فیضانِ امیر مطب

فیضانِ امیر مطب آپکی صحت کو قابلِ رشک بنانے کے لیے سرگرم
Stay Healthy Stay Happy

03/05/2025

1: ہڈیوں کی تعداد: 206
2: پٹھوں کی تعداد: 639
3: گردے کی تعداد: 2
4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20
5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑے)
6: دل کے چیمبرز کی تعداد: 4
7: سب سے بڑی شریان: شہ رگ
8: نارمل بلڈ پریشر: 120/80 ایم ایم ایچ جی

9: خون کا پی ایچ: 7.4
10: ریڑھ کی ہڈی میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 33
11: گردن میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 7
12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6
13: چہرے پر ہڈیوں کی تعداد: 14
14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22
15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25
16: بازو میں ہڈیوں کی تعداد: 6
17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72
19: قدیم ترین رکن: چمڑا
20: سب سے بڑی خوراک: جگر
21: سب سے بڑا خلیہ: مادہ بیضہ
22: سب سے چھوٹا خلیہ: سپرم سیل
23: سب سے چھوٹی ہڈی: درمیانی کان کی رکاب
24: پہلا ٹرانسپلانٹ شدہ عضو: ایک گردہ
25: پتلی آنت کی اوسط لمبائی: 7 میٹر
26: بڑی آنت کی اوسط لمبائی: 1.5 میٹر
27: نوزائیدہ بچے کا اوسط وزن: 3 کلوگرام
28: ایک منٹ میں دل کی دھڑکن: 72 بار
29: جسمانی درجہ حرارت: 37 °C
30: خون کا اوسط حجم: 4 سے 5 لیٹر
31: خون کے سرخ خلیوں کی عمر: 120 دن
32: سفید خون کے خلیات کی عمر: 10 سے 15 دن
33: حمل کی مدت: 280 دن (40 ہفتے)
34: انسانی پاؤں کی ہڈیوں کی تعداد: 33
35: ہر کلائی میں ہڈیوں کی تعداد: 8
36: ہاتھ کی ہڈیوں کی تعداد: 27
37: سب سے بڑا اینڈوکرائن غدود: تھائرائڈ گلینڈ
38: سب سے بڑا لمفیٹک عضو: تللی
40: سب سے بڑی اور مضبوط ہڈی: فیمر
41: سب سے چھوٹا پٹھوں: سٹیپیڈیئس (درمیانی کان)
41: کروموسوم نمبر: 46 (23 جوڑے)
42: نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد: 306
43: خون کی واسکاسیٹی: 4.5 سے 5.5 تک
44: یونیورسل ڈونر بلڈ گروپ: O
45: یونیورسل ریسیور بلڈ گروپ: AB
46: سب سے بڑا leukocyte: monocyte
47: سب سے چھوٹی leukocyte: lymphocyte
48: خون کے سرخ خلیات کی تعداد میں اضافے کو پولی گلوبولی کہتے ہیں۔
49: جسم کا بلڈ بینک ہے: تللی
50: زندگی کے دریا کو خون کہا جاتا ہے۔
51: عام خون میں کولیسٹرول کی سطح: 100 ملی گرام/ڈی ایل
52: خون کا مائع حصہ ہے: پلازما

تُو پاک ہے، اے رب، تو کتنا عظیم ہے۔
اللّه نے سب کچھ کامل بنایا

09/01/2024
16/10/2023

*نسخہ ملاحظہ فرمائیں*
*30 کیپسول کی قیمت* . *4500*

*🏆💊 بادشاہی گولڈن پاور کیپســــــول🏆*

*🤹‍♂️ہمبستری سے جلد فارغ ہونے والے حضرات کے لئے نایاب تحفہ*
*خود بنائیں اور اس ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھیں*

*📜مردانہ قوت کی کمزوری عضو خاص میں طاقت نہ ہونا. عضو خاص کی تمام قسم کی کمزوری. کے لئے بہت بہترین چیز ہے اور*
*مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، جریان، سرعت انزال، مادہ منویہ کا پتلا پن کیلئے موثر، اعضاء رئیسہ کو طاقت دے کر قوت باہ کو بڑہاتا ہے.♻️♻️*

*🌹ھو الشافی*
*🏆💊دار چینی 50. گرام،*
*🏆💊جائفل. 50 گرام،*
*🏆💊قرنفل. 50. گرام،*
*🏆💊جلوتری. 50. گرام،*
*🏆💊عقرقرحا. 60 گرام،*
*🏆💊 کشتہ مرجان 15 گرام،*
*🏆💊کشتہ بیضہ مرغ 15 گرام،*
*🏆💊 کشتہ فولاد 15 گرام،*
*🏆💊چنتامڑی رس 15 گرام*
*🏆💊پھلی ببول 50 گرام،*
*🏆💊سمندر سوکھ 25 گرام،*
*🏆💊اجوائن خراسانی 10 گرام،*
*🏆💊اصل السوس 25 گرام،*
*🏆💊 جواہرات اعلی،5 گرام*
*🏆💊زعفران بے بی برابر 10 گرام*

*⚖️ترکیب تیاری :*
*تمام ادویہ کو اتنا باریک سفوف بنائیں کہ میدہ کی شکل بن جائے لیکن کسی مشین سے نہ بنائے اس کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں*

*🥣مقدار خوراک :*
*رات کو 1 کیپسول نیم گرم دودھ دو چمچ شہد ڈال کر روزانہ ایک ماہ استعمال کریں*

*🍶 دواء خود بنالیں اور بنی ہوئی دوائیں ہم سے بھی منگواسکتے ہیں پورےپاکستان میں ہر جگہ بذریعہ کورئیر دوائیں بھیجی جاتی ہیں یاد رہے منگانے کے لئے قیمت پہلے ادا کرنی ہوتی ہے*
*30کیپسول*
*ڈاکٹر و حکیم سیّد بشارت علی نقوی*

18/08/2023

🌼🌼🌼 *قد بڑھانے کا مجرب* *نسخہ* 🌼🌼🌼

*ایسے افراد جو چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ۔محفل میں لوگوں کے سامنے جانے سے گھبراتے ہیں۔احساس کمتری کا شکار ہیں۔۔دوائیاں کھا کھا کر تنگ آ چکے ہیں ایسے افراد کیلیے ایک اعلی رزلٹ خیز نسخہ*

*اجزاء:*

*اسگند ناگوری* 10 گرام
*آنبہ ہلدی* 10گرم
*تج* 10 گرام
*ثعلب مصری* 10 گرام
*دار چینی* 10 گرام
*سونٹھ* 10 گرام
*ستاور* 10 گرام
*شقاقل* 10 گرام
*مصری ملکنگنی* 10 گرام
*مجیٹھہ* 10 گرام
*مغز بادام شیریں* 10 گرام
*موصلی سفید* 10 گرام
*چھوٹی الائچی* 5 گرام
*تالمکھانہ* 5 گرام
*فونجان* 5 گرام
*لونگ* 5 گرام
*قسط شیریں* 5 گرام
*لیموں* چند قطرے
*مغز ناریل* 40 گرام
*دیسی گھی* 400 گرام
*سفید شکر* 600 گرام
*کھویا* 800 گرام
*کھجور* ایک کلو
*میدہ* 200 گرام
*گھیکوار* ایک کلو
*کیوڑہ* 150 ملی لیڑ

*تیاری:*

گندم کے میدے اور کھوئے کو الگ الگ گھی میں بھونیں۔کھجور اور گھیکوار کے گودے کو پکائیں۔ اس کے بعد کھجور کو پیس لیں۔ پھر بقیہ گھی میں ڈال کر بھونیں۔ اس میں شکر اور لیموں کا رس ملا کر پکائیں ۔یہاں تک کہ قوام بن جائے اس کے بعد اس میں کھویا اور میدہ ملا دیں اور دوبارہ بھونیں پھر تمام دوائیں اور مغزیات جن کا سفوف بنایا ہوا ہو قوام میں شامل کرکے اچھی طرح ملائیں اب چولہے سے اتار لیں حلوا تیار ہے


*طریقہ استعمال:*

12 سے 25 گرام صبح شام دودھ کے ساتھ کھائیں


*پرہیز :*

قد بڑھانے تک قابض اشیاء۔ کھٹائی۔ سگریٹ سے پرہیز کریں

*نسخہ تیار شدہ دستیاب یے*
۔۔نوٹ
خوشگوار زندگی حاصل کرنے کےلۓ
خدمت خلق ثواب کی نیت
ہماری حوصلہ افزائی کیلے اس پوسٹ کو زیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
اس کے علاؤہ تمام قسم کی بیماریوں کے علاج کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں
✍️ 03004739376
بہت ہی اہم ہمارے چینل پر ویزٹ کرنےکےلۓ لنک
https://youtube.com/
ہر قسم کی دواٸی
مڈیسن تعویزات منگوانے کےلۓ
رابطہ نمبر
03004739376
:
موجودہ دور کے تمام مساٸل پریشانیاں بیماریاں مصیبتں کو دور کرنے کےلۓ وظاٸف اور مجرب نسخہ جاتے کے لۓ ہمارے چینل سبکراٸٹ کریں آپ خوشی کا اظہار کریں گے

خدمت خلق ثواب کی نیت کے طور پر
ہمارے چینل کو لاٸک سبکراٸٹ بل کی گنٹھی کو ضرور دبۓ تاکہ نۓ آنے والی بہت اہم ویڈیو آپکو مل سگے جزاك اللهُ‎ ھمیشہ خوشں رھو اللّٰه آپکو صحت دے
اپنے دوستوں کو شیئر کرنا نہ بھولیں
رابطہ واٹسپ نمبر
03004739376
دعا کیجیے کہ اللہ پاک سب مسلمانوں کو شفإ کاملہ عطا فرماٸیں
مزید معلومات مشورے اور ھر قسم کے علاج کلیے رابطہ کریں
تیار شدہ معیاری دیسی ادویات حاصل کرنے کلیے پرسنل انباکس میں رابطہ کریںاور انشاءاللہ دوبارہ نہیں ہوگی

باقی شفائوں کا مالک اللہ پاک ہے ہم صرف دوائی اور دعا کے علاوہ کچھ بھی نہیں دے سکتے۔
پوسٹ اچھی لگے توثواب کی نیت خدمت خلق کےلۓ دوستوں کو شیر ضرور کردیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

۔ پاکستان اور باہر ملکوں میں آپ 🏠 گھر بیٹھے آیورویدک میڈیسن کوئی بھی دوائی
اور تعویزات کےلۓ ہمارا وہاٹس اپ نمبر ڈائل کریں۔۔

🤝🤝 باہر ملکوں والوں کےلۓ دواٸی تعویزات دیسی چیزے شہد گھی پاکستان کاہر قسم کا میوہ جات شہد خالص دیسی گھی منگوا سکتے ہے 🤝 ✈️
🛫
🛩️

🛬🚀
✍🏻
1 سعودیہ عرب
2 عمان مسکت
3 شارجہ
4 دوبٸ
5 اٹلی
6فرانس
7 لندن
8 ترکی
8 ملاٸشیا
9 کویت
10 افریقہ
11 صوت افریقہ
ان ملکوں میں آسانی کے ساتھ دواٸی تعویزات دیسی چیزے مختلف قسم کا سامان اپنی ضرورت کا موسم کے مطابق پارسل گھر بیٹے منگواسکتے ہے
اور ان اکثر ملکوں میں ہمارے پارسل پہچ چکے ہے ماشاءاللہ
جزاك اللهُ‎ في أمان الله ھمیشہ خوشں رھو اللہ آپکو صحت دے
باہر ملکوں والوں کےلۓ واٹسپ نمبر
📲📱🇵🇰🇵🇰

00 92 3004739376

✈️🛫🛬🛩️🚀🚡

*call & whatsaap*

00 92 3004739376

●☆ ہر قسم کے مسائل کے حل کیلئے کال & وٹس ایپ کریں

دواٸی تعویزات پارسل منگوانے کےلۓ رابطہ نمبر
03004739376

جملہ امراضِ مردانہ بالخصوص جنسی امراض ومسائل سے متعلق پیچیدہ مسائل کے حل کے لیے ماہر اطباء و حکماء کی سرپرستی میں تشکیل دیے گئے ہیں
*پُراعتماد ہوکر رابطہ کریں ان شاءاللہ مراد پائیں گے*
*اب تک بہت سے مریض صحت یاب ہوچکے ہیں الحمد للّٰہ*
*رابطہ کرنے والے احباب صرف میسیج کریں یاپھر شام 6 سے 9 بجے کے درمیان کال پہ رابطہ کریں*
📱03004739376
🤝
آپکا محسن
خادم طب والجراحت ماہر معدہ وجنسیات ڈاکٹر و حکیم سیّد بشارت علی نقوی

🤝 زیر سر پرستی بابا جی حضور رح

رابطہ نمبر واٹس ایپ کال 03004739376



مردانہ زنانہ کمزوری کا علاج

تعویزات خواب کی تعبیر دم استخارہ روحانی علاج کےلۓ
جزاك اللهُ‎
في أمان الله
شکریہ
‼️ *منجانب ڈاکٹر سیّد بشارت علی نقوی* ‼️

وزن کم کرنا اور مرضی کا وزن حاصل کرنا سخت ڈائٹنگ یا ورزش کا نام نہیں، بلکہ اپنے روزمرہ کے خوراک کو اپنے ٹوٹل وزن اور عمر...
30/07/2023

وزن کم کرنا اور مرضی کا وزن حاصل کرنا سخت ڈائٹنگ یا ورزش کا نام نہیں، بلکہ اپنے روزمرہ کے خوراک کو اپنے ٹوٹل وزن اور عمر کے ساتھ ملانا ہے. بس یہ معلوم کرنا ہے کہ جسم میں زائدہ چربی جمع ہے یا پانی اور پھر اس کے حساب سے اپنا روزمرہ خوراک لینا ہے. وزن کم کرنا نہایت آسان ہے اس طریقے سے. تو اپنا ٹوٹل وزن,قد اور ایج ان باکس کریں اور موٹاپے سے نجات پائیں
وزن کم کرنا کوئی مشکل کام نہیں بس آپکو سیریس ہونا پڑےگا اور عمل میں آنا پڑے گا۔بڑھا ہوا وزن اور بڑھا ہوا پیٹ بری بات نہیں بلکہ بری بات یہ ہے کہ آپ اس بڑھے ہوئے وزن کے ساتھ جیتے ہیں۔اگر آپکو سنجیدگی سے خود کو فٹ کرنا ہے تو چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ آفس ورکر ہے آپ ٹیچر ہے یا ہاوس وائف مجھ سے رابطہ کریں۔میں آپ کو آپکی باڈی ڈیٹیلز کے مناسبت سے ڈائیٹ پلان بنا کر دونگی جو کہ افیکٹیو ہوگا آسانی سے فالو کریں گے کوئی مہنگی اور فینسی ریسپیز نہیں بلکہ گھر کے کچن میں موجود آشیاء سے آپ کا وزن کم کرائیں گے جو آپکے بجٹ میں ہوگا۔آپکو وٹس ایپ گروپ میں ایڈ کریں گے میل۔اینڈ فیمیل کے الگ الگ گروپس ہیں
موٹیویشن اور گائیڈ لائن دیں گے دوسرے کلائینٹس کے ساتھ آپکو نیو آئیڈیاز ملیں گی۔آپ کو بھوکا نہیں رہنا ہوگا دن میں 6 بار کھانے کا موقع ملے گا کچھ بھی نہیں چھوڑنا۔ سب کچھ کھانا ہے بس مناسب ‎مقدار میں۔
کوئی ایکسر سائیز نہیں کوئی میڈیسن نہیں کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں۔ بڑھا ہوا پیٹ ختم کریں نیچرل فوڈ ڈائیٹ پلان سے
آپکی صحت اور جسامت اور بیماری کے مطابق ڈائیٹ پلان ریڈی کریں گے۔ فیڈبیکس اینڈ ریویوز کیلئے میرا پیج وزٹ کریں۔۔۔
ایک ماہ میں 6 سے 8 کلو تک وزن کم ہوگا فیس 3000

2 ماہ ڈائیٹ پلان سے 10 کلو سے زیادہ وزن کم کریں گے۔ فیس4000 ہے
3ماہ ڈائیٹ پلان سے 15 سے 20 کلو تک وزن کم کریں گے۔اور ساتھ میں پیٹ بھی کم ہوگا فیس 5000 ہے
آج ہی اپنا ڈائیٹ پلان بنوا کر اپنے وزن سے چھٹکارا پائیں۔اپنے پیٹ کی چربی کو ختم کرکے پیٹ کو بلکل فلیٹ کریں۔
Whatsapp 03004739376

29/06/2023

پیٹ کا لٹکنا ۔بڑھنا ۔کولہوں اور ھپ کا بڑھنا
عورتوں کے عام لیکن اہم مسائل
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزارش
عفت ماب بیٹیاں اور بہنیں اس پوسٹ پر ہرگز کمنٹ نہ کریں
احباب ذی وقار
زچگی کے بعد اکثر عورتوں کا پیٹ لٹک جاتا ہے
جس کے لیے فیمیل پریشان ہوتی ہیں
اس کے لیے آیور ویدک میں ایک نسخہ بنام دسمول موجود ہے
مارکیٹ میں بہت سے عرقیات بنام عرق دسمول مجود ھیں
لیکن اگر آپ کسی سے بھی نسخہ پوچھیں
تو بس اللہ کا فضل شاملِ حال ہو گا ۔
بات آپ سمجھ ہی گئے ہونگے
اس سلسلہ میں فقیر نے ایک نسخہ ترتیب دے کر اسے دسمول جدید کا نام دیا ۔ تقریبا دو سال مطلب پر استعمال کرنے کے بعد آپ کی بارگاہ میں رکھ رہا ہوں
مذکورہ نسخہ
لیکوریا ۔فضولیات رحم ۔تقویت رحم۔ کمر اور
کولہوں کے درد۔ بڑے ہوئے پیٹ کو کمر کے ساتھ لگانے میں ازحد مفید ہے
دوسرا سوال
خواتین کے کولہے کیوں بڑھتے ہیں
90 فیصد خواتین کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے ان کے وزن کے ساتھ ساتھ ان کے یعنی کولہے یا بیک سائیڈ کا سائز بڑھ جاتا ہے
مرد کے معاشرۓ میں اسے دلکشی اور ۔۔۔۔۔۔سی کہا جاتا ہے
یہ حقیقت میں ایک مرض ھے
یہ بیماری ایک خاص وجہ سے ہوتی ہے
ابتدائی سالوں میں دلکشی انسان کو بھاتی ھے لیکن رفتہ رفتہ وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور ٹانگوں اور گھٹنوں میں ہر وقت درد رہنا شروع ہو جاتا ہے ان کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے چل نہیں مشکل ھو جاتا ھے بلکہ کچھ خواتین تو بالکل ہی چار پائی پر آ جاتی ہیں یعنی ہی چلنے پھرنے سے رہ جاتی ہیں لڑکیوں کا یہ مسئلہ زیادہ بیٹھنے یا لیٹنے اور کثرت مباشرت کرنے سے یا گھی اور آئل وغیرہ میں تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے بیک سائیڈ یعنی کولہے بڑھ جاتے ہیں
نسخہ
برگ اجوائن 100 گرام
لاکھ دانہ 100 گرام
کلونجی 100 گرام
زیرہ کرمانی 100 گرام
برگ سداب 100 گرام
‏ترکیب تیاری
تمام مفردات کو الگ الگ سفوف کر کے مخلوط فرما لیں
خوراک
تین گرام صبح نہار منہ ھمراہ پچاس مل دسمول جدید
نسخہ دسمول جدید
عنّاب ولایتی
برگ سنا
گلسرخ
مغز خربوزہ
آلو بخارہ
املتاس
بادیان
سوۓ
اجوائن دیسی
بدستور معروف عرق کشید فرما لیجیے
اھم گزراش
یہ نسخہ مکمل جسم کا وزن تیزی سے کم کرتا ھے ۔نیز جسم کے پھولنے کو بھی از حدمفید ھے ۔ اور امراض جگر میں بھی مستعمل ھے
ابن طب
علماء ابدان کی بارگاہ میں گزارش
اس پوسٹ پر میری راہنمائی فرمائیں
اللّٰہ حافظ و ناصر ہو
ڈاکٹر سیّد بشارت علی نقوی

29/06/2023

۔۔۔۔۔۔۔سفوف ہاضم۔۔۔۔۔

بڑی عید کا بڑا تحفہ ۔جو لوگ زیادہ گوشت کھا کر ہضم کی خرابیوں میں مبتلہ ہو جاتے ہیں انکے لیے اکسیری تحفہ ہے یہ سفوف۔اور جو لوگ معدہ کی دوائ کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔ایک دفعہ یہ سفوف کھا دیکھیں انشاء اللہ دعا دینگے بھائ کو۔
. . . . . ھوالشافی۔ . . . . .
الائچی کلاں۔ دو تولہ۔
سنڈھ۔دو تولہ
تیز پات۔ایک تولہ
پودینہ خشک۔دو تولہ
اجوائن۔50 گرام
نشادر ٹھیکری۔دو تولہ
انار دانہ۔50 گرام
زیرہ سفید۔50 گرام
مرچ سیاہ۔دو تولہ
سناء مکی۔دو تولہ
سونف۔60 گرام۔

🌴🌴🌴ترکیب تیاری۔سب ادویہ کو صاف کریں تنکے وغیرہ سناء مکی کے نکل لیں ۔صرف پتے ایڈ کریں۔تمام ادویہ کا باریک مثل غبار پوڈر کر لیں۔تیار ہے۔
🌷🌷🌷ترکیب استعمال ۔
آدھا چمچ صبح و شام کھانے کے بعد تازہ پانی سے لینا ہے۔

🌻🌻🌻فوائد۔اعلی درجہ کا سفوف ہاضم ہے۔ہائ بلڈ پریشر والے شوگر والے مریض بھی اس فائدہ مند سفوف سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔طبیعت کو ہلکا کر کے ریح کو خارج کرتا ہے۔ترش ڈکار ۔بدہضمی۔بھوک کی کمی والے افراد کے لیے بھترین چیز ہے۔بوجہ ریح بادی جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے۔معدہ کی تیزابیت میں مفید ہے ۔قبض و بواسیر میں بھترین رزلٹ دیتا ہے ۔مجرب و آزمودہ نسخہ شئیر کر دیا اب دعاوّں کی درخواست ۔والسلام
ڈاکٹر سیّد بشارت علی نقوی

29/06/2023

سفوف مہزل
توند نکلنا پیٹ کا بڑھنا
پیٹ کی فالتو چربی کو تحلیل کر کے جسم کو سڈول بناتی ہے ضعف ہضم معدہ کی جلن گیس کے لیے
سوئے 250 گرام
میتھرے 250 گرام
کالی مرچ 250 گرام
ملٹھی 250 گرام
ہلدی 100 گرام
سونف 100 گرام
تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں
عرق مکو کاسنی کے ساتھ 3 گرام صبح شام کھانے کے بعد کھائیں
حکیم و ڈاکٹر سیّد بشارت علی نقوی

اس گروپ میں شامل ہوکر ہربل فارما اور ہومیو پیتھک علاج جانئے
08/06/2023

اس گروپ میں شامل ہوکر ہربل فارما اور ہومیو پیتھک علاج جانئے

WhatsApp Group Invite

**لیموں پانی کے8 انوکھے کمالات**کھٹے اور رسیلے پھل لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت...
04/06/2023

**لیموں پانی کے8 انوکھے کمالات**
کھٹے اور رسیلے پھل لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں. اور لیموں پانیرس اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
لیموں پانی میٹابولزم کو بہتر بنا کر آپ کے جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ساتھ جسم سے ٹاکسنز بھی صاف کرتا ہے۔ لیموں پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے یہ تو اکثر لوگوں کو پتا ہوگا لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے اور بہت سے فوائدے بھی ہیں جن کی تفصیل ہم آپ کوبتاتے ہیں:
1۔ ناخن کے نشانات
اکثر ناخون پر سفید نشانات واضح ہو جاتے ہیں اگر لیموں پانی کا روزانہ استعمال کیا جائے تو نشانات بھی ختم ہو جاتے ہیں بلکے ناخون کی بہتر نشونما بھی ہوتی ہے۔
2۔گُردے کی صفائی
لیموں پانی میں موجود سِٹرک ایسڈ دوسرے پھلوں کے مقابلے سب سے زیادہ پایا جاتا ہے یہ ایسڈ گردے میں موجود پتھری کو تحلیل کر کے اس کی مزید افزائش کو روکتا ہے۔
3۔ قبض کشا
لیموں کا اکثر بیشتر ایسی دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے جو قبض کشا ہوتی ہیں اسی طرح لیموں پانی بھی ہمارے نظام انہضام کو بہتر بنا کر قبض کو دفع کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوا ہے۔
4۔وزن گھٹانے کے لئے،
لیموں پانی کا سب سے زیادہ استعمال وزن گھٹانے کے لئے کیا جاتا ہے لیموں چربی گھلانے کی صلاحیت سے مالامال ہوتا ہے روزانہ صبح نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر استعمال کرنے سے ایک ہفتے میں ہی فرق سامنے ا جائے گا۔
5۔جوڑوں کی حفاظت،
لیموں میں موجود سِٹرک ایسڈ سے ان پتھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے جو یورک ایسڈ کے ذرات سے بنتی ہیں۔ ان ذرات کا انسانی ہڈیوں کے جوڑوں میں بھی پائے جانے کا امکان ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
6۔ تیزابیت کا خاتمہ،
معدے کی جلن یا تیزابیت ختم کرنے میں لیموں کا رس اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں کا استعمال اسکی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
7۔بیماریوں سے بچاؤ
لیموں پانی کا روزانہ استعمال ہمارے جسم قدرتی دفاعی نظام کو زیادہ مضبوط اور اس قابل بناتا ہے کہ وہ بیماری پیدا کرنے والے جراثیم، وائرس اور مادہ کو پہچان کر تیزی سے ان کا قلع قمع کرسکے۔
8۔مثانے کی تکلیف،
مثانے میں تکلیف ہونے کی صورت میں نہارمنہ نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے کے ساتھ ساتھ اگر آپ کھانوں کے دوران بھی لیموں پانی پیتے رہیں تو مثانے کی تکلیف جلد از جلد بنا کسی دوا کے ختم ہوجائے گی.۔

29/05/2023

امساکی جدید کیپسول
100٪ رزلٹ کی گارنٹی کے ساتھ بغیر کسی نقصان دہ اثرات کے بہترین رزلٹ دیتے ہیں
جن مریضوں کو شہوت سختی کی کمی ھے ان کے لیے ذبردست کیپسول ھیں
مگر یاد رہے یہ کیپسول صرف وقتی رزلٹ کےلئے ہیں آپ 1 بار ج**ع کریں یا ساری رات یہ کیپسول آپ کو مایوس نہیں ھونے دیں گے
اگر مستقل علاج چاہیے تو اس کے لیے بھی دوائی مل جائے گی . .
کسی قسم کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ھے.
ادھیڑ عمر مریضوں کے لئے اور
شوگر کے مریضوں کے لئے تحفہ خاص ہیں شوگر کی وجہ سے تناو کی کمی. جنسی عدم رغبتی. خود اعتمادی کا نہ ہونا ختم کرتا ہے شوگر کے مریضوں کو بالکل مایوس نہیں ہونے دیتا۔
اگر آپ عام شہوت انگیز دوائی استعمال کرتے ہیں تو اس سے معدہ کا السر سوزش مثانہ گردہ ہو جاتا ہے مگر امساکی جدی کیپسول سے ایسا کچھ نہیں ہوتا ان سے صرف بہترین رزلٹ ملے گا وہ بھی بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔
عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید ثابت ہوتے ہیں
عورتوں کی جنسی بے رغبتی کو ختم کرتے ہیں
نسخہ:::
جیاپوتا 50 گرام
زنجبیل 20 گرام
اجوائن خراسانی 30 گرام
لونگ 20 گرام
جائفل 30 گرام
جلوتری 20 گرام
عقرقرحا 50 گرام
سونف 20 گرام
ریگ ماہی 50 گرام
خشخاش 50 گرام
جند بیدستر 20 گرام
ان سب اجزاء کو آدھا لیٹر عرق پیاز، آدھا لیٹر عرق لہسن اور دو لیٹر خالص عرق گلاب خودساختہ میں بھگو کر پوری رات کیلئے رکھ دیں۔ اگلے دن چولھے پہ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب عرق خشک ہو کر آدھا لیٹر جتنا رہ جائے تو چھان کر عرق الگ کر لیں اور ہلکی آنچ پر مزید پکائیں۔ جب سارا پانی خشک ہو جائے گا تو نیچے سیاہ رنگ کا مرکب حاصل ہوگا۔ اسے نکال لیں۔ اوردرج ذیل اجزاء پیس کر اس کے ساتھ کھرل کر لیں۔
جنسنگ بوٹی 20 گرام
تالمکھانہ 20 گرام
مالکنگنی 20 گرام
تخم کونچ مدبر 20 گرام
زعفران 6 گرام
مصطگی رومی 10 گرام
ستاور 10 گرام
اسپند 10 گرام
ست پودینہ 6 گرام
سب اشیا کو باریک پیس کر اوپر والے مرکب کےساتھ اچھی طرح کھرل کر کے 500ملی گرام کے کیپسول بھر لیں۔
ایک کیپسول بوقت مباشرت سے ایک گھنٹہ قبل نیم گرم دودھ کے ساتھ کھا لیں۔
حکیم و ڈاکٹر سیّد بشارت علی نقوی
03004696854
03004739376

🍑  آڑو کے فوائد 🍑آڑو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے۔اسی طرح ی...
23/05/2023

🍑 آڑو کے فوائد 🍑

آڑو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے۔
اسی طرح یہ جسم کے مختلف حصوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔

☘جسمانی وزن میں کمی کے لیے بہترین.

صبح ناشتے میں آڑو کھانا پیٹ کو دیر تک بھرا رکھتا ہے جبکہ اس پھل میں کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں۔ آڑو فائبر کے حصول کا بھی بہترین ذریعہ ہے جو کہ جسمانی وزن میں کمی میں مدد دینے والا جز ہے۔

🍎جلد کے لیے فائدہ مند

آڑو وٹامن اے سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ جلد کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے جبکہ یہ پھل جلد کی رنگت کو بھی بہتر بناتا ہے۔

اس میں موجود وٹامن سی جھریوں کا امکان کم کرتا ہے، جلد کی ساخت بہتر اور اسے دھوپ و آلودگی سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق وٹامن سی عمر بڑھنے سے جلد میں آنے والی تبدیلیوں کی روک تھام کرتا ہے۔

💖دل کا دوست

آڑو میں بائیو ایکٹو کمپاﺅنڈ کا منفرد امتزاج ہے جو کہ خون کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ کم کرتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق میٹھے مشروبات کی بجائے پولی فینول سے بھرپور پھل آڑو کو ترجیح دینا امراض قلب کا خطرہ کافی حد تک کم کرتا ہے۔

اس میں موجود فائبر اور پوٹاشیم بھی دل کی صحت کو بہتر بناتے ہیں، اسی طرح اس پھل میں موجود اجزا بلڈ پریشر کو مستحکم رکھ کر بھی امراض قلب کا خطرہ کم کرتے ہیں۔

🍒نظام ہاضمہ بہتر کرے

جیسا اوپر ذکر کیا جاچکا ہے کہ اس پھل میں فائبر موجود ہے جو کہ نظام ہاضمہ کو ریگولیٹ اور بہتر بناتا ہے، اسی طرح یہ پھل گردوں اور مثانے کی صفائی کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔

🌿بینائی کو بھی فائدہ پہنچائے

اس پھل میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس جیسے لیوٹین وغیرہ اسے آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین بناتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق اس پھل میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس آنکھوں کو روشنی سے قرینے کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے میں مدد دیتے ہیں۔ اسی طرح لیوٹین عمر بڑھنے سے لاحق ہونے والے آنکھوں کے امراض کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔

🍏ذیابیطس کے لیے فائدہ مند

اکثر ذیابیطس کے مریضوں کو کاربوہائیڈریٹس کے استعمال سے روکا جاتا ہے، لیکن یہ درست نہیں، بس مقدار کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

ایک آڑو سے جسم کو 15 گرام کاربوہائیڈریٹس حاصل ہوتے ہیں، جبکہ اس میں موجود دیگر اجزا مجموعی صحت کو بہتر رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ذیابیطس کے مریض اس پھل کی کچھ مقدار روز کھا کر اپنی صحت کو بہتر بناسکتے ہیں۔

🍃ورم کش

ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ آڑو ورم کش خصوصیات رکھتا ہے، اس میں موجود وٹامن سی جسمانی ورم پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے،

یہ خاص طور پر موٹاپے کے شکار افراد یا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ ایک اور تحقیق میں بتایا گیا کہ وٹامن سی دمہ کے شکار افراد کے ورم کے علاج میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

🍓خون کی کمی دور کرے

عام طور پر جسم میں خون کی کمی کی بڑی وجہ آئرن کی کمی ہوتی ہے، آڑو آئرن کے حصول کے لیے بہترین ذرائع میں سے ایک ہے۔

اسی طرح خون کی کمی اکثر وٹامن سی کی کمی کا نتیجہ بھی ہوتی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے جسم میں آئرن کے جذب ہونے کے عمل میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ آڑو آئرن اور وٹامن سی سے بھرپور پھل ہے اور اس طرح اینیما پر قابو پانے کے لیے اسے بہترین ثابت کرتا ہے۔

🍏عمر کے اثرات دور کرے

آڑو کا ایک بڑا فائدہ اس میں موجود فلیونوئڈز میں چھپا ہے جو کہ عمر بڑھنے سے جسم میں آنے والی تبدیلیوں کی رفتار سست کرتے ہیں۔ اس میں موجود وٹامن سی بڑھتی عمر کے باوجود جسم پر اس کے اثر کو ظاہر نہیں ہونے دیتا۔ آڑو میں وٹامن ای بھی موجود ہے جو کہ جلد کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

🍇ذہنی تناﺅ کم کرے

ایک تحقیق کے مطابق آڑو ذہنی تناﺅ میں کمی لانے کے لیے بھی بہترین ہے، یہ ذہنی بے چینی یا تشویش کو بھی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

🌟ہڈیاں اور دانت مضبوط بنائے

*آڑو میں موجود وٹامن سی دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ ہڈیوں اور دانتوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے اور ان کی نشوونما بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں مضبوط بناتا ہے*

03004696854
03004739376
حکیم و ڈاکٹر سیّد بشارت علی

Address

Markiz Faizan E Ali As Sanda Phatick Near Total Petrol Pump Ganda Singh Wala Road Kasur
Kasur
55055

Telephone

+923004739376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فیضانِ امیر مطب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to فیضانِ امیر مطب:

Share