Aalum hospital and diagnostic center kasur

Aalum hospital and diagnostic center kasur 24/7 We Provied Complete Health Services Include Lab's، Blood bank services، gynae ، Ortho And Others
(1)

01/09/2023
23/08/2023

عالم ہسپتال میں 23 اگست 2023 بروز بدھ صبح 10 بجے سے شام 05 بجے تک معروف کنسلٹنٹس و گائناکالوجسٹ ڈاکٹر آمنہ اور ڈاکٹر آمرا تجربہ کار ٹیم کے ہمراہ گائنی کے مریضوں کا فری چیک اپ کریں گی۔

صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک 15 اگست تک روزانہ سینئر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی
03/08/2023

صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک 15 اگست تک روزانہ سینئر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی

For Appointnint Plz Call0321333909303014104200
17/07/2023

For Appointnint Plz Call
03213339093
03014104200

Col Dr Najeeb Ullah Malik B۔sc،M۔Sc،MBBS،MBA FinanceMBA Health Care Management،M۔SC Medicial Administration،MA Human Res...
17/07/2023

Col Dr Najeeb Ullah Malik
B۔sc،M۔Sc،MBBS،MBA Finance
MBA Health Care Management،M۔SC Medicial Administration،MA Human Resource ،PH۔D Medicine

اب قصور کے لوگوں  کو علاج کی غرض سے لاہور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔جدید ترین مشینری سے لیس تجربہ کار کنسلٹنٹس / پروفیسر...
17/07/2023

اب قصور کے لوگوں کو علاج کی غرض سے لاہور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔جدید ترین مشینری سے لیس تجربہ کار کنسلٹنٹس / پروفیسرز سے علاج کروائیں۔
مستحقین / سفید پوش افراد کے لیے خصوصی تعاون کی بھرپور کوشش۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ

کیا آپ کمر کے درد میں مبتلا ہیں یا چلنے پھرنے اٹھتے بیٹھتے جسم سے دردیں نکلتی ہیں۔ شیاٹیکا (لنگڑی کا درد) کے شکار ہیں یا...
13/07/2023

کیا آپ کمر کے درد میں مبتلا ہیں یا چلنے پھرنے اٹھتے بیٹھتے جسم سے دردیں نکلتی ہیں۔ شیاٹیکا (لنگڑی کا درد) کے شکار ہیں یا پھر کندھوں ، گھٹنوں کے درد کے
ہم آپکے لیے لیکر آئے ہیں فزیو تھراپی ایکسپرٹس کی کوالیفائیڈ ٹیم جو 15 /16 جولائی کو صبح 11 بجے سے شام 04 بجے تک ہسپتال میں آنے والے تمام مریضوں کا فری چیک اپ ، علاج و مشورہ دے گی۔
مزید معلومات کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ فرما لیں

13/07/2023

اب لاہور جانے کی ضرورت نہیں قصور کے مریضوں کے لیے ہر سہولت سے آراستہ ہسپتال نیا لاری ادا قصور کے سامنے نیو سٹی قصور کے گیٹ کے ساتھ منسلک 24/7 ایمرجنسی کی سہولت تجربہ کار ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہر طرح کا علاج میسر ہے بلڈ بینک اور لیباٹری آیکسرے الٹرا ساؤنڈ کی سہولت کے ساتھ..

بروز ہفتہ کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی فری کیمپ الٹرا ساؤنڈ کی سہولت کے ساتھ آپ کے اور آپ کے بچے کی صحت ہماری ذمہ داری ر...
13/07/2023

بروز ہفتہ کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی فری کیمپ الٹرا ساؤنڈ کی سہولت کے ساتھ آپ کے اور آپ کے بچے کی صحت ہماری ذمہ داری رابطہ نمبر

#0301-4104200

شوگر متاثرین متوجہ ہوں۔روٹیاں کم بوٹیاں زیادہ کھائیںگلاب جامن نہیں جامن کھائیںچینی نہیں خود کو دار چینی قہوہ پلائیںرشین ...
06/07/2023

