Khalabat Medical Care Hospital - KMC

Khalabat Medical Care Hospital - KMC Experience professional excellence at KMC Hospital , Your well-being is our top priority.

22/04/2026
بروز جمعہ 24 اپریل 2026، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تککے ایم سی ہسپتال میں فری چیسٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ی...
21/04/2026

بروز جمعہ 24 اپریل 2026، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک
کے ایم سی ہسپتال میں فری چیسٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ کیمپ ڈاکٹر شیر بہادر (ماہر چیسٹ اسپیشلسٹ) کی زیر نگرانی منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں جدید اور مکمل سہولیات سے آراستہ میڈیکل وین موجود ہوگی، جہاں مریضوں کے مفت چیسٹ ایکسرے (چھاتی کا ایکسرے) کیے جائیں گے۔
ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی مکمل معائنہ کے بعد صرف تپ دق (ٹی بی) کی علامات والے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔
اہم ہدایت:
یہ کیمپ صرف اُن مریضوں کے لیے ہے جن میں ٹی بی کی علامات موجود ہوں، لہٰذا دیگر مریض اس کیمپ میں تشریف نہ لائیں۔
درج ذیل علامات والے مریض ہی تشریف لائیں:
مسلسل کھانسی
کھانسی کے ساتھ بلغم یا خون آنا
سینے میں درد
شام کے وقت بخار
رات کو ٹھنڈے پسینے آنا
بھوک میں کمی
کمزوری محسوس ہونا
وزن میں کمی

20/04/2026

ایک عام انسان کو کیسے پتہ چلے گا کہ اسے ماہرِ نفسیات کے پاس جانا چاہیے؟

We Are Hiring!KMC (Khalabat Medical Care Hospital) is looking for qualified and dedicated staff:• Nursing Staff• X-Ray T...
18/04/2026

We Are Hiring!
KMC (Khalabat Medical Care Hospital) is looking for qualified and dedicated staff:
• Nursing Staff
• X-Ray Technician
• Female Receptionist
Join our professional healthcare team and grow your career in a supportive environment.
Apply now or contact us for more details.

Jummah Mubarak
10/04/2026

Jummah Mubarak

ڈاکٹر فاروق انور – ماہر آرتھوپیڈک سرجنڈاکٹر فاروق انور ایک تجربہ کار آرتھوپیڈک سرجن ہیں، جو ہڈیوں، جوڑوں اور مختلف آرتھو...
09/04/2026

ڈاکٹر فاروق انور – ماہر آرتھوپیڈک سرجن

ڈاکٹر فاروق انور ایک تجربہ کار آرتھوپیڈک سرجن ہیں، جو ہڈیوں، جوڑوں اور مختلف آرتھوپیڈک مسائل کے علاج میں مہارت رکھتے ہیں۔ آپ اپنی صحت اور بہترین علاج کے لیے ان سے براہ راست رجوع کر سکتے ہیں۔

ڈاکٹر فاروق انور – ماہر امراض ہڈی، پٹھا اور جوڑ
09/04/2026

ڈاکٹر فاروق انور – ماہر امراض ہڈی، پٹھا اور جوڑ

پتے کی پتھری (Gallbladder Stones) کی عام علامات:
07/04/2026

پتے کی پتھری (Gallbladder Stones) کی عام علامات:

ڈاکٹر امین طیبماہر امراضِ نسواں و زچگینارمل ڈیلیوری یا سیزیرین (آپریشن) — یہ آپ کی مرضی ہےمریضہ کی سہولت اور حفاظت ہماری...
05/04/2026

ڈاکٹر امین طیب
ماہر امراضِ نسواں و زچگی
نارمل ڈیلیوری یا سیزیرین (آپریشن) — یہ آپ کی مرضی ہے
مریضہ کی سہولت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے
او پی ڈی ٹائمنگ:
🕕 شام 6:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک
آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں
📞 رابطہ: (0995_622740)

Jummah Mubarak 🥰
03/04/2026

Jummah Mubarak 🥰

🌟 ڈاکٹر عارف سلطان 🌟سینئر میڈیکل اسپیشلسٹہم آپ کو بہترین اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ڈاکٹر عارف ...
01/04/2026

🌟 ڈاکٹر عارف سلطان 🌟
سینئر میڈیکل اسپیشلسٹ
ہم آپ کو بہترین اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ڈاکٹر عارف سلطان ایک تجربہ کار اور سینئر میڈیکل اسپیشلسٹ ہیں، جو گزشتہ 3 سال سے KMC ہسپتال کا حصہ ہیں اور اپنی بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔
🩺 خدمات شامل ہیں:
• شوگر، بلڈ پریشر اور دیگر بیماریوں کا علاج
• معدہ، جگر اور عام امراض کی تشخیص
• مکمل طبی معائنہ اور مشاورت
• مریضوں کی باقاعدہ فالو اپ
📍 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، آج ہی اپنا چیک اپ کروائیں۔
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔

ڈاکٹر حاجرہ امانتڈینٹل سرجن (Dental Surgeon)ہمیں خوشی ہے کہ ڈاکٹر حاجرہ امانت KMC ہسپتال میں اپنی خدمات فراہم کر رہی ہیں...
31/03/2026

ڈاکٹر حاجرہ امانت
ڈینٹل سرجن (Dental Surgeon)
ہمیں خوشی ہے کہ ڈاکٹر حاجرہ امانت KMC ہسپتال میں اپنی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔ وہ جدید طریقۂ علاج کے ساتھ دانتوں اور منہ کی صحت کے بہترین معیارات کو یقینی بناتی ہیں۔
🕒 اوقاتِ کار:
صبح 10:30 بجے تا شام 4:30 بجے
دن:
پیر تا ہفتہ (اتوار تعطیل)

Address

Faisal Chowk Sector# 04
Khalabat
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalabat Medical Care Hospital - KMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category