02/01/2023
ہومیوپیتھی ایک منظم طریقہ علاج ہے جو جسم میں موجود خودساختہ طاقت(self Healing Power) کو متحرک کرتاہے.
ہومیوپیتھی دو یونانی الفاظ کا مجموعہ ہے Homoeo کے معنی مشابہہ یا یکساں کےہیں اور Pathos کے معنی عارضہ یا بیماری کے ہیں.