
21/04/2025
اپنا روحانی زائچہ حاصل کریں
کیا آپ اپنی زندگی کے اہم فیصلے درست سمت میں لینا چاہتے ہیں؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی موجودہ پریشانیاں کن روحانی اسباب کی بنا پر ہیں؟
ہم قرآن و سنت کی روشنی میں، علم الاعداد و تجربہ کی بنیاد پر زائچہ تیار کرتے ہیں جس میں شامل ہوتے ہیں:
شخصیت اور قسمت کا جائزہ
موزوں وظیفے اور صدقات
برکت والے رنگ و دن
روحانی مسائل کی نشان دہی
نکاح، تعلیم، کاروبار اور صحت کی رہنمائی
اپنا مکمل نام، والدہ کا نام، تاریخ پیدائش اور شہر کا نام سینڈ کریں۔
زائچہ شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے تیار کیا جاتا ہے، کوئی غیر شرعی بات شامل نہیں کی جاتی۔
فیس: صرف 1000 روپے
رابطہ: ان باکس کریں۔