20/09/2025
السلام علیکم احباب
آج کا اگلا کیس آپ کے سامنے ہے یہ بات آج سے پندرہ سال پہلے کی ہے ۔ ایک صاحب شادی کے بعد بے اولادی کے علاج کے لیے آئے انہیں سیمن انیلسز کروا کر لانے کو کہا جب رپورٹ آئی تو ایکٹو سپرمز صرف 20 فیصد تھے علاج کیا اللہ کریم نے کرم فرمایا اور ایک ماہ میں ایکٹو سپرمز 81 فیصد ہو چکے تھے
آج بھی بخار تک کے علاج کے لیے میرے پاس ہی آتے ہیں
تین یا شاید چار بچے ہیں
ہم دعوے نہیں علاج کرتے پیں اور پوری طرح سائنٹیفک انداز میں کرتے ہیں
اور مریض سے کہتے ہیں اپنی مرض کی لیب سے رپورٹ کروا لو
جتنی رپورٹس شیئر کی ہیں مخلتف لیبز کی ہیں لاہور سے باہر کی بھی ہیں
یہ اللہ کریم کا کرم ہے کہ اس نے عزت عطا فرمائی ۔
میری ایک جاننے والے ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر صاحب سے سپرمز پر بات ہو رہی تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ سپرمز میں بہتری ایسے ہو ہی نہیں سکتی جیسے تم کہتے ہو پندرہ بیس دن میں اتنے سے اتنے ہو گئے ۔ وہ مجھے سپرم کی پیدائش سے لے کر ان کے میچور ہو کر اجیکولیٹ کرنے تک کی سائنس سمجھا کر فرمانے لگے کہ تین ماہ سے پہلے نہیں ہوتا یہ ۔ میں نے کہا کل بات کریں گے میں نے اگلے دن دس پندرہ مریضوں کی مختلف سالوں کی مختلف لیبز کی رپورٹس کی کاپیاں ایک فائل میں لگا کر ان کے سامنے رکھ دیں اور کہا سر تسلی فرمائیے ۔ رپورٹس مختلف لیبز کی ہیں مختلف وقتوں کی ہیں مختلف مریضوں کی ہیں آپ چاہیں تو چند مریضوں کو فزیکلی ملا بھی سکتا ہوں ۔
ڈاکٹر صاحب کہنے لگے حیرانگی ہے ۔
میں کہا سر ضروری نہیں کہ منزل کی طرف بس ایک وہی راستہ جاتا ہو جو آپ کے علم میں ہو ۔ کچھ دیگر راستے بھی ہوسکتے ہیں جو اس راستے سے زیادہ بہتر ہوسکتے ہیں
اللہ کریم آپ سب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے
حکیم محبوب الہٰی
فاضل طب والجراحت
مرکزی سیکریٹری اطلاعات وفاق اطباء پاکستان
بے اولادی کے علاج کے لیے رابطہ
https://oladoc.com/pakistan/lahore/dr/naturopathic-doctor/mahboob-elahi/3533284