
02/07/2025
عوام الناس کے لیے اطلاع
مشہور سرجن ڈاکٹر رسول بخش چانڈیو اب چانڈیو ہسپتال گڈو پہنچ چکے ہیں۔
وہ جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار (03، 04، 05 اور 06 جون 2025) کو مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ مقررہ دنوں میں ہسپتال سے رجوع کریں۔
رابطہ نمبر:
Contact # 0333-7383666
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ہسپتال، کشمور روڈ گڈو
(انتظامیہ)