Tashkhees O Ilaj

Tashkhees O Ilaj Tashkhees or ilaj ke leye rabta kry...whatsapp::0304 6643808

09/09/2021
20/05/2021

احتباس الطمث(حیض کابندہونا )
تعارف ۔۔نو جوان عورتوں کو ہر ماہ جو حیض آیا کرتا ہے کسی وجہ سے بالکل بند ہو جاۓ تو اسے بندش حیض کہتے ہیں۔۔
علامات۔۔
مریض کا جسم بے ڈول اور پھولنا شروع ہو جاتا ہے ۔جسم پر چربی چڑھ جاتی ہے ۔سانس پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔جسم کا رنگ سرخ ہونے کی بجاۓ سفیدی مائل گورا پھیکا ہو جاتا ہے..
اسباب۔۔عورت کا بلغمی یا صفراوی مزاج ہونا ،رطوبات کا جسم میں بڑھ جانا ،کمی خون
علاج۔
ھوالشافی
سنگاڑا 2 تولہ
مصبر 1تولہ
حنظل 1 تولہ
مر مکی 2 تولہ
ھینگ ایرانی 1 تولہ
سفوف بنا کر 1000mg کیپسول بھر لیں ایک ایک صبح ،دوپہر شام ہمراہ قہوہ لونگ ،دار چینی لیں۔۔انشااللہ بند ھیض جاری ھو جاۓ گا۔۔
حکیم عبدالغفور قادری
0304 6643808
0330 4090724

29/03/2021

اکسیر الرجی احمری
گندھک آملہ سار 30گرام
پوست ریٹھہ 30 گرام
گل مدار تازہ 30 گرام
تینوں ادویات خوب کوٹ لیں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ایک ایک گولی صبح ،دوپہر اور شام کھانا کھانے کے بعد استعمال کرے۔۔
ہر قسم کے جلدی امراض خارش دھدر چنبل اور الرجی کے لیے ایک ماہ سے تین ماہ تک ضرورت کے مطابق استعمال کرواۓ۔۔۔
حکیم عبدالغفور قادری
0304 6643808
0330 4090724

26/03/2021

وجع القلب(درد دل)
اسباب۔۔
درد دل ھمیشہ ایسے اشخاص کو ہوتا ہے جن کے جسم اور خون مین سوداویت اور تیزابیت بڑھ چکی ہو تی ہے۔مریض کے عضلات اور شریانیں سودا اور تیزابیت کی وجہ سے سکڑنا شروع ہو جاتی ہیں۔قلبی شریانوں میں اچانک سکیڑ سے درد دل شروع ہو جا تا ہے۔۔۔
ایسے مریض کو فوری نیم گرم پانی استعمال کرواۓ۔۔پھر علاج کی طرف توجہ دیں

حکیم عبدالغفور قادری
0304 6643808
0330 4090724

01/03/2021

اکسیر معین حمل

قلب الحجر اعلی لے کر پیس لے۔۔۔
ایک ماشہ ہمراہ قہوہ بعد از فراغت حیض سات روز تک دیں تو انشااللہ مراد پوری ہو گی۔۔
پہلے ماہ ہی حمل ہو جاتا ہے۔اس میں کمال یہ ہے کہ اسقاط حمل کی عادی مریضہ کا حمل ضائع بھی نہی ہوتا۔۔
حکیم عبدالغفور قادری
0304 6643808
0330 4090724

19/02/2021

روغن ٹھندک

ھوالشافی

بوٹی فرید 2 تولا
میٹھا تیل 3تولا
ترکیب تیاری::
بوٹی فرید کو میٹھے تیل میں جلا لے۔روغن ٹھندک تیار ہے۔
فوائد::جلن دار زخموں،پھوڑے پھنسیوں اور جلے ھوے مقام پر لگانے کیلے بہت مفید ہے۔۔
حکیم عبدالغفور قادری
03304090724
0304 6643808

14/02/2021

سرعت انزال کیا ہے؟

مباشرت میں طبعی مدت سے پہلے انزال ہو جانے کو سرعت انزال کہتے ہیں۔
اس کی طبعی مدت ایک منٹ سے پانچ منٹ ہے اور زیادہ سے زیادہ دس منٹ ہے۔۔
اس سے زیادہ کے خواہش مند ساری عمر ادوایات کے محتاج رہتے ہیں بالآخر وہ امساک کی طبعی مدت سے بہی ہاتھ دوھو بیٹھتے ہیں۔۔۔
ہاں اگر غیر طبعی کیفیت پیدا ہو گئ ہو تو پھر علاج کی طرف رجوع کریں۔۔۔۔
حکیم عبدالغفور قادری
0330 4090724
0304 6643808

11/02/2021

اٹھرا

اٹھراایک ایسی حالت کا نام ہے جس میں مرد و عورت کی اولاد پیدائش سے لے کر آٹھ سال کے اندر اندر مر جاتی ھے۔اس حالت کا اس وقت تک پتہ نھیں چلتا جب تک تین چار اولاد مر نہ جاے۔۔اس مرض میں بچہ تندرست پیدا ہوتا ہے پھر آ ہستہ آہستہ بچہ سوکھتا جاتا ہے اور موت کے منہ میں چلا جاتا ہے ۔

اسباب ::سوزاکی زھر

حکیم عبدالغفور قادری
0304 6643808

11/02/2021

پس سیل (سوزاکی زہر)

غدی عضلاتی تحریک میں حرارت کی زیادتی سے سپرم تباہ ہو جاتے ہیں۔منی کا اخراج پس (پیپ)جیسا ہوتا ہے اور جلن بھی محسوس ہوتی ہے۔مریض کی رفیقہ حیات کو نطفہ انگارے جیسا محسوس ہوتا ہے۔۔

حکیم عبدالغفور قادری
0304 6643808

06/02/2021

موٹا ہونے کیلیے

اسگند نا گوری اور بیخ بدھارا ہم وزن سفوف بنا لیں اور ان کے ھم وزن مصری ملا لیں۔۔چھ ماشہ روزانہ صبح و شام دودھ کے ساتھ کھاتے رہے۔۔۔ دو تین ماہ میں دبلے پتلے انسان موٹے ھو جاتے ھیں۔۔۔سرعت انزال اور اح**ام کے لیے بھی مفید ھے۔۔کمر درد اور جوڑوں کے درد کے لیے بھی مفید ھے۔۔
حکیم عبدالغفور قادری۔۔

0304 6643808

Assalam o Alaikum....
04/02/2021

Assalam o Alaikum....

Address

Rao Khan Wala , Raiwind Road Kasur
Kasur

Telephone

+923046643808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tashkhees O Ilaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram