Humanity First Voluntary Blood Society

Humanity First Voluntary Blood Society Group of youths working for blood donation, camp

Da da PD Candidate de ho da katlang media kha pa socha samjha sazish bande de la da islahi jarge da omedwar name werke n...
26/03/2024

Da da PD Candidate de ho da katlang media kha pa socha samjha sazish bande de la da islahi jarge da omedwar name werke nu da ktalng malgro ta me request de che da d media na bycott oky aw da da islahi jarge da tahfooz da para awaz ochat ky....... Labors News Katlang

08/05/2022
03/07/2021
30/06/2021
19/06/2021
ال تحصیل کاٹلنگ بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کیا ہے یہ سوسائٹی تین ویلفئیر تنظیموں پر مشتمل ہے ۔ پیپل ویلفئیر ارگنائزیشن ۔ ہیمونٹی...
08/06/2021

ال تحصیل کاٹلنگ بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کیا ہے
یہ سوسائٹی تین ویلفئیر تنظیموں پر مشتمل ہے ۔ پیپل ویلفئیر ارگنائزیشن ۔ ہیمونٹی فرسٹ ویلفئیر ارگنائزیشن اور مرہم ویلفئیر فاونڈیشن ۔ یہ سوسائٹی اللہ کی رضا کے لئے لوگوں کو حون فراہم کر رہی ہے ۔ اس لئےتمام ساتھیوں سے ہماری گزارش ہے ۔ کہ اس کار حیر میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔ اگر تحصیل کاٹلنگ میں تھیلسمیا کا کوئی مریض ہو یا بلڈ کینسر کا تو اس مریض کا اج ہی ہمارےساتھ انداراج کیجئے تاکہ ہم اس کو بروقت حون فراہم کرے ۔ اس کار حیر میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے ہمیں اپنا حون گروپ ۔ موبائیل نمبر اور جگہ کا نام لکھ کر بھیج دے ۔ اگر اپ حون عطیہ نہیں کرسکتے کوئی بیماری کی وجہ سے یا عمر کی وجہ سے تو اپ ہمیں حون کے لئے حالی بیگ یا حون سے وابسطہ کوئی اور چیز ڈونیٹ کر سکتے ہو ۔ بلڈ ڈونیشن کے لئے یہ فارم اس طرح فل کرے ۔
نام :
اڈریس :
بلڈ گروپ:
موبائل نمبر :

بلڈ سے وابسطہ کوئی چیز ڈونیٹ کرنے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کیجئے ۔
03451927808
03448161297
تمام ساتھی انسانیت کی حدمت کو مد نظر رکھتے ہوئے کم از کم پوسٹ کو تو ضرور شئیر کیجئے ۔ شکریہ

20/05/2021
25/04/2021

لاک ڈاون کے دوران دھاڑی دار مزدور لوگوں کا خاص حیال رکھیں کیوں کہ دھاڑی دار لوگوں کی روزی کا واحد زریعہ ایک ایک دن کی دھاڑی ہوتی ہے اور سب کو پتہ ہے کہ لاک ڈاون میں وہ اس سے محروم رہتے ہیں

Address

Katlang
23240

Telephone

+923479896417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humanity First Voluntary Blood Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category