Real Eat Food

  • Home
  • Real Eat Food

Real Eat Food I give you pure products and we want your health care.

Contact Now 03000842773
02/05/2024

Contact Now 03000842773

کھانے کے لیے صاف گندم دستیاب ہے ابھی رابطہ کریں 03000842773
23/04/2024

کھانے کے لیے صاف گندم دستیاب ہے ابھی رابطہ کریں 03000842773

New wheat 🌾🌾Available if You want Contact with us.... Muhammad Yousaf and Co Ghala Mandi Khudian Khas 03000842773
14/04/2024

New wheat 🌾🌾Available if You want Contact with us.... Muhammad Yousaf and Co Ghala Mandi Khudian Khas
03000842773

اے اللہ پکی ہوئی فصلوں کو طوفانی موسم سے بچا  بارشوں کو باعث رحمت بنا دے کسانوں کی محنت ضائع ہونے سے بچا لے آمین ۔❤
13/04/2024

اے اللہ پکی ہوئی فصلوں کو طوفانی موسم سے بچا بارشوں کو باعث رحمت بنا دے کسانوں کی محنت ضائع ہونے سے بچا لے آمین ۔❤

02/04/2024

*_تمام بھائیوں سے گزارش ہے سفر کے دوران روڑ پر یا کہیں ایسی جگہ جہاں کوئی فصل ہو سگریٹ نہ پھینکیں گندم کی فصل تقریبا پک کر تیار ہو گئی ہے آپ کی چھوٹی سی لاپرواہی سے کسی غریب کسان کا نقصان ہوسکتا ہے*

اے ہمارے پروردگار ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ ژالہ باری اور تیز بارشوں سے ہماری فصلوں کو...
31/03/2024

اے ہمارے پروردگار ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ ژالہ باری اور تیز بارشوں سے ہماری فصلوں کو محفوظ فرما امین 🤲😭
بے شک تیرے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے🤲🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے 15 سے 20 دن میں پک کر مکمل تیار ہو جائے گی لہذا اپنے اپنے ...
01/03/2024

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے 15 سے 20 دن میں پک کر مکمل تیار ہو جائے گی لہذا اپنے اپنے فارمز پر ٹرانسفارمرز کے ارد گرد 10x10 فٹ تک صفائی کا بندوبست کریں تاکہ بجلی کی کوئی خرابی چنگاریاں آنے سے آپ کی کھڑی فصل کو نقصان نہ پہنچے

جو  بات  ہے  !!
24/02/2024

جو بات ہے !!

14/02/2024

آپ ن لیگ کی حکومت میں زراعت کو کیسے دیکھتے ہیں 🔥

آپ کے مطابق نئی گندم کا  مارکیٹ ریٹ کیا ہونا چاہیے؟
13/02/2024

آپ کے مطابق نئی گندم کا مارکیٹ ریٹ کیا ہونا چاہیے؟

پنجاب نے ملکی تاریخ میں گندم کی سب سے زیادہ کاشت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔‏محکمہ زراعت کے مطابق پنجاب بھر میں 17.4 ملین...
23/01/2024

پنجاب نے ملکی تاریخ میں گندم کی سب سے زیادہ کاشت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

‏محکمہ زراعت کے مطابق پنجاب بھر میں 17.4 ملین ایکڑ رقبے پر گندم کاشت کی گئی ہے جوکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.4 ملین ایکڑ زیادہ ہے۔ سنہ 2014 میں یہ ریکارڈ 17.2 ملین ایکڑ تھا۔

Address


55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Eat Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram