Ishaq Dwakhana and hijama center

  • Home
  • Kasur
  • Ishaq Dwakhana and hijama center

Ishaq Dwakhana and hijama center Herbalist
Hajama therapist
حکیم عبدالرحیم ولد حکیم محمد یحییٰ ولد حکیم محمد اسحٰق ولد حکیم دین محمد

21/03/2024

اختلاف کی گھڑی کو
برسوں کی محبتیں
برباد نہ کرنے دیں
صلح کر لیں جھک جائیں رشتے بچا لیں۔!

21/03/2024

السلام علیکم
اپنی سحر و افطار کی دُعاؤں میں مُجھے بھی یاد رکھئے گا

اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ

میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں،
جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

20/03/2024

📣📣📣📣📣ایک بار ضرور پڑھیں📣📣📣📣

🖋 *حجامه کروانے کے لیے چاند کی سنت تاریخوں کی فضیلت۔*
👇👇👇👇👇👇👇
📜الله تعالی کی نعمت" *الحجامه* "..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی "سنت" *الحجامه* "..مقدس فرشتوں کی تاکید" *الحجامه* "..سب سے بہترین جسمانی علاج" *الحجامه* "..بہترین روحانی علاج" *الحجامه* "..مؤثر نفسیاتی علاج" *الحجامه* ".الحمدللہ " *حجامه* "کی تاریخیں آرھی ھیں...
👈حجامہ"کی سب سے بڑی فضیلت یہ ھیکہ یہ ایک" *سنت* "ہے..
👈 *سنت کسے کہتے ھیں* ؟
سنت کے چند معانی ملاحظہ فرمائیں آپ کا دل عش عش کر اٹھے گا..

1⃣سنت..وہ عادتیں جو الله تعالى کو محبوب ھیں..
2⃣سنت..محبوب کی محبوبہ ادائیں..
3⃣سنت..فطرت کا عروج اور ترقی..
4⃣سنت..کامیابی کے طریقے..
5⃣سنت..محبت کے سلیقے..بھائیو اور بہنو!یہ لفاظی نہیں بلکہ ہر معنی کے پیچھے مضبوط دلائل ھیں
🤲🤲🤲
الله تعالی ھم سب کو جسمانی،روحانی،قلبی شفاء عطاء فرمائے
اسحاق دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
نزد حبیب بینک منڈی عثمان والا گلی کے ساتھ والی دوکان
📱 03056823623

18/03/2024

اس رواں صدی میں پہلی مرتبہ رمضان کا پہلا عشرہ کمبل والا، دوسرا عشرہ کھیسں والا اور تیسرا عشرہ پنکھے والا ہوگا

12/03/2024

زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو ایک اصول اپنا لیجیے

جو کھویا اسکا غم نہی
جوپایا وہ کسی سے کم نہی
جو نہیں ہے وہ اک خواب ہے
جو ملا ہے وہ لا جواب ہے

11/03/2024

رمضان کے مہنے میں دکاندار 50 کی چیز 150 میں دے کر تیزی سے مسجد کی ترف بھاگیں گے کا کہیں نماز قضا نہ ہو جائے

کل مکہ مکرمہ میں ایک دوست کا حجامہ کیا
03/03/2024

کل مکہ مکرمہ میں ایک دوست کا حجامہ کیا

02/03/2024
24/02/2024

معززاساتذہ کرام۔
سکولوں سے جماعت دہم فارغ ہونے والی ہے ۔ آپ اپنی جماعت دہم کے بچوں کو کہیں کہ وہ اپنی سکول یونیفارم اچھی طرح دھلا کر استری کروا کے سکول میں جمع کروا دیں۔ جماعت دہم کے بچوں کو اس یونیفارم کی اب ضرورت نہیں . گھروں میں ہرسال ہزاروں یونیفارم ضائع ہوجاتی ہیں۔ سکول میں بہت سے غریب بچے نہم دہم میں ایسے آتے ہیں جو یونیفارم کی استطاعت نہیں رکھتے ۔ ان کے کام آجائے گی ۔ آگے بڑھیے اس میں آپ کا کچھ بھی خرچ نہیں ہونا لیکن آنے والے بہت سے بچوں کی بہت مدد ہوسکتی ہے ۔شکریہ)

21/02/2024

مسجد نبوی

13/02/2024

خانہ کعبہ
مقام ابراہیم

13/02/2024

فجر کی اذان

12/02/2024

اللہ اکبر

10/02/2024

دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے،
اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے...!!

08/02/2024

آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ھیں ،
بہترین دوست اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ھارنے نہیں دیتی۔

زندگی ذرا لمبی ہو جائے تو کئی لوگوں کواولاد بھی اچھا خاصا سبق سکھاتی ہےاللہ تعالیٰ ہدایت دے آمین
07/02/2024

زندگی ذرا لمبی ہو جائے تو کئی لوگوں کو
اولاد بھی اچھا خاصا سبق سکھاتی ہے
اللہ تعالیٰ ہدایت دے آمین

06/02/2024

زندگی آپ کے اُسی وصف کا امتحان لیتی ہے
جو آپ کے اندر موجود ہو

05/02/2024

آپ کے والد کی ہر چیز مُقدس ہے یہاں تک کہ جُوتے بھی
جِس کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے

04/02/2024

بعض اوقات انسان کو
زندگی کے لیےاتنی سخت
جدوجہد کرنی پڑتی ہے
کہ اس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا۔

03/02/2024

بہترین انسان وه ہے
جسکا وجود دوسروں
کیلیۓ فائدہ مند ہو

02/02/2024

اپاھج اور بھی کر دیں گی یہ بیساکھیاں تجھ کو
سہارے آدمی سے استقامت چھین لیتے ھیں

01/02/2024

ہر کسی کی نعمتیں الگ ہیں، آزمائشیں الگ، کہانی الگ ہے سبق بھی الگ ہیں۔
اس لیے کبھی کسی کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں۔
ہر وقت شکر گزار رہیں

31/01/2024

آپ کی زندگی اس وقت بہتر ہو جائے گی
جب آپ کو یہ احساس ہو جائے گا
کہ تنہا رہنا ان لوگوں کا پیچھا کرنے سے بہتر ہے
جو آپ کی واقعی میں پرواہ نہیں کرتے "

30/01/2024

خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے!!
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں!!

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq Dwakhana and hijama center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ishaq Dwakhana and hijama center:

Videos

Share


Other Medical & Health in Kasur

Show All