District Headquarter Hospital, Kasur

District Headquarter Hospital, Kasur BBS DHQ Hospital Kasur is Providing Better Health Services with Dignity, Discipline & Devotion.

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ahmad Raza, Niaz Ahmad, شکیل شیخ, Haider Ali, Sherooz Hassan Sherooz HassanDrop a...
21/01/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ahmad Raza, Niaz Ahmad, شکیل شیخ, Haider Ali, Sherooz Hassan Sherooz Hassan

Drop a comment to welcome them to our community, fans

21/01/2026
21/01/2026
:*قصور: بابا بلھے شاہ ہسپتال میں ٹیڑھے پاؤں کے علاج سے متعلق دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد*قصور: بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوار...
17/01/2026

:
*قصور: بابا بلھے شاہ ہسپتال میں ٹیڑھے پاؤں کے علاج سے متعلق دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد*

قصور: بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور میں انٹرنیشنل این جی اوز کے تعاون سے ٹیڑھے پاؤں (Club Foot) کے مؤثر اور جدید علاج کے حوالے سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپ کا مقصد نومولود اور کم عمر بچوں میں ٹیڑھے پاؤں کے مرض کی بروقت تشخیص اور عالمی معیار کے مطابق علاج سے متعلق طبی عملے کی استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے۔
ورکشاپ کے دوران بابا بلھے شاہ ہسپتال قصور کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کے تربیت یافتہ ڈاکٹروں نے شرکاء کو بریفنگ دی اور ٹیڑھے پاؤں کے علاج کے جدید طریقۂ کار، پلاسٹر تکنیک، فالو اپ اور مریضوں کی دیکھ بھال سے متعلق عملی معلومات فراہم کیں۔
اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بابا بلھے شاہ ہسپتال قصور ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیڑھے پاؤں کا بروقت اور درست علاج بچوں کو مستقل معذوری سے بچا سکتا ہے۔ انٹرنیشنل این جی اوز کے تعاون سے ایسی ورکشاپس کا انعقاد خوش آئند ہے، جس سے نہ صرف ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ مستحق بچوں کو معیاری علاج کی سہولت بھی میسر آ رہی ہے۔ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے مزید کہا کہ بابا بلھے شاہ ہسپتال قصور عوام کو بہتر، جدید اور مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے اور مستقبل میں بھی ایسے فلاحی اور تربیتی پروگرامز کا تسلسل جاری رکھا جائے گا۔

16/01/2026
Worthy Ms Maryam Khan, Commissioner Lahore Div Lahore along with Mr. Asif Raza Deputy Commissioner Kasur visited BBS Hos...
08/01/2026

Worthy Ms Maryam Khan, Commissioner Lahore Div Lahore along with Mr. Asif Raza Deputy Commissioner Kasur visited BBS Hospital Kasur along with Dr. Sohail Tariq CEO DHA, Dr. Kashif Kamboh MS BBS Hospital Kasur & Dr Faheem Sabir AMS BBS Hospital were also present during the visit.
Date & Time
*08.01.2026 at 01:30 pm*
Following area was visited by worthy Commissioner Lahore Division Lahore
➡️ *Emergency/Paed Emergency*
➡️ *Cardiac Care Unit*
➡️ *Open Area/Beautification*
➡️*Essential medicine* & supplies were available.
➡️ *Equipments & machinery* was available & functional.
➡️ *New work* started at BBS Hosp was observed regarding provision of essential medicine, equipments/machinery, Beautification & repair/maintenance.
➡️ *Patients feedback* was also taken by the worthy Commissioner which was found satisfactory.

*Directions for compliance*
Worthy Madam commissioner Appreciate the service delivery of hospital Administrations and Direction passed to MS for further improvement .

ڈاکٹر کاشف کمبوہ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور نے صبح کے اوقات میں شعبہ آؤٹ پیشنٹ، ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، مین گی...
05/01/2026

ڈاکٹر کاشف کمبوہ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور نے صبح کے اوقات میں شعبہ آؤٹ پیشنٹ، ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، مین گیٹ، پارکنگ ایریا، امداد گار کاؤنٹر کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کی سہولیات کا معائنہ کیا اور عملے کو شائستہ رہتے ہوئے مریضوں کی آسانی سے سہولت فراہم کرنے کا مشورہ دیا۔

03/01/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا کا بابا بلھے شاہ ہسپتال کا دورہ۔ صفائی ستھرائی، ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری ، مفت ادویات و طبی سہولیات کا جائزہ۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بابا بلے شاہ ہسپتال، ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ, اے ایم ایس (ایڈمن) ڈاکٹر فہیم صابر اور ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈ...
02/01/2026

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بابا بلے شاہ ہسپتال، ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ, اے ایم ایس (ایڈمن) ڈاکٹر فہیم صابر اور ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر عدیل اصغر نے آج صبح ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ٹی بی وارڈ، پی کے ایل آئی لونڈری ایریا اور فیملی پلاننگ اسٹور کا معائنہ کیا۔ دورے کے موقع پر صفائی، نظم و ضبط، دستیاب سہولیات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا گیا۔
ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں اور تمام شعبہ جات میں صفائی اور انتظامی امور کو مزید بہتر بنایا جائے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہسپتال میں علاج معالجہ اور سہولیات کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

میڈیکل سپرنٹنڑنٹ بابا بلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر کاشف کمبوہ نے صبح 8 بجے او پی ڈی بلاک کا دورہ کیا ، جس میں پرچی ک...
02/01/2026

میڈیکل سپرنٹنڑنٹ بابا بلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر کاشف کمبوہ نے صبح 8 بجے او پی ڈی بلاک کا دورہ کیا ، جس میں پرچی کاؤنٹر ، ڈاکٹرز کے کمرے اور عملے سے ملاقات میں مریض کی سہولت کو مزید بہتر کرنیکی تلقین کی

Address

Liaquat Road Steel Bagh Chowk Kasur
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Headquarter Hospital, Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to District Headquarter Hospital, Kasur:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram