
16/09/2024
🌿 لامحدود خوبیاں رکھنے والا مورنگا لیف پاوڈر قدرتی ملٹی وٹامن ہے
آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔۔ دنیا بھر کے ماہرین غذائیت اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔اس کے ہر حصہ کو بطور غذا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
تحقیقات کے مطابق مورنگا میں
٭ دودھ کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ کیلشیم،
٭ دہی سے 9 گنا زیادہ پروٹین،
٭ گاجر سے 4 گنا زیادہ وٹامن اے ،
٭ بادام سے 12 گنا زیادہ وٹامن ای،
٭ کیلے سے 15 گنا زیادہ پوٹاشیم
٭ اور پالک سے 19 گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔
غذائیت سے بھرپور، بیماریوں کیلئے مفید، توانائی و طاقت کیلئے دنیا بھر میں مشہور مورنگا لیف پاوڈر یقینا انسان کیلئے صحت وتوانائی کا باعث اور بیشتربیماریوں کا قدرتی علاج ہے۔ شوگر،کولیسٹرل، موٹاپے، بلڈپریشر، ہاضمے،جوڑوں کے درد، پتھری ، السر، دمہ، بے خوابی ،پیٹ سمیت سینکڑوں بیماریوں میں مفید ہے۔ جنہیں کوئی بیماری نہیں وہ بھی مورنگا پتوں کے پاوڈر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر مختلف بیماریوں اور وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ بوڑھے، بچے، جوان، خواتین، ہر کوئی استعمال کر سکتاہے۔
طریقہ استعمال:
روزانہ دن میں 2 بار (صبح-شام) ایک ایک کیپسول استعمال کریں.
ناشتہ کے بعد ایک کیپسول جبکہ رات کھانے کے بعد ایک کیپسول استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ نے پہلے مورنگا لیف پاؤڈر کبھی استعمال نہیں کیا تو کچھ دن کوئی سے ایک وقت استعمال شروع کریں۔
یہ نیم گرم پانی، قہوہ، چائے، دودھ، لسی یا کسی بھی مشروب کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مورنگا کیپسول خریدنے کے لیے اس نمبر پر ابھی رابطہ کریں۔🤙
0301 0141110