27/08/2025
شارٹ کمپیوٹر کورسز جس میں پریکٹیکل ہی نہیں بلکہ تھیوری کے بھی باقاعدہ لیکچرز دئیے جاتے ہیں اور بچوں سے باقاعدہ پیپرز بھی لیے جاتے ہیں
موجودہ دور کمپیوٹر کا دور ہے اور آنے والا دور بھی کمپیوٹر اور AI کا ہے
اب آپ کے شہر خانبیلہ میں کمپیوٹر کے 6 ماہ 4ماہ اور ایک سال کے کمپیوٹر کورسز کے لیے بہترین ادارہ
گریس انسٹیٹیوٹ آف فارمیسی اینڈ پیرامیڈیکل الکوریجہ پلازہ خانبیلہ
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
یتیم اور حافظ قرآن طلباء و طالبات کے لیے تعلیم مفت ہے
رانا سیف اللہ خاں
ڈائریکٹر گریس کالج آف فارمیسی اینڈ پیرامیڈیکل خانبیلہ