17/10/2025
بروز جمعہ 17 اکتوبر محمد دین ہسپتال مصطفی آباد للیانی میں گائنی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ صرف 100 روپے پرچی فیس میں چیک اپ اور الٹراساؤنڈ کریں گیں کیمپ کا ٹائم دوپہر 2 سے شام 6 بجے تک ہے حاملہ خواتین ضرور چیک اپ اور الٹراساؤنڈ
کروائیں موقع سے فائدہ اٹھائیں
03000478450