل کلینک اب صبح کے وقت کھلا ر ہے گا۔
*
*کلینک کے نئے اوقات: صبح: 8:00 بجے سےدوپہر 00 :2 بجے تک**
آپ کے اعتماد اور تعاون کا شکریہ۔ میں نئے اوقات میں بھی آپ کی خدمت کے لیے دستیاب رہوں گا۔ برائے مہربانی اس اطلاع کو دیگر عوام الناس تک بھی پہنچائیں تاکہ سب باخبر رہیں۔
شکریہ!
ڈاکٹر: *اخترزیب*
پشاور ڈینٹل کلینک مستی ڈھیری
موبائل نمبر: *03069494504*