شوگر متاثرین متوجہ ہوں۔

روٹیاں کم بوٹیاں زیادہ کھائیں
گلاب جامن نہیں جامن کھائیں
چینی نہیں خود کو دار چینی قہوہ پلائیں
رشین نہیں تازہ سلاد کھائیں
فروٹ جوس نہیں ڈرائی فروٹس کھائیں
روزانہ چلتے جائیں چلتے جائیں
اور شوگر کو دور بھگائیں
شوگر کی پیچیدگیوں ، نظر ، دل دماغ اور گردوں کی تکالیف سے بچنے کا صرف یہی حل ہے کہ آپ اپنی خوراک میں احتیاط کریں۔ روزانہ واک/ایکسرسائز کریں اور ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق دوا کے استعمال سے شوگر کو نکیل ڈالی جا سکتی ہے۔

عالم ہسپتال میں 08 جولائی 2023 بروز ہفتہ صبح 09 بجے سے شام 05 بجے تک معروف کنسلٹنٹس و گائناکالوجسٹ ڈاکٹر حنا اور ڈاکٹر ش...
06/07/2023

عالم ہسپتال میں 08 جولائی 2023 بروز ہفتہ صبح 09 بجے سے شام 05 بجے تک معروف کنسلٹنٹس و گائناکالوجسٹ ڈاکٹر حنا اور ڈاکٹر شمسا تجربہ کار ٹیم کے ہمراہ گائنی کے مریضوں کا فری چیک اپ کریں گی۔

میڈیا کوریج
05/07/2023

میڈیا کوریج

جرنلسٹس کمیونٹی سمیت میڈیا ورکرز ریاست کا چوتھا ستون ہونے کا باوجود ماسوائے چند ناموں کے سبھی معاشی طور پر بیحد ستائے ہو...
28/06/2023

جرنلسٹس کمیونٹی سمیت میڈیا ورکرز ریاست کا چوتھا ستون ہونے کا باوجود ماسوائے چند ناموں کے سبھی معاشی طور پر بیحد ستائے ہوئے پائے جاتے ہیں۔
انشااللہ عالم ہسپتال جرنلسٹس کمیونٹی کے میڈیکل ٹریٹمنٹ کے لیے ہر ممکنہ تعاون کرے گا۔

Our Medical Consultant's
21/06/2023

Our Medical Consultant's

Special Thanks  Press Club Mastufabad Lalyani & Whole Media Community
21/06/2023

Special Thanks
Press Club Mastufabad Lalyani & Whole Media Community

الحمد اللہ رب العالمین عالم ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا باضابطہ افتتاح اونر اسامہ تنویر کی والدہ نے کیا۔تقریب میں عل...
19/06/2023

الحمد اللہ رب العالمین
عالم ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا باضابطہ افتتاح اونر اسامہ تنویر کی والدہ نے کیا۔تقریب میں علاقہ مکینوں سمیت صحافیوں ، وکلاء ، تاجروں نے خصوصی شرکت کی۔
آپ سب کی آمد کا بیحد شکریہ

Air-Conditioned Male & Female Ward
22/05/2023

Air-Conditioned Male & Female Ward

22/05/2023

As per International Standards

Minor OT, X-Ray, Ultrasound, Pharmacy and Eye Department ready to provide service.
22/05/2023

Minor OT, X-Ray, Ultrasound, Pharmacy and Eye Department ready to provide service.

Fully Air-Conditioned Emergency OPEN NOW!
22/05/2023

Fully Air-Conditioned Emergency OPEN NOW!

Our Care Save Your Life
18/05/2023

Our Care Save Your Life

Alhamdulillah a new complax Aalum hospital and diagnostic center  kasur is open on      .
21/02/2023

Alhamdulillah a new complax Aalum hospital and diagnostic center kasur is open on .

Address

Oppsite Of New Lari Ada Kasur
Kasur
55050

Telephone

+923360330004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalum hospital and diagnostic center kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aalum hospital and diagnostic center kasur:

Share

Category


Other Hospitals in Kasur

Show All