
01/09/2025
آج میڈیم فرزانہ بلوچ نے تاج بی بی آغوش ھوم کشمور کا دورہ کیا کام کی رفتار سے بالکل متطمن ہویے
انشاءاللہ جلد تاج بی بی اغوش ھوم کشمور غریب ستم زدہ یتیموں کے لیے ایک مثالی ادارہ ہوگا یتیم بچوں کی تربیت کے لیے خصوصی اور جدید انتظام کیا جائے گا یہ ادارہ۔ محب وطن پاکستانی اور مثالی نوجوان پیدا کرے گا انشاءاللہ
سرپرست ڈاکٹر عبدالرزاق کھوسو
میڈم فرزانہ کھوسو